واحد جنوبی ایشیائی ملک جس نے کورونا وائرس کو شکست دیدی، ایکٹو کیسز صرف 6رہ گئے

بھوٹان (پی این آئی) وہ جنوبی ایشیائی ملک جس نے کورونا وائرس کو تقریباً شکست دے دی، چھوٹے سے ملک بھوٹان میں صرف 6 ایکٹیو کیسز باقی رہ گئے، کل کیسز کی تعداد بھی صرف 82 رہی، 76 مریض صحتیاب ہو چکے۔ تفصیلات کے مطابق […]

برطانیہ میں کورونا وائرس کی دوسری لہر، ایک لاکھ بیس ہزاراموات کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا

لندن (پی این آئی) برطانیہ میں نئے کورونا وائرس کی ممکنہ دوسری لہر ایک لاکھ بیس ہزار اموات کا باعث بن سکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ انکشاف سائنسدانوں نے ایک تازہ مطالعے کے نتائج سامنے آنے کے بعد منگل کو کیا ۔اکیڈمی آف […]

آج بدھ کی دوپہر کو سورج عین خانہ کعبہ کے اوپر ہو گا، صحیح وقت اور خانہ کعبہ کی سمت کے درست تعین کے لیے تفصیل جانیئے

ریاض(پی این آئی)آج بدھ کی دوپہر کو سورج عین خانہ کعبہ کے اوپر ہو گا، صحیح وقت اور خانہ کعبہ کی سمت کے درست تعین کے لیے تفصیل جانیئے۔آج بدھ کے روز 12 بج کر 26 منٹ (مقامی وقت) پر سورج خانہ کعبہ کے عین […]

افغانستان سے پاکستان اسمگل کی جانے والی کروڑوں روپے مالیت کی اعلیٰ کوالٹی چرس پکڑی گئی، اسمگلر فرار

چمن (پی این آئی)افغانستان سے پاکستان اسمگل کی جانے والی کروڑوں روپے مالیت کی اعلیٰ کوالٹی چرس پکڑی گئی، اسمگلر فرار، ماڈل کسٹمز کلکٹریٹ انفورسمنٹ اینڈ کمپلائنس کوئٹہ نے چمن بارڈر کے راستے افغانستان سے پاکستان چرس کی بڑی کھیپ کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام […]

خطے کی پاور گیم میں بڑی پیش رفت، ایران نے چاہ بہار ریل پراجیکٹ سے بھارت کو الگ کر دیا، اپ پراجیکٹ کون تعمیر کرے گا؟

تہران(پی این آئی)خطے کی پاور گیم میں بڑی پیش رفت، ایران نے چاہ بہار ریل پراجیکٹ سے بھارت کو الگ کر دیا، اپ پراجیکٹ کون تعمیر کرے گا؟ ایران نے فنڈز میں تاخیر کرنے پر بھارت کو چاہ بہار ریل پراجیکٹ سے الگ کر دیا، […]

سان ڈیاگو، امریکی جنگی جہاز میں لگی آگ پر دوسرے روز بھی قابو نہ پایا جا سکا، کوششیں جاری

سان ڈیاگو (پی این آئی)سان ڈیاگو، امریکی جنگی جہاز میں لگی آگ پر دوسرے روز بھی قابو نہ پایا جا سکا، کوششیں جاری، امریکی جنگی جہاز میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کی کوششیں دوسرے روز بھی جاری رہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ہیلی کاپٹروں اور […]

برطانیہ میں ایک مسافر طیارے کے بیت الخلا میں بم کی اطلاع ملنے پر حکام میں کھلبلی مچ گئی، لڑاکا طیارے طلب کر لیے گئے

لندن(پی این آئی):برطانیہ میں ایک مسافر طیارے کے بیت الخلا میں بم کی اطلاع ملنے پر حکام میں کھلبلی مچ گئی، لڑاکا طیارے طلب کر لیے گئے، برطانیہ میں ایک مسافر طیارے کے بیت الخلا میں بم کی اطلاع ملنے پر حکام میں کھلبلی مچ […]

خبردار، لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے والے ملک غلط سمت میں چل رہے ہیں، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے پھر وارننگ دے دی

جنیوا(پی این آئی)خبردار، لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے والے ملک غلط سمت میں چل رہے ہیں، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے پھر وارننگ دے دی، عا لمی ادارہ صحت نے خبردار کیاہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کرنیوالے ممالک غلط سمت میں چل رہے […]

ترک صدر طیب اردگان نے تاریخ کو بدل دیا ، اسلامی دنیا کی قیاد ت ترکی کو مل گئی

لاہور(پی این آئی) ترک صدر طیب اردگان نے عوام سے آیا صوفیہ کو مسجد کی حیثیت سے بحال کرنے کا وعدہ پورا کر دکھایا ہے۔اسی حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ہارون رشید نے کہا کہ ترک صدر طیب اردگان نے تاریخ کو بدل دیا ہے […]

دنیا کا پہلا ملک جس نے کورونا ویکسین کے ٹرائلز مکمل کر لئے ، دنیا کو خوشخبری ملنے کا امکان

روس(پی این آئی) روس نے دنیا کی پہلی کورونا ویکسین کے لئے ٹرائلز مکمل کر لیے۔تفصیلات کے مطابق روس کورونا ویکسین کے لیے ٹرائلز مکمل کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔روس کی سیکیونو فرسٹ ماسکو اسٹیٹ میڈیکل یونیورسٹی نے کورونا وائرس کے لئے دنیا کی […]

ایسے ممالک جہاں کورونا وائرس کی وجہ سے کوئی موت واقع نہیں ہوئی

واشنگٹن (پی این آئی) وہ ممالک جہاں کورونا وائرس کے باعث ایک بھی ہلاکت نہیں ہوئی، جانز ہاپکنز یونیورسٹی کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق اب تک 16 ایسے ممالک ہیں جہاں مہلک وبا کے باعث ایک بھی موت رپورٹ نہ ہوئی۔ تفصیلات کے […]

close