واشنگٹن (پی این آئی) کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں امریکا کو بڑی کامیابی مل گئی ،امریکی سائنسدانوں کی جانب سے 100 فیصد موثر اینٹی باڈیز بنانے کا دعویٰ…امریکی کمپنی کا کورونا وائرس کے خلاف 100 فیصد موثر اینٹی باڈیز بنانے کا دعویٰ سامنے آ گیا […]
کابل(پی این آئی)افغان صدر اشرف غنی اور مد مقابل عبداللہ عبداللہ نے اقتدار کا اختیار تقسیم کر لیا، طالبان سے مذاکراتی ٹیم بھی مشترکہ۔ افغان صدر اشرف غنی اور انکے حریف عبد اللہ عبداللہ کے درمیان سیاسی ڈیل طے پاگئی جس کی کاپی افغان میڈیا […]
اسلام آباد، لاہور (پی این آئی) مشکل اور تکلیف کے وقت میں اﷲ کے صفاتی نام سے امید کی شمع روشن ہوتی ہے، برطانوی ہائی کمشنر کے دل کی دنیا بدل گئی۔پاکستان میں متعین برطانیہ کے ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے کہا ہے مشکل اور […]
بیجنگ ( پی این آئی) کشمیر کے مسئلے پر مؤقف مستقل ہے، چین کے دفتر خارجہ کی بریفنگ، پاکستان سے تعاون کا مقصد معاشی ترقی ہے۔چین نے دیا میر بھاشا ڈیم کی تعمیر سے متعلق بھارتی اعتراض پر جواب دیا ہے کہ چین اور پاکستان […]
واشنگٹن(پی این آئی)کورونا سے نمٹنے کے لیے امریکہ پاکستان کو ڈیڑھ کروڑ ڈالر دے گا، ترجمان پاکستانی سفارتخانہ۔ٹرمپ انتظامیہ کے حکام نے کہا ہے کہ کورونا وبا کی صورتحال میں بھی پاکستان امریکا کیلیے ترجیح ہے۔امریکی سفارتخانے کے حکام کے مطابق پاکستان اور امریکا شروع […]
واشنگٹن(پی این آئی)متنازع شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کرنے پر بھارتی حکومت مسلم کارکنوں کو گرفتار کررہی ہے، امریکی ادارے کا احتجاج۔امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (یو ایس سی آئی آر ایف) نے جمعرات کو تشویشناک خبروں کے ساتھ نوٹ کیا کہ […]
کابل(پی این آئی)کابل ہسپتال میں دہشت گرد حملے میں متعدد مائیں ماری گئیں، افغان خاتون 20 نوزائیدہ بچوں کو دودھ پلائے گی۔کابل میں ہسپتال پر دہشت گرد حملے کے بعد خاتون نے 20 نومولود بچوں کو دودھ پلانے کی ذمہ داری سنبھال لی، رواں ہفتے […]
مقبوضہ کشمیر (پی این آئی)مقبوضہ کشمیر میں پلوامہ ، بڈگام اور اسلام آباد میں لوگ سڑکوں پرنکل آئے، منتشرکرنے کیلئے پیلٹ گنز، آنسو گیس کا بے دریغ استعمال۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں نے مختلف مقامات پر نوجوانو ں کے قتل کے خلاف […]
سلووینیا(پی این آئی )ایک اور اہم یورپی ملک جس نے کورونا وائرس کے مکمل خاتمے کا اعلان کر دیا ایک طرف دنیا بھر میں کرونا کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے، دوسری جانب ایک یورپی ملک نے وائرس کے خاتمے کا اعلان کیا ہے۔سلووینیا […]
ٹوکیو (پی این آئی) جاپان کے وزیراعظم شینزو ایبے نے کہا ہے کہ جاپانی قوم کو انفیکشن کی دوسری اور تیسری لہر سے نمٹنے کے لیے تیار رہنا ہو گا ۔ جمعہ کو پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے ا نہوں نے کہا کہ 39 پریفیکچروں […]
نیویارک(پی این آئی) عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر جہاں پوری دنیا کی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں تو وہیں آن لائن تجارتی کمپنی ایمازون کے سربراہ جیف بیزوس کے دنیا کے پہلے کھرب پتی بننے کے امکانات ہیں۔بزنس سوفٹ وئیر کا […]