لاہور (پی این آئیا) سینئر تجزیہ کار صابرشاکر نے کہا ہے کہ یواے ای، اسرائیل معاہدے میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا بڑا کردار ہے، سعودی عرب کی نوجوان نسل اسرائیل کے ساتھ تعلقات بڑھانا چاہتی ہے، سعودی عرب کی نئی نسل کو […]
نئی دہلی(پی این آئی )بھارت میں آزادی کی آوازیں حقیقت کا روپ دھارنے لگیں، بھارتی پنجاب میں خالصتان کی تحریک مزید تیز ہو گئی،جوشیلے پنجابیوں نے ضلع موگا میں سرکاری عمارت سے ترنگا اتار کر پھینک دیا اور ڈپٹی کمشنر آفس پر خالصتان کا جھنڈا […]
اسلام آباد(پی این آئی ) کئی عرب ممالک نے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان امریکی ثالثی میں ہونے والے معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے تاہم سعودی عرب نے اس معاملے پر چپ سادھ لی ہے۔اسی معاملے پر گفتگو کرتے ہوئے امریکہ کے […]
اسلام آباد (پی این آئی )امریکہ نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ سی پیک رکوانے کے لئے کروایا، اس بات کا انکشاف معروف صحافی سمیع ابراہیم نے کیا، انہوں کہا کہ سی پیک خطے میں گیم چینجر ہے، سی پیک میں ایران […]
کابل(ـپی این آئی)حکومتی مذاکراتی کی خاتون رکن ٹیم قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئی، سرکاری حلقوں میں تشویش پھیل گئی، افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیے حکومت کی ٹیم کی رکن فوزیہ کوفی کابل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہو گئیں جبکہ […]
نئی دہلی(پی این آئی):بھارتی پنجاب میں نوجوانوں سے سکھ ریاست خالصتان کا پرچم سرکاری عمارت پر لہرا دیا، ان کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا؟ بھارتی پنجاب میں سرکاری عمارت پر خالصتان کا جھنڈا لہرا دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دو نوجوانوں نے موگا شہر […]
واشنگٹن (پی این آئی)ٹرمپ کے خاندان میں صف ماتم بچھ گئی، وائیٹ ہاؤس کی پراسرار خاموشی، امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے چھوٹے بھائی رابرٹ ٹرمپ انتقال کر گئے، وہ کئی ماہ سے علیل تھے۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کے چھوٹے بھائی رابرٹ […]
تہران(پی این آئی)اسرائیل سے امن معاہدہ کر کے بڑی غلطی کی، ایران نے امارت کو میزائل حملے کی دھمکی دیدیی، عرب نیوز کے مطابق ایران نے متحدہ عرب امارات کو اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے کے معاہدے کے ردعمل میں اس کے خلاف حملے […]
واشنگٹن (پی این آئی) برطانیہ میں ایک ماہ بعد کورونا کی1400 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ متاثرین کی تعداد3 لاکھ16ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ اموات41 ہزار3 سو سے زیادہ ہوچکی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی حکومت نے انگلینڈ کے شمال مغربی علاقے اور لیسٹر […]
ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں گزشتہ چند روز سے متعدد علاقوں میں طوفانی بارشیں ہو رہی ہیں اور ٹھنڈی ہوائیں بھی چل رہی ہیں۔ جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے اور موسم خاصا خوشگوار بھی ہو گیا ہے۔ کئی ہفتوں تک گرمی […]
برلن(پی این آئی)یورپ میں کورونا کا خوف برقرار، جرمنی نے اسپین پر سفری پابندیاں عائد کر دیں۔جرمن وزارت خارجہ نے سپین میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کی تعداد میں اضافے کے بعد سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ یہ پابندیاں سیاحت اور غیر ضروری […]