شکاگو(شِنہوا)فیصد امریکیوں کا خیال ہے کہ ان کی حکومت کی پالیسیاں ملک میں کوویڈ- 19 کے بحران کا باعث ہیں جن میں سے 56فیصد سمجھتے ہیں کہ بحران کی اصل وجہ ہی یہ پالیسیاں ہیں،یہ بات شکاگو یونیورسٹی کے ہیرس اسکول آف پبلک پالیسی کے […]
انقرہ (این این آئی )ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے خلیجی ریاست قطر میں اپنے ملک کے فوجیوں کی موجودگی کی تصدیق کردی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ایردوآن نے کہا کہ ترک فوجیوں کو قطر اور خط خلیج میں امن واستحکام کو یقینی […]
کابل (این این آئی)افغانستان میں اعلی مفاہمتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ امریکی فوجی دستوں کے قبل از وقت انخلا کا منفی اثر پڑ سکتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے یہ بیان امریکی صدر کے اس بیان کے […]
بیجنگ (این این آئی )ایرانی وزیر خارجہ چین کے دورہ کے موقع پر بیجنگ پہنچ گئے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے تصدیق کی کہ محمد جواد ظریف چینی وزیر خارجہ کی دعوت پر بیجنگ پہنچے ہیں ۔ یہ پیش رفت امریکا […]
لندن (این این آئی )برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی بیوی میگھن مارکل نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کے ساتھ مل کر کورونا کی وبا کے سبب لڑکیوں کی تعلیم کے مسائل اجاگر کرنے کے لیے ایک ویڈیو چیٹ میں شریک ہو رہے ہیں۔غیرملکی […]
ناگورنو کاراباخ (پی این آئی )ناگورنو کاراباخ جنگ میں آرمینیا کی فوج کی مسلسل پسپائی جاری، آذربائیجان نے 26 علاقوں کا کنٹرول حاصل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق آذبائیجان کے ڈپٹی ہیڈ آف مشنز سمیر گلئیوف کا کہنا ہے کہ آرمینیا نے پہلے جنگ کا آغاز […]
نیو یارک(پی این آئی)نیویارک میں پی آئی اے کی ملکیت روزویلٹ ہوٹل بند کرنے کا فیصلہ، تاریخ کا اعلان کر دیا گیا، نیو یارک کے معروف ہوٹل روز ویلٹ کو مستقل طور پر بند کئے جانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ روز ویلٹ ہوٹل نیویارک […]
نیویارک(پی این آئی) بین الاقوامی شہرت یافتہ ارب پتی بل گیٹس نے کہا ہے کہ اگر کرونا ویکسین کی بروقت تیاری، اس کی کامیابی اور وسیع پیمانے پر استعمال کی صورت میں صرف امیر ممالک میں سنہ 2021 کے اختتام تک کرونا کی وبا کو […]
دوحا(پی این آئی) ایک عرب تھینک ٹینک کی طرف سے جاری کردہ رائے عامہ کے جائزے میں کہاگیا ہے کہ عرب ممالک کی عوام کی بھاری اکثریت نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی مخالفت کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دوحا میں قائم عرب ریسرچ […]
نئی دہلی (پی این آئی) بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دورا ن کورونا وائرس کے 78,500 سے زیادہ نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے، جس سے متاثرہ افراد کی تعداد68,35,656 ہوگئی ہے۔بھارتی وزارت […]
دوحہ(آئی این پی)امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے افغان عمل میں پاکستان کے کردار کی تعریف کرتے ہوے کہا ہے کہ کابل حکومت پاکستان کیساتھ سائیڈ ڈیل کر سکتی ہے۔ طالبان اور افغان حکومت کے درمیان معاہدے کے بعد پاکستان کیلئے اقتصادی مراعات دیکھ […]