پیانگ یانگ(پی این آئی) شما لی کوریا کے ایک ماہر نے کہا ہے کہ کم جونگ کا انتقال ہو چکا اور اب انکی بہن اب انکی جگہ ملک کے اختیارات سنبھالنے کے لئے تیار ہیں ۔ ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک ماہر کا کہنا […]
کراچی(پی این آئی) زرمبادلہ کے مضبوط ذخائر کسی بھی ملک کے معاشی طور پر مستحکم ہونے کو ظاہر کرتے ہیں اور اس وقت دنیا بھر میں چین 3400ارب ڈالر کے ساتھ عالمی سطح پر سب سے زیادہ زرمبادلہ رکھنے والا ملک ہے ۔آئی ایم ایف […]
اسلام آباد(پی این آئی )بنگلہ دیش میں چین کے بڑھتے اثرو رسوخ سے مودی سرکار کی نیندیں اڑ گئیں ہیں ، بیجنگ کے اپنے ہمسایہ ملک میں بڑھتے اثرو رسوخ کو کم کرنے کیلئے بھارتی سیکرٹری خارجہ ہارش وردھان شرنگلا 4روز قبل اچانک بن بلائے […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب کی جانب سے نجی اداروں میں ملازمت کرنے والے سعودی انجینئرز کی کم از کم تنخواہ 7 ہزار ریال (تقریباً 3 لاکھ 15 ہزار روپے) مقرر کردی گئی ہے۔سعودی عرب کی وزارت محنت کی جانب سے نجی اداروں اور […]
اسلام آباد (پی این آئی )وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کا ایک پرانا ویڈیو کِلپ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے، جس میں وہ پاکستان کی قومی زبان اردو سے واقفیت کا اعتراف کررہی ہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو […]
کرائسٹ چرچ(پی این آئی):نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملہ کرنیوالے دہشتگرد نے حملہ کیوں کیا ؟ عدالت میں مزید انکشافات، نیوزی لینڈ کی مساجد میں گزشتہ برس کیے گئے حملوں میں ملوث ملزم سے متعلق مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق مساجد […]
لاہور(پی این آئی) سعودی عرب نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے پر مسلم امہ کے ردعمل کو کم کرنے کیلئے ماحول بھی بنا رہا ہے۔ شہزادہ ترکی الفیصل کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اسرائیل کو […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین لانے میں اسٹیبلشمنٹ یا کوئی اور بڑی رکاوٹ ہے، اسٹیبلشمنٹ یا کوئی اور چاہتا ہے کہ فی الحال ویکیسن نہ آئے اور 3 نومبر کو صدارتی انتخابات کے انعقاد تک ویکسین […]
واشنگٹن (پی این آئی) عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ میلپاس نے متنبہ کیا ہے کہ کوویڈ -19کی وجہ سے دس کروڑ افراد دوبارہ انتہائی غربت کا شکار ہو سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر وبا ئی صورت حال بگڑتی رہی تو یہ تعداد زیادہ بھی […]
ریاض (پی این آئی) سعودی وزیر افرادی قوت و سماجی بہبود انجینئراحمد سلیمان الراجحی نے تمام سرکاری اداروں میں عوامی شعبے سے متعلق ملازمین کو ہدایت کی ہے کہ 30 اگست 11 محرم سے اداروں میں محتاط رہتے ہوئے ڈیوٹی کاآغاز کیاجائے وزیر افرادی قوت […]
واشنگٹن (پی این آئی)گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اپنی ہی بہن نے انہیں ظالم اور جھوٹا قرار دیدیا، ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر کے بیدی نے لنکا ڈھا دی، امریکی صدر کی بہن نے ٹرمپ کو ظالم اور جھوٹا قرار دے دیا۔امریکی […]