کورونا میں مبتلا مائیں نوزائیدہ بچوں کو دودھ پلا سکتی ہیں، عالمی ادارہ صحت نے ہدایت جاری کر دی

نیو یارک(پی این آئی)کورونا میں مبتلا مائیں نوزائیدہ بچوں کو دودھ پلا سکتی ہیں، عالمی ادارہ صحت نے ہدایت جاری کر دی،عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ کورونا وائرس میں مبتلا نئی مائیں اپنے نوزائیدہ بچوں کو دودھ پلاسکتی ہیں۔اگرچہ پہلے […]

بھارت میں مسلسل 9ویں روز کورونا وائرس کے 9 ہزار سے زائد متاثرین سامنے آئے،تعداد 3 لاکھ 21 ہزار سے بڑھ گئی

بھارت(پی این آئی)بھارت میں مسلسل 9ویں روز کورونا وائرس کے 9 ہزار سے زائد متاثرین سامنے آئے،تعداد 3 لاکھ 21 ہزار سے بڑھ گئی، بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کے 11 ہزار 929 کیسز اور اموات رپورٹ ہوئی ہیں جس کے بعد […]

اٹلانٹا، امریکی پولیس نے ایک اور سیاہ فام نوجوان کو گولی مار دی گئی

اٹلانٹا (پی این آئی) امریکی پولیس نے ایک اور سیاہ فام نوجوان کو گولی مار دی گئی، اٹلانٹا میں پولیس نے ایک اور سیاہ فام کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ جس کے بعد مظاہروں میں شدت کے نئے خطرات سامنے آ رہے ہیں۔ مقامی […]

سعودی تنصیبات پر حملے میں استعمال ہونیوالے میزائل کس اسلامی ملک کے نکلے؟اقوام متحدہ میدان میں آگئی

جنیوا(پی این آئی )اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوئتریس کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس متعدد سعودی تنصیبات پر حملوں میں استعمال ہونیوالے میزائل ایرانی ساخت کے تھے۔ انہوں نے یہ بات سلامتی کونسل کو ایک رپورٹ میں بتائی۔ ایران کی وزارتِ خارجہ نے […]

یورپ میں کورونا وائرس کی دوسری لہر ۔۔۔ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

برسلز(پی این آئی)یورپ میں کورونا وائرس کی دوسری لہر ۔۔۔ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی… دنیا کے بہت سے ممالک نے کرونا وائرس کے پھیلا کو کم کرنے کے لیے کئی مہینوں سے عاید پابندیوں میں نرمی پیدا کرنا شروع کی ہے۔کیفے، سیاحتی مراکز […]

قومی ائیرلائن کا بڑا اقدام، سعودی عرب سے پاکستان کے تمام شہروں کو جانے والی پروازوں کا کرایہ فکس کر دیا گیا

ریاض(پی این آئی)قومی ائیرلائن کا بڑا اقدام، سعودی عرب سے پاکستان کے تمام شہروں کو جانے والی پروازوں کا کرایہ فکس کر دیا گیا۔ جس کے بعد اسلام آباد، لاہور، پشاور، فیصل آباد، کراچی اور ملتان کے لیے ٹکٹ کرایہ ایک جیسا ہی ہو گا۔ […]

کورونا کی دوسری لہر سے کیسے بچا سکتا ہے؟ سائنسدانوں کی نئی تحقیق سامنے آگئی

برطانیہ (پی این آئی) کورونا کی دوسری لہر سے کیسے بچا سکتا ہے؟ سائنسدانوں کی نئی تحقیق سامنے آگئی برطانوی سائنسدان کی شائع ہونے والی تحقیق میں یہ بات واضح کر دی گئی ہے کہ کورونا وائرس کی آنے والی دوسری اور تیسری لہر سے […]

اگلے چند دنوں میں کورونا کیسز کی تعداد میں کتنا اضافہ ہو جائیگا؟ سعودی عرب سے متعلق افسوسناک تفصیلات آگئیں

ریاض(پی این آئی) اگلے چند دنوں میں کورونا کیسز کی تعداد میں کتنا اضافہ ہو جائیگا؟ سعودی عرب سے متعلق افسوسناک تفصیلات آگئیں۔سعودی مملکت میں عید الفطر کے بعد کورونا مریضوں کی تعداد میں خوفناک رفتار سے اضافہ ہونے لگا ہے۔ جس کے باعث سعودی حکومت کی […]

قبضہ شدہ علاقے کسی صورت واپس نہیں کریں گے، چین نے واضح فیصلہ سنا دیا،کئی حصوں پر اپنا کنٹرول قائم رکھنے کا اعلان

نئی دہلی (پی این آئی) قبضہ شدہ علاقے کسی صورت واپس نہیں کریں گے، چین نے واضح فیصلہ سنا دیا،کئی حصوں پر اپنا کنٹرول قائم رکھنے کا اعلان، چینی اور بھارتی فوجی حکام کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں چینی حکام نے واضح کیا کہ […]

امریکی کمپنی کا چوہوں پر کامیاب تجربے کے بعد کورونا ویکسین کی تیاری کا دعویٰ کر دیا، جولائی میں انسانوں پر تجربہ ہو گا

واشنگٹن(پی این آئی)امریکی کمپنی کا چوہوں پر کامیاب تجربے کے بعد کورونا ویکسین کی تیاری کا دعویٰ کر دیا، جولائی میں انسانوں پر تجربہ ہو گا۔امریکی کمپنی موڈرنا نے کہا ہے کہ چوہوں پر استعمال کی جانے والی ویکسین محفوظ ترین ہے، اس کے استعمال […]

مقبوضہ کشمیر کے علاقوں نیپورہ اور لالن میں بھارتی فوج کے ہاتھوں 4 کشمیری نوجوان شہید ہو گئے

سرینگر(پی این آئی)مقبوضہ کشمیر کے علاقوں نیپورہ اور لالن میں بھارتی فوج کے ہاتھوں 4 کشمیری نوجوان شہید ہو گئے۔ بھارتی حکومت کی ایما پر مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے اور سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید 4 نوجوانوں کو شہید […]