اوسلو (پی این آئی) ناروے میں ایک گروپ کولیژن فار ایپی ڈیمک پریپیرڈنیس انوویشن نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے دنیا میں مختلف دواساز کمپنیوں کے اشتراک سے کورونا ویکسین کی سالانہ 4 ارب خوراکیں بنانے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔برطانوی خبر رساں […]
اسرائیل(پی این آئی)اسرائیلی جیلوں میں بند 2 فلسطینی کی قید تنہائی کے 100 دن مکمل ہو گئے، ایک قیدی کو چار مرتبہ عمر قید کی سزا۔اسرائیلی جیلوں میں 2 فلسطینی قیدیوںکی قید تنہائی کے 100 دن مکمل ہو گئے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق محمد عمر خرواط […]
بیجنگ(پی این آئی)چین نے کرونا وائرس کے خلاف بنائی جانے والی اپنی دوسری ویکسین کے کلینکل تجربات کی اجازت دے دی۔تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے خلاف ویکسین کی تیاری پر دنیا بھر میں کام کیا جا رہا ہے، اب تک دنیا بھر میں مہلک […]
سری نگر(پی این آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی جارحیت میں 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق جنت نظیروادی کے ضلع سوپور میں سرچ آپریشن کے دوران قابض بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے دو نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ شہید ہونے والے […]
بیجنگ(پی این آئی):چین نے لداخ کشیدگی، جھڑپ اور نقصان کی تما تر ذمہ داری بھارت پر ڈال دی، ہم نے صرف دفاع کیا، چینی وزارت دفاع کے ترجمان وو چیانگ کا کہنا ہے کہ لداخ کے معاملے پر ہونے والی کشیدگی کی تمام ذمہ داری […]
ایران(پی این آئی)ایران بات چیت کے لیے تیار ہے لیکن پہلے امریکہ معذرت کرے اور ہرجانہ ادا کرے، ایرانی صدر نے دبنگ اعلان کر دیا،ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ا ن کا ملک امریکہ سے مذاکرات کے لیے تیار ہے اگر واشنگٹن […]
برسلز(پی این آئی) یورپی یونین نے کورونا وبا کے سبب امریکی شہریوں کے یورپ آنے پر پابندی کا مسودہ تیار کرلیا، پابندی کے اطلاق کا حتمی فیصلہ یکم جولائی تک کرلیا جائے گا۔امریکی اخبار کے مطابق یورپی حکام ان ممالک کی فہرست تیار کررہے ہیں […]
بیروت (پی این آئی) لبنان میں تعینات اقوام متحدہ کی امن فوج یونیفل نے اسرائیلی جنگی طیاروں کی جانب سے لبنان کی فضائی حدود کی مسلسل خلاف وررزیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے سلامتی کونسل کی قرارداد 1701 اور لبنان کی خود مختاری کی […]
دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں نافذ کرفیو اٹھا لیا گیا، مملکت میں جاری ڈس انفیکشن مہم بھی تکمیل کو پہنچ گئی، فیصلے کا اطلاق فوری ہوگا۔تفصیلات کے مطابق اماراتی حکومت نے کرونا وائرس پھیلاو کے باعث مملکت میں نافذ کیے گئے کرفیو […]
مدینہ منورہ(پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا مریضوں کی گنتی ایک لاکھ 60ہزار سے زائد ہو چکی ہے۔ لیکن اللہ کریم کی مہربانی سے مدینہ منورہ کا تمام صوبہ کورونا کی وبا سے محفوظ ہو گیا ہے۔ گلف نیوز کی جانب سے بتایا گیا […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکی صدر کے سابق سیکیورٹی ایڈوائزرجان بولٹن نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ گذشتہ سال فروری کے آخر میں مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ خودکش حملے کے نتیجے میں 46 ولیس اہلکار ہلاک ہونے پر پاکستان اور بھارت کے درمیان […]