حج کے دنوں میں جو غیر ملکی یہ غلطی کرے گا وہ فوری ملک بدر کر دیا جائے گا، سعودی حکومت نے وارننگ دے دی

مکہ مکرمہ(پی این آئی)سعودی عرب کی حکومت نے مملکت میں مقیم غیر ملکیوں کو خبردار کیا ہے کہ حج کے مقامات پر بغیر اجازت جانے والے تارکین وطن کو ڈی پورٹ کردیا جائے گا۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے محکمہ امن عامہ نے […]

6 اعشاریہ 3کی شدت کا تیززلزلہ، گہرائی 10کلو میٹر

بیجنگ (پی این آئی) اتوارکے روز جنوبی بحر اوقیانوس میں واقع جزیرہ ساؤتھ سینڈوچ میں زلزلہ کے تیزجھٹکے محسوس کئے گئے۔امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق اتوار کی صبح تقریبا 6 بجے زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.3 تھی۔امریکی […]

ہر 4 میں سے ایک نوجوان میں کورونا کی علامات کتنے عرصے تک برقرار رہتی ہیں؟ امریکہ میں کی گئی نئی تحقیق کے پریشان کن نتائج سامنے آگئے

واشنگٹن(پی این آئی) امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ہر 4 میں سے ایک نوجوان میں کو وِڈ 19 کی علامات کئی ہفتوں تک برقرار رہتی ہیں۔امریکی ادارے سی ڈی سی کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس سے متاثر ہونے […]

جیسنڈا آرڈن کو ہیپی برتھ ڈے کا پیغام لکھیں پاکستان میں بے حد مقبول نیوزی لینڈ کی خاتون وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن کون سی سالگرہ منا رہی ہیں؟

نیوزی لینڈ (پی این آئی)سینتیس سال کی عمر میں نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم بننے والی جیسنڈا آرڈن 40 برس کی ہو گئیں، وہ 2017ء میں وزیر اعظم منتخب ہوئی تھیں۔جیسنڈا 37 سال کی عمر میں نیوزی لینڈ کی کم عمر خاتون وزیر اعظم بنی […]

بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے بھارتی ہائی کمشنر سے ملاقات سے انکار کر دیا، وجہ کیا بنی؟ کب سے ملاقات کی کوشش ہو رہی ہے؟

نئی دہلی(پی این آئی ) بھارت کو ایک اور سفارتی دھچکا لگا ہے اور بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے بھارتی ہائی کمشنر کی متعدد درخواستوں کے باوجود ان سے ملنے سے انکار کر دیا ہے ۔ڈھاکہ میں بھارتی ہائی کمشنر ریوا […]

عید الاضحی کی تعطیلات کے دوران مملکت کے تمام صوبوں اور کمشنریوں میں دفاتر کیوں کھلے رہیں گے؟ سعودی حکومت نے اہم اعلان کر دیا

ریاض(پی این آئی)سعودی محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ عید الاضحی کی تعطیلات کے دوران مملکت کے تمام صوبوں اور کمشنریوں میں دفاتر کھلے رہیں گے۔سعودی ذرائع ابلاغٖ کے مطابق محکمہ پاسپورٹ نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران […]

حج بیت اللہ کا خطبہ اس سال کتنی اور کون کون سی زبانوں میں نشر کیا جائے گا؟ ایک کمرے میں کتنے حاجی مقیم ہیں؟ جانیئے اس رپورٹ میں

مکہ مکرمہ (پی این آئی)سعودی حکومت نے اس مرتبہ خطبۂ حج کا اردو سمیت دس زبانوں میں ترجمہ نشر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔الحرمین الشریفین کے امورکی ذمے دار پریذیڈینسی کے سربراہ الشیخ عبدالرحمٰن السدیس نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ اسلام کا پیغام پوری […]

بنگلہ دیش کو بھی سمجھ آگئی ، پاکستان اور چین کی جانب جھکائو بڑھنے لگا، تعلقات میں بہتری کا امکان

ڈھاکہ (پی این آئی) بنگلہ دیش کا جھکاؤ پاکستان اور چین کی جانب بڑھنے لگا ہیں، رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے بھارتی ہائی کمشنر کی متعدد درخواستوں کے باوجود گزشتہ 4 ماہ سے ان سے ملاقات نہیں کی جو نئی […]

بل گیٹس پر کورونا وائرس پھیلانے کا سنگین الزام ، مائیکروسافٹ کے بانی نے خاموشی توڑ دی، حقیقت سامنے لے آئے

واشنگٹن (پی این آئی) مائیکرو سافٹ کمپنی کے مالک بل گیٹس نے واضح کیا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلائومیں میرا کا کوئی کردار نہیں ہے،بل گیٹس فاؤنڈیشن نے دنیا میں کسی بھی دوسرے ادارے کے مقابلے میں موذی امراض کی ویکسین خریدنے کے لیے […]

امریکی ریاست اوریگان کے شہر پورٹ لینڈ میں سیاہ فام افراد کی حمایت میں ایک بار پھر مظاہرے پھوٹ پڑے، پولیس اورمظاہرین میں شدید جھڑپیں، متعدد افراد زخمی ہو گئے

پورٹ لینڈ(پی این آئی)امریکی ریاست اوریگان کے شہر پورٹ لینڈ میں سیاہ فام افراد کی حمایت میں ایک بار پھر مظاہرے پھوٹ پڑے۔پولیس اورمظاہرین میں شدید جھڑپیں ہوئیں جس میں متعدد اہلکارزخمی ہوگئے۔برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق سیاٹل میں بلیک لائیو میٹرزکی حمایت میں مظاہرے […]

عام انتخابات کے لیے ووٹنگ مقررہ تاریخ سے دو روز قبل کرا لی جائے گی، پولنگ صبح 8 بجے سے شام 8 بجے تک جاری رہے گی

ماسکو (پی این آئی) روس میں ستمبر میں متوقع عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کو معینہ تاریخ سے دو روز قبل شروع کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔سی ای سی سربراہ ایلّا پامفِلوآ نے کہا کہ اب ووٹنگ متعینہ تاریخ سے دو روز قبل […]

close