اچھی خبر آگئی ، ایک اور ملک نے مساجد کھولنے کافیصلہ کر لیا

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کا یکم جولائی سے مساجد کھولنے کا اعلان، امارات میں دیگر تمام عبادت گاہیں بھی کھول دی جائیں گی، تاہم جمعہ کے اجتماعات پر پابندی برقرار رہے گی۔ خلیج ٹائمز کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق […]

کروناوائرس کیخلاف فتح، ایک اور اہم ملک جہاں تین ماہ بعد کرفیو اٹھا لیا گیا

کولمبو (پی این آئی) سری لنکا نے ملک سے کرفیو مکمل طور پر اٹھا لیا ہے جسے مارچ میں نافذ کیا گیا تھا۔اپریل میں حکام نے اس کرفیو کو صرف رات کے وقت تک کے لیے محدود کر دیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ […]

کورونا سے بچائو کا ٹیکہ تیار کرنے کا دعویٰ کر دیا گیا

ریاض(پی این آئی) سعودی کمپنی اگلے چند ماہ میں کورونا سے بچاؤ کا ٹیکا تیار کرلے گی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ویکس نامی کمپنی ایک ایسا ٹیکا بنا رہی ہے جس کے استعمال سے کوئی بھی شخص اگلے چند ماہ کے لیے کورونا سے محفوظ […]

کورونا وائرس سے بچ جا نیوالوں کو ایک اور سنگین بیماری لگنے کا خطرہ ، ڈاکٹروں نے تشویشناک انکشاف کر دیا

لندن(پی این آئی) ڈاکٹروں نے کہاہے کہ کورونا وائرس کا شکار جو افراد شدید بیماری کی حالت میں ہسپتالوں میں زیرِ علاج تھے، انھیں فوری طور پر پوسٹ ٹرامیٹک سٹریس ڈس آرڈر کے لیے معائنہ کروانے کی ضرورت ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کووڈ ٹروما رسپانس ورکنگ […]

کئی ہفتوں کی کشیدگی کے بعد چین نے بھارت کی سرحد پر لڑاکا فوج میں اضافہ کر دیا

لداخ(پی این آئی)کئی ہفتوں کی کشیدگی کے بعد چین نے بھارت کی سرحد پر لڑاکا فوج میں اضافہ کر دیا۔:چین اور بھارت کے درمیان کئی ہفتوں سے جاری کشیدگی کے جلو میں چینی حکومت نے بھارت کی سرحد پر انتہائی ماہر پیشہ ور لڑاکا فوج […]

یورپ کے اہم ملک میں گوروں کا اسرائیل کے خلاف مظاہرہ، اسرائیل سے فلسطینی علاقوں پر قبضہ ختم کرنے کا مطالبہ

پیرس(پی این آئی)یورپ کے اہم ملک میں گوروں کا اسرائیل کے خلاف مظاہرہ، اسرائیل سے فلسطینی علاقوں پر قبضہ ختم کرنے کا مطالبہ۔بلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں سینکڑوں افراد نے اسرائیل کی جانب سے فلسطینی علاقوںپر مجوزہ قبضے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔اس احتجاج […]

کورونا اموات میں واقعی کمی ہو جائے گی، چین نے ایسی دوا تیار کر لی جو کورونا اموات میں نمایاں کمی کر سکتی ہے

بیجنگ(پی این آئی)چینی ماہرین نے کہا ہے کہ کولیسٹرول کو کم کرنے والی عام دوائیں کو وِڈ 19 کے اسپتال داخل مریضوں میں اموات کی شرح کو کم کرنے میں مدد دے سکتی ہیں۔تفصیلات کے مطابق امریکی جریدے سیل میٹابولزم میں شایع ایک نئی تحقیق […]

اہم امریکی عہدیدار کے دورہ پاکستان کے پروگرام کا اعلان کر دیا گیا، خطے کے حوالے سے اہم فیصلے ہوں گے

واشنگٹن(پی این آئی)اہم امریکی عہدیدار کے دورہ پاکستان کے پروگرام کا اعلان کر دیا گیا، خطے کے حوالے سے اہم فیصلے ہوں گے۔افغان مصالحتی عمل کے لئے امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد افغانستان کی معاشی بحالی میں پیش رفت اور خطے میں پائیدار […]

بھارت مجھے اقتدار سے ہٹانے کے منصوبے بنا رہا ہے، خطے کے اہم ملک کے سربراہ نے بڑا دعویٰ کر دیا

کراچی (پی این آئی)بھارت مجھے اقتدار سے ہٹانے کے منصوبے بنا رہا ہے، خطے کے اہم ملک کے سربراہ نے بڑا دعویٰ کر دیا، نیپالی وزیر اعظم اولی کا کہنا ہے کہ بھارت انہیں اقتدار سے ہٹانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ بھارتی اخبار کے […]

موسم گرما کے اختتام تک کوروناوائرس کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی

سکاٹ لینڈ(پی این آئی)ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ جس طرح سکاٹ لینڈ میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں کمی واقع ہو رہی ہے ایسا لگتا ہے کہ گرمیوں کے اختتام تک ملک سے یہ وائرس ملک طور پر ختم ہو جائے گا۔جمے اور […]

چین میں کورونا کی دوسری لہر، پھیلائو کا مرکز کونسی جگہ ہے؟مکمل لاک ڈائون نافذ کردیا گیا

بیجنگ(پی این آئی)چینی حکومت نے بیجنگ کے قریب ایک مقام پر مکمل لاک ڈاؤن نافذ کر دیا ہے۔ یہ اقدام کورونا وائرس کے نئے متاثرین کی نشاندہی کے پیش نظر اٹھایا گیا ہے۔تقریباً پانچ لاکھ کی آبادی اب ہوبائی صوبے کی ایک کاؤنٹی میں اندر […]

close