واشنگٹن (این این آئی)بھارت اور امریکا نے حساس نوعیت کے سیٹلائٹ ڈیٹا اور نقشے سے متعلق معلومات شیئر کرنے کے ایک معاہدے پر دستخط کردیے۔مذکورہ معاہدہ ایسے وقت پر ہواہے جب امریکی سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو نے خطے میں چین کے بڑھتے ہوئے اثر و […]
نئی دہلی (این این آئی)بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے لیے زمینوں سے متعلق قانون میں ترامیم متعارف کروا دی ہیں جس کے تحت بھارت کی کسی بھی ریاست کا شہری مقبوضہ علاقے میں اراضی حاصل کر پائے گا۔بھارت کے مقامی میڈیا کی رپورٹس […]
جنیوا(پی این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس میں اضافہ، عالمی ادارہ صحت نے نئی وارننگ جاری کر دی، عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کی عالمی وبا کے بارے میں نئی وارننگ جاری کر دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق موسم سرما کے آغاز سے قبل ہی یورپ […]
تل ابیب (پی این آئی)اسرائیل کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی موساد کے ایجنٹ چین سے کروناوائرس کے علاج کی ویکسین اپنے وطن میں لے گئے ۔اسرائیلی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اس ویکسین کو مطالعے کی غرض سے لایا گیا ۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اس […]
ایران (پی این آئی)ایران کے خلاف اقتصادی جنگ سے امریکا کا اثر بڑھے گا نہیں بلکہ کم ہو گا، ایران نے امریکا کو خبر دار کر دیا، ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکا کو تسلیم کرلینا چاہیے کہ وہ ممالک […]
اسلام آباد (پی این آئی) برطانوی اخبار ‘دا سن‘ نے اپنی رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ لندن کے ایک ہسپتال کو آکسفورڈ یونیورسٹی اور ‘ایسٹرا زینیکا‘ نامی کمپنی کے اشترک سے بننے والی کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ لگانے کی تیاری کرنے کا کہا […]
واشنگٹن(این این آئی )وائٹ ہائوس کا اگلا مکین کون ہو گا، فیصلہ آٹھ دن بعد ہو جائے گاتاہم صدر ٹرمپ نے انتخابات میں دھاندلی کے خدشے کا اظہار کر دیاہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا میں صدارتی انتخابات قریب آنے پر صدر ٹرمپ کو دھاندلی کے خدشات […]
نئی دہلی(این این آئی ) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے ایک سینئر رہنما نے کہا ہے کہ نریندر مودی نے پاکستان اور چین کے ساتھ جنگ کے لیے تاریخ طے کرلی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بی جے پی کے ریاست اتر پردیش کے چیف سواتنترا […]
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے بیرون سعودی عرب سے عمرہ زائرین کے استقبال کے لیے ضوابط کا اعلان کیا ہے۔ بیرون ملک سے عمرہ زائرین کی آمد کا سلسلہ اگلے اتوار سے شروع ہو رہا ہے۔ عمرہ ادائیگی کی بتدریج […]
واشنگٹن (این این آئی )وائٹ ہائوس کے چیف آف اسٹاف مارک میڈوز نے کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے صدر ٹرمپ کی پالیسی کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتظامیہ وبا پر قابو پانے کے بجائے ویکسین اور ادویات کی تیاری پر زیادہ توجہ […]
لندن(پی این آئی)خطرناک بیماریوں کو شکست دینے والی نرس نے بالآخر کس بیماری کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے؟ برطانیہ میں دماغ اور گردے کی سنگین بیماری کو شکست دینے والی نرس کورونا وائرس سے ہلاک ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 57 سالہ ایما ویانزون نامی […]