ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں 80 فیصد کورونا مریض مکمل صحتیاب ہوچکے ہیں، صحتیاب مریضوں کی تعدادایک لاکھ 97 ہزار سے تجاوز کرگئی، ایکٹو کیسز 50 ہزار 699 رہ گئے ہیں۔ سعودی وزارت صحت کے مطابق مملکت میں کورونا وائرس کیسز کی تعداداڑھائی […]
لندن: (پی این آئی)بہت ہو چکا، اب بس، موسم سرما میں کورونا کی دوسری لہر آ بھی جائے تو لاک ڈاؤن نہیں ہو گا، یورپ کے اہم ترین ملک کے وزیر اعظم نے پہلے ہی فیصلہ سنا دیا، شہریوں کو حیرت، برطانوی وزیراعظم بورس جانسن […]
بیجنگ (پی این آئی )چین سے شروع ہونے والے کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو ہی اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اوراب تک پانچ لاکھ 9 9 ہزار سے زائد افراد اس سے متاثرہ ہو کر جان کی بازی ہار چکے ہیں […]
تہران (پی این آئی) ایران کی کرنسی دنیا کی کمزور ترین کرنسی بن گئی، پاکستان کے پڑوسی اسلامی ملک میں ایک ڈالر کی قیمت ڈھائی لاکھ ایرانی ریال سے تجاوز کر گئی ۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کی جانب سے ایران پر عائد کی گئی […]
دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں کورونا کے یومیہ کیسزمیں خاصی کمی آگئی ہے۔ وزارت صحت کی آج کی پریس بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے 289 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد کورونا مریضوں کی مجموعی […]
تہران (پی این آئی) ایران نے کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری کے حوالے سے اہم کامیابی حاصل کرلی۔ایران کی وزارت صحت کے مطابق ایران میں 57 تحقیقاتی ٹیمیں کورونا ویکسین کی تیاری میں لگی ہوئی ہیں۔ وزیر صحت سعید نمکی نے بتایا کہ کورونا […]
بیجنگ(پی این آئی)چین نے امریکہ کی کارروائیوں کا منہ توڑ جواب دے دیا، ہم امریکہ کی جگہ نہیں لینا چاہتے لیکن ہم اہنے خلاف تہمت پر بھرپور کا دفاع کریں گے، چینی ترجمان نے واضح کر دیا۔چین نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے اس […]
ریاض(پی این آئی) ذوالحجہ کے چاند کی رویت کا معاملہ، سعودی سپریم کورٹ کا عوام کیلئے اہم اعلان، عوام سے پیر 20 جولائی کو ذو الحجہ کا چاند دیکھنے کی کوشش کرنے کی اپیل، سعودی ماہرین فلکیات 31 جولائی کو عید الاضحیٰ ہونے کی پیشن […]
تہران (پی این آئی)ایران میں کورونا متاثرین کی ناقابل یقین تعداد، ایرانی صدر کی طرف سے اعداد و شمار نے خطے میں سنسنی پھیلا دی، 100 گھنٹے سے کم وقت میں کتنے لاکھ نئے متاثرین سامنے آ گئے؟ ایرانی صدر حسن روحانی نے انکشاف کیا […]
واشنگٹن(پی این آئی)کورونا ویکسین کی تیاری ایسا خفیہ راز جس کے لیے خفیہ ایجنسیوں کے ہیکرز متحرک ہو چکے، یورپ کا الزام ہے کہ روسی ہیکرز نے ویکسین سے متعلق معلومات چرانے کی کوشش کی ہے، حیرت انگیز تفصیل۔امریکا، کینیڈا اور برطانیہ نے دعویٰ کیا […]
تہران(پی این آئی) ایران کو بھارت کے بارے میں کیا خفیہ معلومات ملیں کہ ریلوے لائن منصوبے کے بعد ایران نے بھارت کو گیس فیلڈ کے منصوبے سے بھی فارغ کر دیا؟ خطے کی سیاست میں اہم موڑ آ گیا۔روسی میڈیا کا کہنا ہے کہ […]