انڈونیشیا(پی این آئی)سب سے بڑے اسلامی ملک نے اپنے ملک سے اس سال حاجی نہ بھیجنے کا فیصلہ کر لیا، 2 لاکھ 21 ہزار حاجیوں کا کوٹہ تھا۔انڈونیشیا کی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث اپنے شہریوں کو رواں سال حج کیلئے سعودی عرب نہ […]
ٹیکساس(پی این آئی) امریکی پولیس افسر نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ اچھا بول نہیں سکتے تو اپنا منہ بند رکھیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیوسٹن پولیس چیف آرٹ اسیویڈو کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ نوجوانوں […]
بیلجیئم (پی این آئی)بیلجیئم میں 5 جون بروز جمعہ سے مساجد میں نماز باجماعت کا آغاز ہوجائےگا۔ باجماعت نمازوں پر یہ پابندی کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کی غرض سے مارچ میں تمام عوامی اجتماعات پر لگائی گئی تھی۔ باجماعت نمازوں کے آغاز […]
مقبوضہ کشمیر (پی این آئی)قابض بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن کے دوران 2 نوجوانوں کو گولیاں مارکر شہید کر دیا۔مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے،آج مزید دو کشمیریوں کو شہید کردیا، 24 گھنٹوں میں شہید کشمیریوں کی […]
کیرالا (پی این آئی)گھر کا ٹی وی خراب، اسمارٹ فون ہے نہیں، آن لائن کلاس نہ اٹینڈ کرنے کے باعث نویں جماعت کی طالبہ نے خودکشی کرلی۔گھر کا ٹی وی خراب ہونے اور اسمارٹ فون نہ ہونے کی وجہ سے آن لائن کلاس نہ دیکھ […]
واشنگٹن (پی این آئی)واشنگٹن میں ہزاروں مسلح فوجیوں اور پولیس کی تعیناتی کا فیصلہ، ٹرمپ نے پرتشدد احتجاج کو دہشت گردی قرار دے دیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کی شب اعلان کیا ہے کہ وہ امریکا کی سلامتی اور استحکام کو برقرار رکھنے کےلیے […]
لندن (پی این آئی)5 افراد کے گھر سے باہر اکٹھے ہونے کی اجازت، برطانیہ میں کرونا کی دوسری لہر آ سکتی ہے، برطانوی ماہرین نے خبردار کر دیا،سائنسی ماہرین نے لاک ڈاؤن میں نرمی پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ میں کرونا وائرس […]
ریاض(پی این آئی)کورونا وائرس سے بچاؤ کیسے؟ سعودی وزارت صحت نے پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کرنے والوں اور ڈرائیوروں کو ہدایات جاری کردیں،سعودی حکومت نے کرونا وائرس سے بچاؤ کے پیش نظر تمام شہریوں بالخصوص پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کرنے والوں اور ڈرائیوروں کو ہدایات […]
روم (پی این آئی)نیا کورونا وائرس اب اتنا جان لیوا نہیں رہا، ڈاکٹروں نے بڑا دعویٰ کر دیا.. اٹلی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹروں نے دعویٰ کیا ہے کہ نئے کورونا وائرس اب اتنا جان لیوا نہیں رہا جتنا عالمی وبا کے آغاز پر تھا۔مییا رپورٹ […]
نئی دہلی (پی این آئی) کیسز اور اموات میں ہوشربا اضافے کے بعد بھارت بھی کورونا سےسب سے زیادہ متاثرہ ممالک کی فہرست میں شامل ہو گیا، مجموعی طور پر کتنے کیسز سامنے آگئے ؟۔ بھارت میں کورونا کے مریضوں کی تعداد جرمنی اور فرانس […]
دبئی (پی این آئی) دبئی میں اگلے 6ماہ کے دوران 70فیصد کمپنیاں بند ہوجائیں گی،دبئی میں ملازمت کرنیوالے غیر ملکیوں کو بری خبر سنا دی گئی، دبئی میں اگلے ایک ماہ میں آدھے سے زیادہ ہوٹل اور ریسٹوران بند ہونے کا اندیشہ ہے جبکہ ٹرانسپورٹ […]