جدہ (این این آئی) عالمی وبا کورونا وائرس کے بعد بحال ہونے والے عمرہ کیلئے سعودی عرب نے زائرین کی آسانی کیلئے نئی ایپ ’اعتمرنا‘ متعارف کروا دی ہے۔کورونا وائرس کے باعث احتیاطی تدابیر کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی کیلئے ابتدائی مرحلے کا آغاز ’اعتمرنا‘ […]
لندن(پی این آئی)کورونا ویکسین وباء کے کنٹرول میں کتنا کردار ادا کرے گی؟ سائنسدانوں نے پریشان کن اطلاع دے دی،سائنسدانوں نے برطانوی وزیروں کو خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی پہلی ویکسین صرف علامات کو کم کر سکتی ہے تاہم اس بات کا امکان […]
ریاض(پی این آئی) بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنا اور نبی کریم سے منسوب مقامات کی زیارت کرنا ہر مسلمان کی زندگی کی سب سے بڑی خواہش ہوتی ہے۔ ہر سال 20 لاکھ سے زائد افراد حج کی سعادت حاصل کرتے ہیں جبکہ 80 لاکھ […]
ریاض(پی این آئی) سعودی شاہی کو پچھلے تین ماہ کے اندر کئی شہزادوں اور شہزادیوں کی موت کا صدمہ سہنا پڑا ہے۔ جس کا دُکھ ابھی کمی نہیں ہوا تھا کہ ایک اور سعودی شہزادے انتقال فرما گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اس وقت سعودی مملکت […]
پیرس (پی این آئی) فرانسیسی حکومت نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ مہلک کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے بعد ملک میں دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کیا جاسکتا ہے۔ جمعہ کو فرانسیسی ذرائع ابلاغ کے مطابق قومی صحت ایجنسی نے ملک میں گذشتہ […]
دُبئی(پی این آئی) اسرائیل سے امن معاہدہ کرنے کے باعث فلسطینی حکومت اور عوام متحدہ عرب امارات اور بحرین سے بہت ناراض ہیں، اور انہیں فلسطینی کاز سے غداری کے طعنے بھی دیئے جا رہے ہیں۔ دوسری جانب سے اماراتی وزیر مملکت برائے خارجہ امور […]
نیو یارک (پی این آئی) دنیا بھر میں کرونا کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 24 لاکھ 49 ہزار 952 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 9 […]
انقرہ(این این آئی)ترکی کی مدد سے فلسطین کی دو بڑی جماعتوں حماس اور الفتح کے درمیان انتخابات کے حوالے سے تاریخی معاہدہ طے پا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق کے مطابق فلسطین میں انتخابات سے متعلق حماس اور الفتح کے درمیان تاریخی معاہدہ طے پاگیا، 15 […]
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی حکومت کی طرف سے مرحلہ وار عمرہ کی ادائی کی اجازت دینے کے بعد الحرمین الشریفین کی جنرل پریزیڈینسی نے بھی معتمرین کے مسجد حرام میں استقبال کے لیے’’’ایس او پیز‘‘کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق الحرمین الشریفین […]
نیویارک(این این آئی) گلوبل گورننس سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکی اور چینی مندوبین کے درمیان سخت لہجے میں مکالمے ہوئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چینی مندوب ژانگ جن نے اجلاس سے خطاب میں امریکا کو کورونا سے متعلق الزامات […]
ممبئی(این این آئی)ممبئی ہائیکورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے پھیلنے کی ذمہ دار تبلغی جماعت سے وابستہ مبلغین نہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق میانمار کے شہریوں پر الزام کو مسترد کرتے ہوئے عدالت نے کہا کہ بیماری پھیلانے کے لئے کسی […]