واشنگٹن(پی این آئی)کمسن پاکستانی نژاد طالبہ لیلیٰ خان کا اعزاز کورونا کے خلاف فرنٹ لائن فائٹرز کو بسکٹس عطیہ کرنے پر صدر ٹرمپ کی طرف سے ایوارڈ.عالمی وبا کورونا سے نمٹنے والے فرنٹ لائن فائٹرز کو بسکٹس عطیہ کرنے والی پاکستانی نژاد نوعمر لیلیٰ خان […]
قطر(پی این آئی) اسلامی ملک میں ماسک نہ پہننے پر 55 ہزار امریکی ڈالر جرمانہ ہو گا، اب تک ہلاکتیں صرف 15 ہو ئی ہیں۔قطر میں ماسک نہ پہننے پر تین سال قید یا 55 ہزار امریکی ڈالر جرمانے کا اعلان کیا گیا ہے۔کورونا وائرس […]
غزنی (پی این آئی)افغان صوبے غزنی میں طالبان کا خفیہ ایجنسی کے دفتر پر خود کش حملہ، 7 اہلکار مارے گئے، 40 سے زائد زخمی۔افغانستان کے صوبے غزنی میں انٹیلی جنس ایجنسی (این ڈی ایس) کے دفتر پر طالبان کے کار بم حملے میں 7 […]
کابل (پی این آئی)طالبان افغانستان میں بھارت کے کردار کو خوش آمدید کہیں گے اگر ۔۔۔بڑا اعلان کر دیا گیا…. افغان طالبان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بھارت نے ہمیشہ افغانستان میں منفی کردار ادا کیا ہے۔طالبان کے قطر میں سیاسی دفتر کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) ہندوستان کے مسلمانوں کو خوشخبری ہے کہ تیار رہو ہندوستان پر ایک بار پھر اسلام غالب آنے والا ہے،افغان طالبان کی جانب سے’ اعلان برائے غزوہ ہند‘ کے نام سے جاری نوٹیفیکیشن کی حقیقت سامنے آگئی۔۔ سوشل میڈیا پر افغان […]
انقرہ (پی این آئی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ عیدالفطر کے بعد ملک گیر لاک ڈاون ختم کر دیا جائیگا۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق انقرہ سے جاری کردہ بیان میں ترک صدر اردوان کا کہنا ہے کہ ہم نے […]
ورجینیا (پی این آئی)کورونا وائرس سے ہارٹ اٹیک اور فالج ہونے کا امکان، طبی ماہرین نےایک اور بری خبر سنا دی ۔ طبی ماہرین کے مطابق کورونا وائرس خون کی شریانوں کے سنگین مسائل، ہارٹ اٹیک اور خون کے لوتھڑے بننے سے فالج کا باعث […]
تہران (پی این آئی) ایران میں کورونا پر قابو پا لیا گیا،ایرانی صدر نے اپنی عوام کو خوشخبری سنا دی۔۔۔ترکی کے بعد ایران نے بھی عیدالفطر کے بعد لاک ڈاون ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ملک میں […]
دوحہ(پی این آئی)اہم اسلامی ملک جس نے ماسکس نہ پہننے پر انتہائی سخت ترین سزائیں نافذ کر دیں۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے مختلف ممالک الگ الگ طریقے کی پابندی اور جرمانے عائد کر رہے ہیں اور اب ایسا ہی خلیجی ملک […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا مریض تیزی سے صحت یاب ہونے لگے، مملکت میں پچھلے 24 گھنٹے میں مزید 2056 مریض مکمل صحتیاب ہوئے، مجموعی کیسز میں 50 فیصد سے زائد مریض صحت یاب ہوچکے ہیں، مزید 2736 مریضوں میں کورونا وائرس […]
روم(پی این آئی)اٹلی نے بالاآخر کورونا کو شکست دے دی، 32 ہزار سے زائد ہلاکتوں کے بعد 3 جون سے انٹرنیشنل فلائیٹس کھولنے کا اعلان۔اٹلی کے وزیراعظم نے تین ماہ کے سخت لاک ڈاؤن کے بعد 3 جون سے اندورنی اور بیرونی پروازوں کی بحالی […]