امریکی حکومت کی کوشش ہے کہ کورونا ویکسین کی 30 کروڑ خوراک تیار کرلی جائیں، امریکی صدر ٹرمپ نے ڈیڈ لائن کا اعلان کر دیا

واشنگٹن(پی این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ویکسین تیار کرکے کورونا وائرس کو ہرادے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ماسک پہن کر شمالی کیرولائنا کے شہر مورس ویل میں دوا ساز کمپنی […]

دنیا بھر میں آج کس مرض سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے؟ موت کے منہ میں پہنچانے والی، ٹی بی کے بعد بڑی بیماری، دنیا بھر میں 32کروڑ سے زائد افراد اس مرض کا شکار ہیں

جنیوا(پی این آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہیپاٹائٹس سے بچاؤ اور اس کے خلاف آگہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق ہر سال 2 لاکھ 40 ہزار افراد ہیپاٹائٹس بی اور سی کا شکار ہو رہے ہیں۔عالمی ادارہ صحت […]

کیا کورونا وائرس جانوروں کے ذریعے پھیل سکتا ہے، برطانیہ میں پالتو بلی میں کورونا کے اثرات سامنے آنےکے بعد نئی بحث چھڑ گئی؟ ماہرین کیا کہتے ہیں؟

لندن (پی این آئی)برطانیہ میں پالتو بلی کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔برطانیہ میں پہلی بار کسی پالتو جانور میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے تاہم برطانوی ویٹرینری ماہرین نے جانوروں سے کورونا پھیلاؤ خارج از امکان قرار دیا ہے۔چیف ویٹرینری افسر کرسٹائن […]

بل گیٹس نے کورونا ویکسین کی 20کروڑ خوراکوں کی تیاری کی تاریخ کا اعلان کر دیا، کس ملک کی کمپنی کو بل گیٹس نے ویکسین کی تیاری کے لیے کروڑوں ڈالر امداد فراہم کی تھی؟

سیول(پی این آئی)مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ اگلے سال جون تک کروناویکسین کی 200 ملین خوراکیں تیار ہوجائیں گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کی ادویہ ساز کمپنی ’ایس کے بائیو سائنس‘ بل گیٹس کے تعاون […]

عوامی مقامات پر ماسک نہ لگانے یا سگریٹ نوشی کرنے پر بھاری جرمانہ کرنے کا فیصلہ، فوری طور پر عمل ہو گا

ابو ظہبی(پی این آئی)پولیس نے ایک بار پھر شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ عوامی مقامات اور ہجوم میں ماسک نہ پہننے پر 3 ہزار درہم جرمانہ ہو گا۔اماراتی میڈیا کے مطابق پولیس نے دوٹوک پیغام میں کہا ہے کہ گھروں سے باہر نکلتے ہوئے […]

سوشل میڈیا پر نامناسب پوسٹیں لگانے والی 5خواتین کو قید اور جرمانے کی سزائیں سنا دی گئیں، کتنے سال جیل میں بند رہیں گی؟

قاہرہ(پی این آئی)مصر میں سوشل میڈیا پر نازیبا ویڈیوز پوسٹ کرنے کے جرم میں 5 نوجوان خواتین کو دو سال قید اور تین لاکھ مصری پاؤنڈ جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مصری عدالت نے خواتین کو سوشل میڈیا […]

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وبا کو عالمی وباوں میں سب سے بدترین وبا قرار دے دیا

نیویارک(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت نے کورونا وبا کو عالمی وباوں میں سب سے بدترین وبا قرار دے دیا۔عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ پچھلے چھ ہفتوں میں دنیا بھر میں کورونا کیسز د±گنے ہوگئے، وبا اب بھی تیزی سے بڑھ رہی ہے، […]

جاتے جاتے کورونا نے امریکہ کے مشیر برائے قومی سلامتی رابرٹ اوبرائن کو گرا لیا، قرنطینہ میں چلے گئے، وائیٹ ہاؤس نے تصدیق کر دی

واشنگٹن(پی این آئی)جاتے جاتے کورونا نے امریکہ کے مشیر برائے قومی سلامتی رابرٹ اوبرائن کو گرا لیا، قرنطینہ میں چلے گئے، وائیٹ ہاؤس نے تصدیق کر دی۔امریکہ کے مشیر برائے قومی سلامتی رابرٹ اوبرائن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔امریکہ کے صدارتی محل وائٹ ہاؤس کی […]

کورونا وائرس کے حوالے سے امریکی حکومت نے سنگین غلطیاں کی ہیں، امریکہ میں اسکول 2021 تک بند رہیں گے، بل گیٹس نے امریکی قیادت کا پول کھول دیا

واشنگٹن(پی این آئی)کورونا وائرس کے حوالے سے امریکی حکومت نے سنگین غلطیاں کی ہیں، امریکہ میں اسکول 2021 تک بند رہیں گے، بل گیٹس نے امریکی قیادت کا پول کھول دیا۔مائیکروسافٹ کے بانی اور دنیا کے دوسرے امیرترین شخص بل گیٹس نے کہا ہے کہ […]

مسلم ملک کا کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے بنائی گئی ویکسین کی 700،000 خوراکیں حاصل کرنے کا فیصلہ

عمان(پی این آئی)مسلم ملک کا کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے بنائی گئی ویکسین کی 700،000 خوراکیں حاصل کرنے کا فیصلہ،سلطنت عمان نئے کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے بنائی گئی ویکسین کی سات لاکھ خوراکیں حاصل کرنے کا فیصلہ کیاہے۔یہ بات عمان کے وزیر […]

ڈاکٹر انتھونی فائوچی نے کرونا وائرس تیار کر کے ووہان منتقل کیا لاکھوں لوگوں میں خوف پھیلاکرنے کے پیچھے مقصد کیا تھا ؟ امریکی سائنسدان کے انٹرویو میں انکشافات سے امریکہ میں نیا ہنگامہ کھڑا

اسلام آباد (پی این آئی)امریکی سائنسدان نے الزام عائد کیا ہے کہ وبائی امراض کے امریکی ماہر ڈاکٹر انتھونی فائوچی نے کرونا وائرس کو لیب میں تیار کیا اور وہاں منتقل کیا ، جو وہاں سے دنیا بھر میں پھیل گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وبائی […]

close