نیو یارک (شِنہوا)چین میں کوویڈ19-کی وباء سے متاثرہ اندرون ملک فضائی سفر تقریبا مکمل طور پر بحال ہوچکا ہے ، یہ فارورڈ کیز کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار میں بتائی گئی جس نے چین کی شہری ہوابازی کے شعبے کے ستمبر کے شروع میں […]
اسلام آباد(پی این آئی )اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے ژنگ جون نے کہا کہ عالمی برادری کو بین الاقوامی قانون اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق شام کی حمایت جاری رکھنا چاہیے۔چینی خبر رساں ادارے کے مطابق سلامتی کونسل کے اجلاس سے […]
واشنگٹن(پی این آئی)آئندہ صدارتی انتخاب میں فوج کوئی کردار ادا نہیں کرے گی، جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف نے واضح کر دیا،امریکی جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف مارک ملی کا کہنا ہے کہ فوج امریکی صدارتی انتخاب میں اپنا کردار ادا نہیں کرے گی۔یہ بات […]
ابوظہبی(پی این آئی)تعلیمی اداروں میں ہر دو ہفتے کے بعد طلبہ کا کورونا ٹیسٹ ہو گا، بتدریج تعلیمی ادارے کھولے جائیں گے۔ متحدہ عرب امارات ابوظہبی میں وزارت تعلیم و تربیت نے سکولوں کے طلبہ کا کووڈ۔ 19 (پی سی آر) ٹیسٹ دو ہفتے میں […]
واشنگٹن(پی این آئی)وزیر اعظم کے فیصلے پر صدر ٹرمپ کو سخت افسوس، ہماری گہری دوستی ہے، میں بہت دکھی ہوں، پیغام بھیج دیا،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جاپانی وزیراعظم شنزو آبے کی صحت سے متعلق مسائل کے پیش نظر اپنا عہدہ چھوڑنے پر دکھ کا […]
ووہان(پی این آئی)منگل سے تمام سکول کھولنے کا اعلان، ہمسایہملک کا دلیرانہ فیصلہ، ایس او پیز کا سخت نفاذ ہو گا ۔چین کے شہر ووہان جہاں سے کورونا وائرس کی عالمگیر وبا کا آغاز ہوا تھا کے حکام نے آئندہ منگل سے تمام سکول کھولنے […]
ریاض(پی این آئی) امریکہ سے ماسٹرز کی ڈگری ہولڈر سعودی خاتون نے پرسوں اور جوتوں کی مرمت کا کام شروع کردیا ہے۔ جدہ میں نجی ٹیلی ویژن چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ امریکا میں دوران تعلیم مجھے پتہ چلا کہ جوتوں […]
جدہ(پی این آئی)سعودی شہریوں کے لیے نوکریاں، سعودی حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا، غیر ملکی کارکن کتنے متاثر ہوں گے؟سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے کہا ہے کہ بقالوں (جنرل اسٹورز) کی سعودائزیشن میں تیزی لائی جائے گی۔ لائحہ عمل تیار کیا […]
پیرس، ٹورنٹو(پی این آئی)دنیا کے کس خطے میں کورونا وباء پھر تیزی سے پھیلنے لگی؟ کون کون سے ممالک زیادہ متاثرہ ہونے لگے؟ جانیئے۔یورپ میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، بھارت میں ریکارڈ77ہزار 266 نئے کیسز سامنے آگئے.دنیامیں متاثرین 2کروڑ45 لاکھ سے تجاوز کرگئی، […]
دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنیوں کی جانب سے امارات واپسی کے ٹکٹوں کے نرخوں میں پچاس فیصد تک کمی کردی گئی ہے۔الامارات الیوم کے مطابق فضائی کمپنیوں کے عہدیداروں نے ٹکٹوں کے نرخوں میں کمی کی وجہ بتاتے ہوئے کہا […]
دُبئی(پی این آئی) کورونا وائرس کی وجہ سے دُنیا بھر میں اس وقت ایک نحوست کا راج ہے۔ ایک طرف لوگوں کی اموات ہو رہی ہیں تو دوسری طرف کاروبار ٹھپ ہونے سے کروڑوں گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑے ہیں۔امارات میں میں بھی کورونا کی […]