پہلا بڑا ملک جس نے کورونا وائرس کے مریضوں کو تیزی سے صحتیاب کرنیوالی دوا تیار کرنے کا اعلان کر دیا

بیجنگ (پی این آئی)کورونا وائرس کاعلاج بغیر ویکسین کے بھی ممکن قرار دیدیا گیا، پہلا بڑا ملک جس نے کورونا وائرس کے مریضوں کو تیزی سے صحتیاب کرنیوالی دوا تیار کرنے کا اعلان کر دیا,,, چینی سائنسدانوں نے یقین کا اظہار کیا کہ کورونا وائرس […]

اہم اسلامی ملک جہاں عید کے دنوں میں ملک بھر کی مساجد بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا

دُبئی(پی این آئی) اہم اسلامی ملک جہاں عیدکے دنوں میں ملک بھر کی مساجد بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔تفصیلات کے مبطابق متحدہ عرب امارات میں کورونا وبا کے پھیلاؤ کے خطرے کے پیشِ نظر عید کے دنوں کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا گیا […]

فرانس میں مقیم ضلع گجرات کی فیملی کے 3 افراد کورونا سے جاں بحق

فرانس (پی این آئی)فرانس میں مقیم ضلع گجرات کی فیملی کے 3 افراد کورونا سے جاں بحق،فرانس میں مقیم پاکستانی نژاد فیملی کے 3 افراد کوروناوائرس سے جاں بحق ہوگئے۔ منگل کے روز فوت ہونے والا ریاض گجرات سے تعلق رکھتا تھا، جبکہ تین ہفتے […]

اسلامی کانفرنس تنظیم بھی جاگ گئی، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ڈومیسائل کا قانون مسترد کر دیا

استنبول(پی این آئی)اسلامی کانفرنس تنظیم بھی جاگ گئی، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ڈومیسائل کا قانون مسترد کر دیا۔اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا نیا ڈومیسائل کا قانون مسترد کر دیا۔او آئی سی کی جانب سے جاری اعلامیے میں […]

سعودی نظام بدل رہا ہے، کوڑوں کی سزا ختم کر دی گئی، قید یا جرمانہ یا دونوں سزائیں ملیں گی

ریاض (پی این آئی) سعودی نظام بدل رہا ہے، کوڑوں کی سزا ختم کر دی گئی، قید یا جرمانہ یا دونوں سزائیں ملیں گی۔سعودی وزارتِ انصاف کی جانب سے گزشتہ روز تمام عدالتوں کو ایک حکم نامہ ارسال کیا گیا ہے جس میں انہیں سعودی […]

بھارتی فوج نے اشرف صراف کے بیٹے سمیت دو شہید کر دیئے، جھڑپ میں متعدد بھارتی فوجی زخمی

سرینگر ( پی این آئی) بھارتی فوج نے اشرف صراف کے بیٹے سمیت دو شہید کر دیئے، جھڑپ میں متعدد بھارتی فوجی زخمی۔مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں بھارتی فوج کیساتھ جھڑپ میں تحریک حریت جموں و کشمیر کے چیئرمین اشرف صحرائی کے بیٹے جنید […]

ہزاروں امریکی فوجیوں کی قربانی رائیگاں، کبھی بھی افغانستان میں جیتنے کی غرض سے نہیں لڑے، ٹرمپ نے نئی تھیوری پیش کر دی

یو یارک (پی این آئی)ہزاروں امریکی فوجیوں کی قربانی رائیگاں، کبھی بھی افغانستان میں جیتنے کی غرض سے نہیں لڑے، ٹرمپ نے نئی تھیوری پیش کر دی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا افغانستان میں ابتدائی کچھ عرصے کے علاوہ کبھی بھی […]

دو سال کی عمر میں اغواء ہونے والا بچہ 32 سال بعد اپنے والدین کو مل گیا لیکن کس حال میں ؟

بیجنگ ( پی این آئی)دو سال کی عمر میں اغواء ہونے والا بچہ 32 سال بعد اپنے والدین کو مل گیا لیکن کس حال میں ؟ چین میں کم سن بچہ 32 سال قبل اغوا ہوا لیکن پولیس نے چہرے کی مشابہت سے متعلق ٹیکنالوجی […]

کورونا وائرس کے اعدادوشمار میں ہیرا پھیری سے انکارمہنگا پڑ گیا،خاتون سائنسدان کی نوکری سے چھٹی

واشنگٹن(پی این آئی)کورونا وائرس کے اعدادوشمار میں ہیرا پھیری سے انکار مہنگا پڑ گیا، خاتون سائنسدان کی نوکری سے چھٹی۔امریکی ریاست فلوریڈا میں کورونا سے متعلق ڈیٹا پورٹل بنانے والی سائنسدان کو اعداد و شمار میں ہیرا پھیری سے انکار پر نا صرف عہدے سے […]

نیپال کے سرحدی علاقوں پر بھارتی قبضہ، نیپال نے نقشہ جاری کر دیا، بھارت پر دباؤ میں اضافہ

کراچی (پی این آئی)نیپال کے سرحدی علاقوں پر بھارتی قبضہ، نیپال نے نقشہ جاری کر دیا، بھارت پر دباؤ میں اضافہ، بھارت سےسرحدی تنازع پر بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد نیپالی کابینہ نے پیر کے روز نئے سیاسی نقشے کی توثیق کردی ہے، اس نئے […]

70 ہزار پاکستانی دبئی اور سعودی عرب سے وطن واپسی کے منتظر، دبئی میں قونصل خانے کی دیواروں سے لوگ کود گئے

ریاض(پی این آئی)70 ہزار پاکستانی دبئی اور سعودی عرب سے وطن واپسی کے منتظر، دبئی میں قونصل خانے کی دیواروں سے لوگ کود گئے۔سعودی عرب اور دبئی سے 70ہزار پاکستانی واپسی کے خواہاںہیں دونوں ملکوں میں قونصل خانوں پر شہریوں کا رش لگ گیا۔ دبئی […]