سعودی عرب میں ملازمت کرنیوالے پاکستانیوں کیلئے تنخواہ سے متعلق اچھی خبر آگئی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں لاکھوں پاکستانی مقیم ہیں جن میں سے بہت سارے عربی زبان سے واقفیت نہ رکھنے کی وجہ سے اپنے حقوق اور ان سے متعلق قوانین سے آگاہ نہیں ہو پاتے۔ جس کی وجہ سے وہ اپنے کفیلوں کے استحصال […]

مشرق وسطیٰ میں بڑی پیش رفت، قطر میں سعودی سفارتخانہ چند دن میں کھولے جانے کا اعلان

ریاض (آئی این پی)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اعلان کیا ہے کہ ضروری طریقہ کار مکمل کیے جانے کے بعد دوحہ میں سعودی سفارتخانہ چند دن میں کھول دیا جائے گا، فلسطین تنازع کے جامع حل تک پہنچنے کی ضرورت ہے ۔عرب […]

لاک ڈائون لگائے بغیر کورونا وائرس کی تیسری لہر پر قابو پا لیا جائیگا، بڑے ملک نے فیصلہ سنا دیا

بارسلونا (پی این آئی ) سپین کے وفاقی وزیرصحت سلوادور اییا نے سخت لاک ڈاؤن کے امکان کی نفی کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پراعتماد ہے کہ وہ لاک ڈاون لگائے بغیر وائرس کی تیسری لہر پر قابو پا لے گی۔حالات کے مطابق صوبوں […]

کورونا وباءکے خلاف دنیا کی سب سے بڑی ویکسی نیشن مہم شروع

نئی دہلی(شِنہوا)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے نوول کرونا وائرس کی عالمی وبا کا مقابلہ کرنے کیلئے ملک گیر ویکسینیشن مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ہفتے کے روز شروع کی جانیوالی مہم کے پہلے دن ملک بھر کے 3 ہزار 6 مقامات پر 3 لاکھ افراد […]

مرنے والے 32 بوڑھوں کی موت کا سبب کورونا ویکسین ہو سکتی ہے، محکمہ صحت کے اعلان نے پریشانی پھیلا دی

کوپن ہیگن (شِنہوا) ناروے کی میڈیسنز ایجنسی( این او ایم اے) نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ملک کے نرسنگ ہومز میں کمزور اور عمر رسیدہ 23 مریضوں کی موت کوویڈ-19 ویکسین کی دی گئی پہلی خوراک کا منفی ردعمل ہوسکتا ہے۔میڈیسنز ایجنسی کے مطابق […]

یورپی اقوام کیلئے کورونا ویکسین کی قلت، گہری تشویش پھیلنے لگی، امریکی دوا ساز کمپنی فائزتوقع سے بھی کم کورونا ویکسین فراہم کررہی ہے

برسلز (این این آئی )یورپی یونین کی رکن ریاستوں کو کورونا ویکسین کی فراہمی میں رواں برس مارچ تک کمی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ اس مناسبت سے ایک تہائی یورپی اقوام نے اپنی گہری تشویش ظاہر کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق زیادہ تر یورپی اقوام […]

بھارت میں کسانوں کے احتجاج میں شدت، ڈٹے رہنے کا اعلان کر دیا

نئی دہلی(این این آئی ) بھارت میں کسانوں کے احتجاج میں شدت آگئی، مختلف ریاستوں سے مظاہرین کے پہنچنے کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی یوم جمہوریہ پر دلی والوں کے دل دہلانے کی تیاریاں کرلیں گئیں، کسان رہنماں نے متنازعہ قوانین کی واپسی تک ڈٹے […]

ٹرمپ جو بائیڈن کو مبارکباد نہیں دیں گے، صدر ٹرمپ جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری سے پہلے واشنگٹن چھوڑ دیں گے

واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری کو نو منتخب صدر جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری سے کچھ گھنٹے قبل واشنگٹن چھوڑ دیں گے۔امریکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری سے پہلے ہی فلوریڈا میں اپنے مارالاگو […]

تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ ملتوی، آن لائن کلاسز جاری رکھنے کا اعلان کر دیا

دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے اور نئے وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد اہم فیصلہ لے لیا ہے، جس کے تحت فی الحال آن کیمپسز تعلیم کا پروگرام ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اماراتی وزارت تعلیم […]

نئی امریکی حکومت کے آتے ہی ترکی نے امریکا سے جدید لڑاکا طیارے خریدنے کی کوششیں تیزکر دیں

انقرہ (پی این آئی) امریکہ میں نئی حکومت کی آمد کے ساتھ ہی ترکی نے امریکہ سے جدید جنگی طیارے ’’ایف 35‘‘ حاصل کرنے کی کوششیں تیز کردی ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے نئی […]

ٹرمپ جاتے جاتے بھی باز نہ آیا، 9 چینی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کر دیا

بیجنگ (آن لائن)ٹرمپ انتظامیہ نے چینی فوج کے ساتھ روابط رکھنے کے الزامات پر 9 چینی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کر دیا۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی انتظامیہ کے نئے احکامات میں متعدد چینی فرمز کو نشانہ بنایا گیا ہے جن میں چین […]

close