کیا کورونا وائرس کپڑوں اور جوتوں کے ذریعے گھر میں داخل ہو سکتا ہے؟ ماہرین نے سوال کا جواب ڈھونڈ لیا

لندن(پی این آئی)ماہرین کے مطابق ہم ابھی بھی اس وائرس سے متعلق کچھ نہیں جانتے اور اس وبا پر تاحال تحقیق جاری ہے اور ہر آنے والے دن میں ہم کچھ نیا جان رہے ہیں ۔امریکی طبی ماہر ڈاکٹر وینسیٹ ہسو کے مطابق کپڑوں اور […]

بھارت میں 24 گھنٹے میں 14،933 متاثرین کا اضافہ ہوا، تعداد ساڑھے 4 لاکھ تک پہنچ گئی

نئی دہلی(پی این آئی)بھارت میں 24 گھنٹے میں 14،933 متاثرین کا اضافہ ہوا، تعداد ساڑھے 4 لاکھ تک پہنچ گئی۔بھارت میں مہلک کورونا وائرس کے مریضوں میں تشویشناک حد تک اضافہ ہورہا ہے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت کے مختلف علاقوں میں متاثرہ افراد […]

افغان طالبان نے ایک ہفتے میں سرکاری فوج کے 291 اہلکار ہلاک کر دیئے

کابل(پی این آئی)افغان طالبان نے ایک ہفتے میں سرکاری فوج کے 291 اہلکار ہلاک کر دیئے۔افغانستان میں طالبان نے گزشتہ ہفتے کے دوران کم سے کم دو سو اکانوے افغان سکیورٹی اہلکاروں کوہلاک کیا۔ افغانستان کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نے ایک ٹویٹ میں […]

4 جولائی سے برطانیہ میں لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کا اعلان، حجام کی دکانیں اور میوزیم بھی کھل جائیں گے، وزیراعظم بورس کا اعلان

لندن(پی این آئی)4 جولائی سے برطانیہ میں لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کا اعلان، حجام کی دکانیں اور میوزیم بھی کھل جائیں گے، وزیر اعظم بورس کا اعلان۔رطانیہ میں کورونا کی صورتحال میں قدر بہتری آنے کے بعد لاک ڈاؤن اور پابندیوں میں مزید نرمی […]

کورونا کمزور پڑ رہا ہے، ممکن ہے کہ یہ اپنی موت آپ مر جائے، ویکسین کی ضرورت نہ پڑے، اٹلی کے ماہر نے چونکا دینے والا انکشاف کر دیا

روم (پی این آئی) کورونا کمزور پڑ رہا ہے، ممکن ہے کہ یہ اپنی موت آپ مر جائے، ویکسین کی ضرورت نہ پڑے، اٹلی کے ماہر نے چونکا دینے والا انکشاف کر دیا، غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ڈاکٹر میٹیو بسیٹی سان مارٹینو […]

اس سال عام حج نہیں ہو گا، سعودی حکومت نے پاکستان کو فیصلے سے آگاہ کر دیا، وزارت مذہبی امور میں ہنگامی اجلاس طلب

جدہ (عاصم علی اعوان) رواں سال حج کے سلسلے میں سعودی عرب نے پاکستان سے رابطہ کر کے محدود حج کے فیصلے سے آگاہ کر دیا، وزارت مذہبی امور کے مطابق سعودی وزیر حج و عمرہ نے وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری سے […]

جہاں لاک ڈائون میں نرمی میں جلدی کی گئی وہاں کورونا کی دوسری لہر نے تباہی مچا دی، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا

نیویارک(پی این آئی) دنیا بھر میں کرونا وائرس کے کیسز میں بدستور اضافہ ہو رہا ہے جب کہ وہ ممالک جہاں وبا کے پھیلاؤمیں کمی آنے یا معاشی مشکلات کے باعث لاک ڈاؤن اور دیگر پابندیوں میں نرمی کی گئی تھی وہاں ایک مرتبہ پھر […]

اب ویکسین کی ضرورت ہی نہیں، کورونا وائرس کمزور پڑنے لگا، خود ہی مر جائیگا، سائنسدان نے خوشخبری سنا دی

روم(پی این آئی) دنیا بھر کو کورونا وائرس کی ویکسین کا انتظار ہے کہ ویکسین آئے اور انسانیت کی اس موذی وباءسے جان چھوٹے تاہم اب اٹلی کے ماہر پروفیسر میٹیو بیسیٹی نے اس حوالے سے ایسی خوشخبری سنا دی ہے کہ شاید ویکسین کی […]

تین سال میں سعودی عرب میں کیا کیا تبدیلیاں آئیں؟سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو عہدے پر تین سال مکمل

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سعودی عوام میں ہی نہیں، بلکہ دُنیا بھر میں اپنے اصلاح پسندانہ اقدامات کی وجہ سے مقبول ہیں۔ محمد بن سلمان کو ان کے والد اور سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے […]

کرونا وائرس پر قابو پایا جانے لگا،غیر ملکیوں کو دبئی میں داخلے کی اجازت مل گئی

ابوظہبی (پی این آئی) دبئی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 22جون سے رہائشی ویزا رکھنے والے غیر ملکی رہائشی اور7 جولائی سے غیر ملکی سیا ح دبئی میں داخل ہو سکیںگے۔اماراتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کورونا وائرس کی وبا کے دوران دبئی میں غیر […]

لاک ڈائون میں نرمی کے بعد شادی ہالز بھی کھول دیئے گئے ، پچاس سے زیادہ افراد جمع نہیں ہوں گے

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں شادی گھر بھی کھول دیے گئے ہیں۔سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان طلال الشلھوب نے کہا کہ وزارت داخلہ نے مملکت بھر میں تمام اقتصادی و تجارتی سرگرمیوں کی بحالی اور جملہ معمولات زندگی مارچ سے پہلے والے نظام […]

close