نئی دہلی(این این آئی ) بھارت میں کسانوں کے احتجاج میں شدت آگئی، مختلف ریاستوں سے مظاہرین کے پہنچنے کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی یوم جمہوریہ پر دلی والوں کے دل دہلانے کی تیاریاں کرلیں گئیں، کسان رہنماں نے متنازعہ قوانین کی واپسی تک ڈٹے […]
واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری کو نو منتخب صدر جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری سے کچھ گھنٹے قبل واشنگٹن چھوڑ دیں گے۔امریکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری سے پہلے ہی فلوریڈا میں اپنے مارالاگو […]
دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے اور نئے وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد اہم فیصلہ لے لیا ہے، جس کے تحت فی الحال آن کیمپسز تعلیم کا پروگرام ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اماراتی وزارت تعلیم […]
انقرہ (پی این آئی) امریکہ میں نئی حکومت کی آمد کے ساتھ ہی ترکی نے امریکہ سے جدید جنگی طیارے ’’ایف 35‘‘ حاصل کرنے کی کوششیں تیز کردی ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے نئی […]
بیجنگ (آن لائن)ٹرمپ انتظامیہ نے چینی فوج کے ساتھ روابط رکھنے کے الزامات پر 9 چینی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کر دیا۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی انتظامیہ کے نئے احکامات میں متعدد چینی فرمز کو نشانہ بنایا گیا ہے جن میں چین […]
انقر ہ ( آن لائن )ترکی کے صدر طیب اردوان کو عالمی وبا کورونا وائرس سے بچا کیلئے ویکسین لگا دی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر اردوان کو دارالحکومت انقرہ کے اسپتال میں کورونا وائرس کا ٹیکہ لگایا گیا۔ٹیلی گرام پر جاری […]
لندن( آن لائن )کورونا وائرس سے متعلق پبلک ہیلتھ انگلینڈ کی نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس سے صحت یاب زیادہ تر افراد کو کم سے کم 5 ماہ تک دوبارہ کورونا نہیں ہو تا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ماہرین نے کہا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی )انڈونیشیا میں شدید زلزلہ سے متعدد عمارتیں گر گئیں، بڑے جانی نقصان کا اندیشہ ۔ تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا کے سلاویسی جزیرے میں شدید زلزلے کے جھٹکوں سے متعدد عمارتیں تباہ ہو گئی ہیں ہلاک افراد کی تعداد 34 ہو گئی جبکہ […]
نئی دہلی(شِنہوا)بھارت کی وفاقی وزارت صحت نے کہاہے کہ وزیراعظم نریندرا مودی ہفتے کے روز ملک بھر میں نوول کرونا وائرس ویکسی نیشن مہم کا آغاز کرینگے۔سرکاری تھنک ٹینک نیشنل انسٹیٹیوشن فار ٹرانسفارمنگ انڈیا(این آئی ٹی آئی) ایوگ(کمیشن) کے رکن وی کے پال کے مطابق […]
منیلا(شِنہوا)چین اور فلپائن نے جمعرات کے روز جنوبی فلپائن کے ڈاوا شہر میں ایک سمندر پار پل بنانے کے معاہدے پر دستخط کر دئیے ہیں،جو کہ ملک کے “تعمیر،تعمیر،تعمیر”پروگرام کے تحت ایک علمبردار منصوبہ ہے۔فلپائن میں چینی سفارتخانہ نے ایک پریس ریلیز میں کہا ہے […]
مکہ مکرمہ( آن لائن )حرمین شریفین کی جنرل پریذیڈینسی کے انتظامی امور نے کہاہے کہ نئے عمرہ سیزن کی بحالی کے بعد اب تک مسجد حرام میں زائرین میں زم زم کے پانی کی 30 لاکھ بوتلیں تقسیم کی گئی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق مسجد حرام […]