ریاض (پی این آئی)کورونا ہار گیا، سعودی عرب سے بڑی خوشخبری آگئی ، صرف کتنے کیسز رہ گئے ؟اہم تفصیلات…. سعودی عرب میں صحت یاب کورونا مریضوں کا تناسب بڑھ گیا،مملکت میں اب تک 62 ہزار سے زائد مریض مکمل صحت یاب ہوگئے، جبکہ پچھلے […]
ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کے دالحکومت ابوظہبی میں داخلی و خارجی آمدورفت پر مکمل پابندی عائد کردی گئی، کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے پابندی کا اطلاق 2 جون بروز منگل سے ہوگا، جوکہ ایک ہفتے کیلئے متوقع ہے۔ ابوظہبی میڈیا آفس […]
نئی دہلی (پی این آئی)حکومت عوام کو صاف صاف بتائے کہ سرحد پر کیا ہو رہا ہے، چین کے ساتھ کشیدگی پر راہول گاندھی کی مودی سرکار پر تنقید،بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے سابق صدر راہول گاندھی نے چین کیساتھ سرحد پر تناؤکے معاملے پر […]
واشنگٹن (پی این آئی)سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے بعد امریکا میں ہنگامے، کئی ریاستیں میدان جنگ بن گئیں، لاس اینجلس سمیت 13شہروں میں کرفیو نافذ، امریکا میں سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے بعد پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ پانچویں روز میں داخل ہوگیا، لاس […]
سرینگر(پی این آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی تشدد جاری، کلگام میں تلاشی کے دوران 2 نوجوان شہید کر دیئے گئے،مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، کلگام میں مزید دو نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج […]
کابل(پی این آئی)افغانستان میں امن معاہدے کے باوجود کارروائیاں جاری، کابل میں بس پر حملہ، ایک صحافی سمیت دو ہلاک، طالبان نے لا تعلقی ظاہر کر دی، افغانستان میں مقامی میڈیا کے عملے کی بس پر بم حملہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک صحافی […]
مقبوضہ بیت المقدس (پی این آئی) اسرائیلی افواج نے قبلہ اول مسجد اقصی کے خطیب اور اعلی اسلامی ادارے کے سربراہ شیخ عکرمہ صبری کو جمعے کو ان کے گھر سے گرفتار کرلیا۔سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے نے الاسری میڈیا کے حوالے سے بتایا […]
لندن(پی این آئی)اگر حالات ٹھیک رہے تو اکتوبر کے آخر تک ویکسین سامنے لانے میں کامیاب ہو جائیں گے، امریکی کمپنی کا دعویٰ۔امریکی دوا ساز کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا کی ویکسین اس سال اکتوبر کے آخر تک تیار ہو جائے گی جبکہ […]
کابل(پی این آئی)افغان طالبان کی آخری فتح، امریکہ کا افغانستان سے فوجی بلانے پر کام شروع، فوجیوں کی واپسی کے اقدامات تیز کریں، ٹرمپ کی محکمہ دفاع کو ہدایت۔امریکی افواج نے شیڈول سے قبل افغانستان سے انخلا پرغور شروع کردیا۔ صدر ٹرمپ نے بھی محکمہ […]
سنگاپور(پی این آئی) کورونا کا مریض مرض لاحق ہونے کے کتنے روز بعدوائرس آگے نہیں پھیلا سکتا، نئی تحقیق سامنے آگئی…کورونا کا مریض 10 روز بعد وائرس نہیں پھیلا سکتا۔ اکیڈمی آف میڈیسن اور سنٹر فار انفیکشن ڈیزیز سنگا پور کی تحقیق کے مطابق علامات […]
لاہور (پی این آئی ) بھارت کو شرارت مہنگی پڑی، اپنے اہم ترین علاقے سے ہاتھ دھو بیٹھا، چین نے لداخ کو کسی صورت چھوڑنے سے صاف انکار کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق لائن آف کنٹرول سے 8 کلو میٹر اندر تک چین نے […]