یہ کام ہوا تومیری جیت یقینی ہو گی، ڈونلڈ ٹرمپ نے الیکشن سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا

پنسلوینیا(پی این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ پنسلوینیاکانتیجہ ری پبلکنزکے حق میں نکلاتوجیت یقینی ہوگی۔ڈونلڈٹرمپ نے ریلی سے خطاب میں خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ سپریم کورٹ الیکشن کے نتائج کوالتواکاشکارکرسکتی ہے،نتائج کی تاریخ بڑھانامایوس کن اورسیاسی فیصلہ ہوگا،نتائج کےلئے تاریخ بڑھادیں تاکہ […]

گستاخانہ خاکوں سے میرا اور میری حکومت کا کوئی تعلق نہیں، فرانسیسی صدر کی عقل ٹھکانے آگئی

پیرس (پی این آئی) فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہاہے کہ گستاخانہ خاکوں کے حوالہ سے مسلمانوں کے جذبات کو سمجھتا ہوں، گستاخانہ خاکے حکومتی پروجیکٹ نہیں ہے اور نہ ہی ان کو سرکاری حمایت حاصل ہے۔میرے خیال میں اشتعال کی وجہ میرے حوالے سے […]

خوش قسمتی کے لمحات، پاکستان سے عمرہ کی پہلی دو پروازیں حجاز مقدس پہنچ گئیں، کتنے دن قرنطینہ میں رہنا ہو گا؟

اسلام آباد /مدینہ منورہ(این این آئی)پاکستان سے عمرہ کی پہلی دو پروازیں پروازیں حجاز مقدس پہنچ گئیں۔ اتوار کو پرواز 9713 کے ذریعے 46عمرہ زائرین اسلام آباد سے مدینہ پہنچے ،لاہور سے جدہ پہنچنے والی پرواز میں 50 سے زائد عمرہ زائرین سوار سوار تھے […]

ایک اور بھارتی فوجی پاکستانی خفیہ ایجنسی کے جال میں پھنس گیا، ایسی خفیہ معلومات بتا دیں کہ بھارتی خفیہ ایجنسیوں میں کھلبلی مچ گئی

جے پور (پی این آئی) بھارتی فوج کے ایک اور جوان کے پاکستانی خفیہ ایجنسی کے ہنی ٹریپ میں پھنس کر اہم معلومات افشا کرنے کے انکشاف کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسیوں میں کھلبلی مچ گئی۔بھارتی ٹی وی چینل کے مطابق بھارت کی انٹیلی جنس […]

عمرہ پر پابندی ختم ہوتے ہی کتنے ہزار غیر ملکی عمرہ کی سعادت حاصل کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے ؟تفصیلات آگئیں

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں 7 ماہ کے بعد آج سے عمرے کی بحالی کے تیسرے مرحلے کے آغاز پر 10 ہزار غیر ملکی مسلمان عمرے کی ادائیگی کے لیے پہنچ گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق نائب وزیر برائے حج و عمرہ ڈاکٹر […]

امریکی صدارتی انتخابات میں دھاندلی کی باتیں، انتخابی نتائج کی تاریخ بڑھی تو دھاندلی ہو گی، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(آئی این پی ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگرنتائج کی تاریخ بڑھی تو دھاندلی ہو گی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انتخابی نتائج کی تاریخ بڑھانا مایوس کن اور سیاسی فیصلہ ہو […]

بیلجیم، کلاس میں گستاخانہ خاکہ دکھانے پر استاد معطل، استاد نے اپنی کلاس میں وہی خاکے دکھائے جو فرانس کے استاد نے دکھائے تھے

برسلز (آئی ا ین پی ) بیلجیم میں ایک اسکول کے استاد کو کلاس میں گستاخانہ خاکہ دکھانے پر معطل کر دیا گیا ۔ معطل ہونے والا استاد بیلجیم کے دارالحکومت برسلز کے علاقے مولن بیک کے ایک اسکول میں پڑھاتا تھا۔ مولن بیک میں […]

دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے خوشخبری، سعودی عرب نے عمرہ کی آن لائن بکنگ کی اجازت دیدی

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی حج وعمرہ کمیٹی کے رکن اور مکہ معظمہ میں ایوان صنعت وتجارت کی ہوٹلنگ کمیٹی کے رکن ھانی العمیری نے کہاہے کہ دنیا بھر سے بہت بڑی تعداد میں فرزندان توحید عمرہ کی ادائی کی خواہش رکھتے ہیں۔ عمرہ […]

مکہ مکرمہ میں عمرے کے تیسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا غیر ملکی زائرین سعودیہ میں کتنےدن تک رہ سکیں گے؟ کون سے ٹیسٹ لازمی قرار؟

مکہ مکرمہ (این این آئی )مکہ مکرمہ میں عمرے کے تیسرے مرحلے کا آغاز ہو گیاہے۔ جس کے بعد مختلف ممالک سے عمرہ زائرین کی آمد شروع ہوگئی۔ غیرملکی عمرہ زائرین پہلے تین دن آئسولیشن میں رہیں گے۔عرب ٹی وی کے مطابق تیسرے مرحلے میں […]

کورونا کی دوسری لہر، برطانیہ میں ایک ماہ کے لاک ڈاون کا اعلان، تعلیمی اداروں، مارکیٹوں، ریسٹورنٹس کا کیا ہو گا؟

لندن (این این آئی )برطانوی وزیر اعظم نے ملک میںچارہفتے کے طویل لاک ڈاون کا اعلان کر دیا ہے ۔غیرملکی خبررساں ابورس جانسن نے کہا کہ شہری صرف ضروری کام سے گھر سے باہر جاسکیں گے، سپر مارکیٹس، اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیز کھلی رہیں گی۔ […]

بڑی خبر آ گئی، کینیڈا نے 12 لاکھ غیر ملکی اپنے ملک میں بسانے کا اعلان کر دیا، آغاز جنوری میں ہو گا

اوٹاوا(پی این آئی)بڑی خبر آ گئی، کینیڈا نے 12 لاکھ غیر ملکی اپنے ملک میں بسانے کا اعلان کر دیا، آغاز جنوری میں ہو گا، امیگریشن کے وفاقی وزیر مارکو مینڈیسینو نے کہا ہے کہ کینیڈا اگلے تین سالوں میں 12 لاکھ سے زائد نئے […]

close