ریاض(پی این آئی )سعودی عرب کے خلاف سازشوں میں پیش پیش قطری قیادت اور لیبیا کے سابق مرد آہن کرنل معمر قذافی کی ایک نئی سازشی ریکارڈنگ لیک ہوئی ہے جس سے پتا چلا ہے کہ قذافی اور قطری لیڈر مل کر سعودی عرب کو […]
ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے 300 کے قریب نئے کیسز رپورٹ۔ مجموعی طور پر گزشتہ روز امارات میں 48 ہزار سے زائد کورونا کے ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 293 افراد میں وائرس کی تصدیق کی گئی۔ تفصیلات […]
بارسلونا (پی این آئی) بارسلونا میں دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بارسلونا کے رہائشیوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ گھروں تک محدود رہیں۔جب کہ کورونا کی روک تھام کے لیے دس سے زیادہ افراد ہجوم نہ بنائیں۔حکام کا کہنا […]
ریاض(پی این آئی) عید الاضحی کی آمد میں اب چند روز ہی رہ گئے ہیں ہر کوئی جاننا چاہتا ہے کہ اس بار بڑی عید کب ہونے جا رہی ہے۔ اس حوالے سے سعودی ماہرین فلکیات نے دعویٰ کیا ہے اس بار عید الاضحی 31 […]
ابوظبی(پی این آئی) امریکا، برطانیہ اور روس کی جانب سے کورونا کی ویکسین بنانے اور اس کے مریضوں پر تجربات کامیاب ہونے کے دعوے کیے جا رہے ہیں۔ اس معاملے میں متحدہ عرب امارات بھی پیچھے نہیں رہا۔امارات میں بھی کورونا کی ویکسین بنا لی […]
ریاض(پی این آئی) سعودی عرب حکومت نے نجی اداروں سے وابستہ ملازمین کے بقایات کی بحفاظت ادائیگی کے لیے انشورنس اسکیم منظور کر لی۔سعودی وزیر افرادی قوت و سماجی بہبود انجینئر احمد الراجحی کے مطابق انشورنس اسکیم کی منظوری مملکت کے سربراہ شاہ سلمان کی […]
ریاض(پی این آئی):سعودی خواتین کے حقوق کے لیے زبردست پیش رفت ،سعودی خواتین کی غیر سعودی اولاد کے لیے شاندارسہولت دینے کے لیے تیاری شروع کر دی گئی، سعودی عرب میں غور کیا جارہا ہے کہ سعودی خواتین کی غیر ملکی اولاد کے لیے اقامہ […]
واشنگٹن (پی این آئی) گزشتہ ایک مہینے کے دوران امریکہ میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسز کا گیارہواں ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران امریکہ میں مجموعی طور پر 74 ہزار سے زائد افراد کورونا کا شکار ہوئے جو کہ ایک دن میں […]
لاہور(پی این آئی) گوگل میپ نے فلسطین کا نقشہ ختم کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل سامنے آرہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پانچویں صدی سے دریائے اردن اور بحیرہ روم کے درمیان پائے جانے والے علاقے کے لئے فلسطین کا نام مستقل طور پر […]
ریاض (پی این آئی) پاکستان کی طرح سعودی عرب میں بھی عید الاضحیٰ 31 جولائی کو منائے جانے کا امکان ہے۔سعودی عرب کے ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کی ہے کہ ذی الحج کے چاند کی پیدائش پیر کے روز ہوگی اور منگل کو غروب […]
واشنگٹن(پی این آئی)امریکہ اور چین کے درمیان تناؤ میں اضافہ ہو گیا، ٹرمپ نے چین پر مزید پابندیوں کے قانون پر دستخط کر دیئے۔امریکی صدر نے چین کے خلاف مزید سخت پابندیوں کی منظوری کے قانون پر دستخط کردیے۔ہانگ کانگ میں جبری کارروائیوں میں ملوث […]