منگل سے تمام سکول کھولنے کا اعلان، ہمسایہ ملک کا دلیرانہ فیصلہ، ایس او پیز کا سخت نفاذ ہو گا

ووہان(پی این آئی)منگل سے تمام سکول کھولنے کا اعلان، ہمسایہملک کا دلیرانہ فیصلہ، ایس او پیز کا سخت نفاذ ہو گا ۔چین کے شہر ووہان جہاں سے کورونا وائرس کی عالمگیر وبا کا آغاز ہوا تھا کے حکام نے آئندہ منگل سے تمام سکول کھولنے […]

امریکہ سے ڈگری ہولڈر خاتون نے روزی کمانے کے لیے خواتین کے پرس اور جوتے مرمت کرنا شروع کر دیئے

ریاض(پی این آئی) امریکہ سے ماسٹرز کی ڈگری ہولڈر سعودی خاتون نے پرسوں اور جوتوں کی مرمت کا کام شروع کردیا ہے۔ جدہ میں نجی ٹیلی ویژن چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ امریکا میں دوران تعلیم مجھے پتہ چلا کہ جوتوں […]

سعودی شہریوں کے لیے نوکریاں، سعودی حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا، غیر ملکی کارکن کتنے متاثر ہوں گے؟

جدہ(پی این آئی)سعودی شہریوں کے لیے نوکریاں، سعودی حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا، غیر ملکی کارکن کتنے متاثر ہوں گے؟سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے کہا ہے کہ بقالوں (جنرل اسٹورز) کی سعودائزیشن میں تیزی لائی جائے گی۔ لائحہ عمل تیار کیا […]

دنیا کے کس خطے میں کورونا وباء پھر تیزی سے پھیلنے لگی؟ کون کون سے ممالک زیادہ متاثرہ ہونے لگے؟ جانیئے

پیرس، ٹورنٹو(پی این آئی)دنیا کے کس خطے میں کورونا وباء پھر تیزی سے پھیلنے لگی؟ کون کون سے ممالک زیادہ متاثرہ ہونے لگے؟ جانیئے۔یورپ میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، بھارت میں ریکارڈ77ہزار 266 نئے کیسز سامنے آگئے.دنیامیں متاثرین 2کروڑ45 لاکھ سے تجاوز کرگئی، […]

متحدہ عرب امارات جانیوالوں کیلئے بڑی خوشخبری ، کرایوں میں پچاس فیصد تک کمی کر دی گئی

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنیوں کی جانب سے امارات واپسی کے ٹکٹوں کے نرخوں میں پچاس فیصد تک کمی کردی گئی ہے۔الامارات الیوم کے مطابق فضائی کمپنیوں کے عہدیداروں نے ٹکٹوں کے نرخوں میں کمی کی وجہ بتاتے ہوئے کہا […]

پیٹرول قیمتوں سے متعلق اچھی خبر سنا دی گئی

دُبئی(پی این آئی) کورونا وائرس کی وجہ سے دُنیا بھر میں اس وقت ایک نحوست کا راج ہے۔ ایک طرف لوگوں کی اموات ہو رہی ہیں تو دوسری طرف کاروبار ٹھپ ہونے سے کروڑوں گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑے ہیں۔امارات میں میں بھی کورونا کی […]

کہاں بادل جم کر برسیں گے؟الرٹ جاری کر دیا گیا

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں بھی موسلادھار بارش کے بعد الرٹ جاری کر دیا گیا، جمعہ کے روز دبئی اور شارجہ کے کئی علاقوں میں بادل جم کر برسے، مزید بارش ہونے کی پیشن گوئی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز متحدہ […]

’’کشمیر ہے میرانام ‘‘ ترکی نے کشمیریوں کیلئے ترانہ جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )ترک عوام کی جانب سے بھارتی مظالم کیخلاف آواز بلند کرنے بعد استنبول کے معروف نامہ نغمہ نگار تورگی ایورین نے بھارتی مظالم کے شکار کشمیر یوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ایک نغمہ لکھا جسے’’ کشمیر ہے میرا ‘‘ […]

ہمارا مقابلہ کرنے کی جرات ہےتو سامنے آئو وگرنہ ہمارے راستے سے ہٹ جائیں، طیب ایردوان کا دھماکہ خیز اعلان

انقرہ(پی این آئی ) ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی بحیرہ روم ، بحیرہ اسود اور بحیرہ ایجین میں اپنا حق ہونے والے وسائل کو حاصل کرکے رہے گا ،اگر کسی میں ہمارا مقابلہ کرنے کی جرات ہے تو سامنے آئے […]

انسانی حقوق کے لیے جدوجہد کرنے والی خاتون وکیل نے کتنے ماہ کی بھوک ہڑتال کے بعد جان دے دی؟

استنبول(آئی این پی)ترکی میں تقریبا 8 ماہ قبل بھوک ہڑتال شروع کرنے والی کرد خاتون ایڈوکیٹ اِبرو تیمتک جمعرات کی شام استنبول میں انتقال کر گئی۔ بھوک ہڑتال کے باعث جیل میں اِبرو کی حالت بگڑ جانے کے بعد اسے ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ […]

ہمسایہ ملک جہاں مقامی طور پر کورونا کےپھیلاؤ کو مکمل طور پر روک دیا گیا؟ بیرون ملک سے کتنے نئے متاثرین سامنے آئے؟ جانیئے

بیجنگ (شِنہوا)چین کے قومی صحت کمیشن نے کہا ہے کہ چینی مین لینڈ پر جمعرات کے روز نوول کروناوائرس کی مقامی سطح پر ترسیل کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا۔قومی صحت کمیشن نے جمعہ کے روز اپنی روزانہ کی رپورٹ میں کہاہے کہ جمعرات […]

close