سعودی عرب کا 50 کروڑ ڈالر کے نئے معاشی پیکیج کا اعلان

ریاض: سعودی عرب نے یمن کیلئے 50کروڑ ڈالر کے نئے معاشی پیکیج کا اعلان کر دیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق پیکیج کا مقصد یمنی حکومت کا بجٹ اور یمن سینٹرل بینک کو مستحکم کرنا ہے۔اقتصادی صورتحال بہتر بنانے کیلئے 30 کروڑ ڈالر یمن کے سینٹرل […]

طیارہ حادثہ، معافی مانگنے کا مطالبہ

آذربائیجان نے روس سے قازقستان میں طیارے کے حادثے پر معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا۔ آذربائیجان کے رکنِ پارلیمنٹ راسم موسی بیوف نے کہا ہے کہ روس کو طیارے حادثے کی ذمے داری قبول کرنی چاہیے۔راسم موسی بیوف کا کہنا ہے کہ ذمے داروں […]

صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی

جرمنی کے صدر فرینک والٹر نے جرمن پارلیمنٹ تحلیل کر دی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمن صدر فرینک والٹر نے اسمبلی توڑنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے انتخابات ہی ملک کو مستحکم حکومت دینے کا واحد راستہ […]

جیل سے ہزاروں قیدی فرار

مابوتو (پی این آئی) کرسمس کے دن موزمبیق کے دارالحکومت مابوتو میں ایک ہائی سیکیورٹی جیل سے کم از کم چھ ہزار قیدی فرار ہو گئے۔ اس ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں 33 قیدی ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ جیل میں ہونے […]

قازقستان میں تباہ ہونیوالے آذربائیجان کے طیارے کو کس نے نشانہ بنایا؟

اسلام آباد(پی این آئی)آذربائیجان کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ قازقستان میں تباہ ہونے والے طیارے کو روسی فضائی دفاعی نظام نے نشانہ بنایا۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی حکام نے بھی طیارے کے میزائل کا نشانہ بننے کے امکان کے ابتدائی اشارے […]

ہزاروں افرادسڑکوں پر آ گئے

نیو یارک : امریکی ملٹی نیشنل کافی ہاؤسز کی چین اسٹار بکس کے ہزاروں ملازمین نے تنخواہوں میں اضافے کے لیے ہڑتال کا اعلان کردیا، ہزاروں ملازمین پلے کارڈز اٹھائے سڑکوں پر آگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز […]

7 روزہ سوگ کا اعلان

نئی دہلی: بھارت کی مرکزی حکومت نے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کے انتقال پر 7 روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ کی آخری رسومات پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جائیں گی، […]

چاقو کے وار سے 2 خواتین ہلاک

لندن: برطانیہ کی کاؤنٹی بکنگھم شائر میں کرسمس کے روز چاقو کے وار سے دو خواتین کو ہلاک کر دیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق جمعرات کو ٹاؤن ملٹن کینز میں چاقو کے وار سے دو خواتین جان کی بازی ہار گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

ایئر لائنز سسٹم پر سائبر حملے، پروازیں متاثر،تشویش کی لہر دوڑ گئی

ٹوکیو: جاپان ایئر لائنز کے سسٹم پر سائبر حملے کے نتیجے میں متعدد ملکی اور غیر ملکی پروازیں متاثر ہو گئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپانی ایئر لائنز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس کے سسٹم پر سائبر […]

سابق وزیراعظم انتقال کر گئے

ویب ڈیسک(پی این آئی) سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ 92 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر منموہن سنگھ بھارت کے 13ویں وزیر اعظم تھے، وہ 26 ستمبر 1932 کو بھارت کے شہر گوالیار میں پیدا ہوئے تھے اور 2004 […]

سابق بھارتی وزیراعظم چل بسے

بھارت کے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ 92 سال کی عمر میں چل بسے۔ منموہن سنگھ کی طبعیت خراب ہونے کے بعد انہیں دہلی میں آل انڈیا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ ڈاکٹر منموہن سنگھ مسلسل دو بار بھارت کے وزیر […]

close