مسلمانوں کے لیے مبارک لمحہ،غلاف کعبہ فیکٹری، حرمین عجائب گھر اور حرم لائبریری زائرین کے لیے کھولنے کا فیصلہ، امام کعبہ نے اعلان کر دیا

سعودی عرب (پی این آئی)مسلمانوں کے لیے مبارک لمحہ،غلاف کعبہ فیکٹری، حرمین عجائب گھر اور حرم لائبریری زائرین کے لیے کھولنے کا فیصلہ، امام کعبہ نے اعلان کر دیا، سعودی عرب میں غلاف کعبہ فیکٹری، حرمین عجائب گھر اور حرم لائبریری کھولنے کی منظوری دیدی […]

کورونا لاک ڈاون کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے، ماسک پہننے سے انکار کر دیا

لندن (پی این آئی)کورونا لاک ڈاون کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے، ماسک پہننے سے انکار کر دیا، برطانوی دارالحکومت لندن میں کورونا وائرس کی وجہ سے لگنے والے لاک ڈاؤن کیخلاف ہزاروں افراد نے مارچ کیا ہے۔ اس موقع پر مظاہرین کی […]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز،دوبارہ لاک ڈائون لگانے کے حوالے سے حتمی فیصلہ سنا دیا گیا

دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں کورونا کیسز میں گزشتہ ایک ہفتے سے خاصااضافہ ہو چکا ہے، گزشتہ روزبھی یومیہ کورونا کیسز کی گنتی ایک ہزار کا ہندسہ عبور کر گئی تھی۔ جس کے بعد سوشل میڈیا پر وزارت داخلہ کے نام سے ایک […]

پاکستان کے بعد سعودی عرب میں بھی کورونا وائرس کو شکست ہونے لگی، یومیہ کیسز کی تعداد کم ترین سطح پر آگئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب تیزی سے کرونا وائرس کو شکست دینے کی راہ پر گامزن، مملکت میں یومیہ کرونا کیسز کی تعداد 5 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صرف 400 سے کچھ زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔ […]

کورونا ویکسین کے استعمال سے پہلے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد کتنے لاکھ تک ہوسکتی ہے؟ عالمی ادارہ صحت نے اعداد وشمار کری کر دیئے

جنیوا(این این آئی) عالمی ادارہ صحت نے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کورونا ویکسین کے بڑے پیمانے پر استعمال سے پہلے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 20 لاکھ ہوسکتی ہے۔عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانوم گھیبریوسس نے کہا یورپ […]

پاکستان اور دنیا بھر سے جانے والےعمرہ زائرین کی آسانی کے لیےسعودی عرب میں نئی ایپ متعارف کرادی گئی

جدہ (این این آئی) عالمی وبا کورونا وائرس کے بعد بحال ہونے والے عمرہ کیلئے سعودی عرب نے زائرین کی آسانی کیلئے نئی ایپ ’اعتمرنا‘ متعارف کروا دی ہے۔کورونا وائرس کے باعث احتیاطی تدابیر کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی کیلئے ابتدائی مرحلے کا آغاز ’اعتمرنا‘ […]

کورونا ویکسین وباء کے کنٹرول میں کتنا کردار ادا کرے گی؟ سائنسدانوں نے پریشان کن اطلاع دے دی

لندن(پی این آئی)کورونا ویکسین وباء کے کنٹرول میں کتنا کردار ادا کرے گی؟ سائنسدانوں نے پریشان کن اطلاع دے دی،سائنسدانوں نے برطانوی وزیروں کو خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی پہلی ویکسین صرف علامات کو کم کر سکتی ہے تاہم اس بات کا امکان […]

سعودی حکومت کا عمرہ کی ادائیگی کیلئے دوبارہ اجازت دینے کا فیصلہ، کتنے گھنٹوں کا محدود وقت مقرر کر دیا گیا؟

ریاض(پی این آئی) بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنا اور نبی کریم سے منسوب مقامات کی زیارت کرنا ہر مسلمان کی زندگی کی سب سے بڑی خواہش ہوتی ہے۔ ہر سال 20 لاکھ سے زائد افراد حج کی سعادت حاصل کرتے ہیں جبکہ 80 لاکھ […]

سعودی شاہی خاندان شدید غم سے نڈھال ، سعودی شہزادے کا انتقال ہو گیا

ریاض(پی این آئی) سعودی شاہی کو پچھلے تین ماہ کے اندر کئی شہزادوں اور شہزادیوں کی موت کا صدمہ سہنا پڑا ہے۔ جس کا دُکھ ابھی کمی نہیں ہوا تھا کہ ایک اور سعودی شہزادے انتقال فرما گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اس وقت سعودی مملکت […]

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز، ایک بار پھر لاک ڈائون کرنے کا امکان

پیرس (پی این آئی) فرانسیسی حکومت نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ مہلک کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے بعد ملک میں دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کیا جاسکتا ہے۔ جمعہ کو فرانسیسی ذرائع ابلاغ کے مطابق قومی صحت ایجنسی نے ملک میں گذشتہ […]

متحدہ عرب امارات فلسطینیوں کی مدد کا خواہاں رہے گا، امارات نےفلسطین کے حق میں آواز بلند کر دی

دُبئی(پی این آئی) اسرائیل سے امن معاہدہ کرنے کے باعث فلسطینی حکومت اور عوام متحدہ عرب امارات اور بحرین سے بہت ناراض ہیں، اور انہیں فلسطینی کاز سے غداری کے طعنے بھی دیئے جا رہے ہیں۔ دوسری جانب سے اماراتی وزیر مملکت برائے خارجہ امور […]

close