واشنگٹن (این این آئی )امریکا نے بھی برطانیہ سے آنے والے مسافروں کے لیے شرائط عائد کردیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے برطانیہ سے پروازوں کے ذریعے آنے والے مسافروں کے لیے کورونا کا منفی ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا۔ امریکی سینٹر فار ڈیزیز […]
واشنگٹن (این این آئی )مریکا نے ایران کو کورونا ویکسین کی خریداری کے لیے فنڈز ٹرانسفر کی اجازت دے دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی سینٹرل بینک کے سربراہ نے اس بات کی تصدیق کی کہ امریکا نے ایران کو دیگر ممالک سے کورونا ویکسین خریدنے […]
بیجنگ (این این آئی )چین کی سرکاری کمپنی سینوفارم کی تیار کردہ 2 کووڈ 19 ویکسینز میں سے ایک کو مارکیٹ میں فراہم کرنے کے لیے باضابطہ درخواست جمع کرادی گئی ہے۔چینی اخبار کے مطابق چین کے ریگولیٹرز نے سینوفارم کی درخواست کا جائزہ لینا […]
واشنگٹن(این این آئی )امریکہ کے ایوانِ نمائندگان میں ری پبلکن اراکین نے اپنی ہی پارٹی کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کرونا وائرس امدادی بل میں ترمیم کے مطالبے کی منظوری روک دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایوانِ نمائندگان میں ڈیموکریٹس نے کرونا امدادی پیکج […]
دمشق(این این آئی ) شامی آبزرویٹری برائے انسانی حقوق نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی طیاروں کے ذریعے شام میں متعدد مقامات پر ایرانی حمایت یافتہ ملیشیائوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی گئی ہے۔ اس بمباری میں متعدد اسلحل گودام اور ایک دفاعی تحقیقی مرکز […]
واشنگٹن(این این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 7 کروڑ 97 لاکھ 34 ہزار 164 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 17 لاکھ 49 ہزار 528 ہو گئیں۔کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 2 کروڑ 18 لاکھ […]
لاس اینجلس (این این آئی)آنجہانی پاپ گلوکار مائیکل جیکسن کی کیلی فورنیا میں جائیداد فروخت کردی گئی،نیور لینڈ نامی محل میں چھوٹا سا چڑیا گھر اور تھیم پارک بھی بنایا گیا تھا۔گزشتہ ماہ امریکی شہر لاس اینجلس کی ایک اعلی عدالت نے اپنے فیصلے میں […]
لندن (خادم حسین شاہین) برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان بریگزٹ ڈیل طے پا گئی۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حکومتی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ڈیل سے برطانوی عوام سے ریفرنڈم اور انتخابات پر کیے گئے وعدے پورے ہوگئے۔حکومتی اعلامیہ میں کہا گیا […]
تونس سٹی (این این آئی)افریقی ملکوں تونس اور الجزائر کے ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ اسرائیل سے مراکش کے لیے روانہ ہونے والے اسرائیلی ہوائی جہاز نے الجزائر اور تونس سے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی درخواست کی تھی تاہم ان دونوں ملکوں […]
کراچی(این این آئی)برطانیہ میں دریافت نئے کورونا وائرس سے ملتے جلتے کورونا وائرس کے کراچی پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے۔ وزیراعظم کے چیئرمین کورونا ٹاسک فورس کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی ڈاکٹر عطاالرحمان نے ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز پر قابو پانے […]
ہانگ کانگ(پی این آئی)برطانیہ میں تباہی پھیلانے والے کورونا وائرس کی نئی قسم ایشیاء کے کس ملک میں پہنچ گئی؟ سنسنی خیز رپورٹ، نوول کورونا وائرس کی برطانیہ میں دریافت ہونے والی نئی قسم اب ایشیا تک پہنچ گئی ہے اور ہانگ کانگ میں 2 […]