واشنگٹن(این این آئی)نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن وائٹ ہاس اپنے ساتھ اپنے پالتو کتے بھی لائیں گے، ان کتوں کے وائٹ ہائوس آمد سے قبل ہی مقبولیت میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر جوبائیڈن کے پالتو کتوں چیمپ اور […]