کرونا کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری، تشویشناک تفصیلات آگئیں

نیو یارک (پی این آئی) دنیا بھر میں کرونا کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 24 لاکھ 49 ہزار 952 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 9 […]

مشرق وسطیٰ میں ترکی کا بڑا کردار، فلسطین کے انتخابات میں ترکی نے 15 سال بعد حماس اور الفتح میں مفاہمت کرواد ی

انقرہ(این این آئی)ترکی کی مدد سے فلسطین کی دو بڑی جماعتوں حماس اور الفتح کے درمیان انتخابات کے حوالے سے تاریخی معاہدہ طے پا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق کے مطابق فلسطین میں انتخابات سے متعلق حماس اور الفتح کے درمیان تاریخی معاہدہ طے پاگیا، 15 […]

عمرہ پر جانے والوں کے لیے بڑی خبر، حرمین شریفین انتظامیہ کی طرف سے سخت ایس او پیزکا اعلان، تفصیلات کیلئے پڑھیں یہ خبر

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی حکومت کی طرف سے مرحلہ وار عمرہ کی ادائی کی اجازت دینے کے بعد الحرمین الشریفین کی جنرل پریزیڈینسی نے بھی معتمرین کے مسجد حرام میں استقبال کے لیے’’’ایس او پیز‘‘کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق الحرمین الشریفین […]

امریکا کو سمجھنا چاہے کہ بڑی طاقت کا رویہ بڑے کی طرح ہونا چاہیے، امریکا مکمل طور پر تنہا ہوچکا ہے، چینی مندوب ژانگ جن

نیویارک(این این آئی) گلوبل گورننس سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکی اور چینی مندوبین کے درمیان سخت لہجے میں مکالمے ہوئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چینی مندوب ژانگ جن نے اجلاس سے خطاب میں امریکا کو کورونا سے متعلق الزامات […]

تبلیغی جماعت بھارت میں کورونا وائرس کے پھیلنے کی ذمہ دار نہیں، ممبئی ہائیکورٹ نے فیصلہ دے دیا

ممبئی(این این آئی)ممبئی ہائیکورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے پھیلنے کی ذمہ دار تبلغی جماعت سے وابستہ مبلغین نہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق میانمار کے شہریوں پر الزام کو مسترد کرتے ہوئے عدالت نے کہا کہ بیماری پھیلانے کے لئے کسی […]

ملازمین گھر سے کام کریں یا دفتر آئیں؟ بل گیٹس نے کس چیز کی حمایت کر دی؟

واشنگٹن (پی این آئی)ملازمین گھر سے کام کریں یا دفتر آئیں؟ بل گیٹس نے کس چیز کی حمایت کر دی؟ مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ ہمیں گھر بیٹھ کر کام کرنے کی ثقافت کو اُس وقت تک اپنانا ہوگا جب تک […]

متحدہ عرب امارات نے غیر ملکیوں کو ویزے کا اجراء آج سے شروع کر دیا

دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات نے غیر ملکیوں کو ویزے کا اجراء آج سے شروع کر دیا، متحدہ عرب امارات نے ملک میں غیر ملکیوں کے داخلے کے لیے ویزوں کا اجرا آج سے دوبارہ شروع کردیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق ملک میں داخلے کے […]

بھارت، چین کیلئے جاسوسی کا الزام،صحافی گرفتار، حساس دستاویزات برآمد، صحافی نے چین کے خفیہ ادارے کے افسر کو حساس معلومات فراہم کی تھیں،صحافی کی ساتھی چینی خاتون اور نیپالی باشندہ بھی گرفتار کر لئے گئے ،دہلی پولیس کا دعویٰ

نئی دہلی(آئی این پی)بھارت کے دارالحکومت دہلی کی پولیس نے ایک مقامی صحافی کو چین کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا ہے،دہلی پولیس کمشنر کا دعویٰ ہے کہ صحاسفی نے معلومات فروخت کی مد میں خطیر رقم وصول کی، صحافی کے گھر سے […]

روس میں نبوت کا دعویداربہروپیاگرفتار، چرچ کے ملازم نے حضرت عیسیٰؑ ہونے کا دعویٰ کیا، سادہ لوح عوام کو بیوقوف بنا کر پیسے بٹورتا تھا، انتظامیہ

ماسکو(آئی این پی)روس کی انتظامیہ نے ایک ایسے بہروپئے کو گرفتار کیا ہے جس نے یہ دعوی کر رکھا تھا وہ حضرت عیسی ہے۔روس میں سابق ٹریفک پولیس اہلکار سرگئی ٹوروپ کو گرفتار کیا گیا ہے، جس پر انتظامیہ نے الزام عائد کیا ہے کہ […]

انتخابات کے بعد اقتدار کی منتقلی پر امن نہیں ہو گی،اقتدار منتقل نہیں بلکہ ہم ہی حکومت ہونگے، ، ٹرمپ کا بڑا بیان

واشنگٹن(آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ڈاک کے ذریعے بیلٹ پیپرز کی تقسیم انتخابی عمل کے لیے تباہی ہے، اقتدار کی منتقلی پرع امن نہیں ہو سکتی، درحقیقت ہماری ہی حکومت ہو گی، جو بائیڈن نے امریکی کارکنوں کو بیچ […]

ایران کو جدید ہتھیار سازی سے روکا جائے، ہماری نرمی دنیا کے امن و استحکام کی تباہی کی ذمہ دار ہو گی، جنرل اسمبلی اجلاس سے سعودی فرمانروا کا خطاب، سعودی شاہ کا خطاب غیر ضروری تھا،ایران کا رد عمل

ریاض/تہران(آئی این پی)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے اقوام متحدہ میں اپنی تقریر کے دوران ایران پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس کو انسانی تباہی کے ہتھیار کے حصول سے روکنے کے لیے متحدہ محاذ بنایا جائے۔بین الاقوامی خبررساں […]

close