ویب ڈیسک (پی این آئی)جرمنی کے بعد اب یورپ کے ملک آسٹریا نے بھی کرمنل ریکارڈ کے حامل افغان باشندوں کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے آسٹریائی حکام جرمن حکام کے ساتھ کام کر رہے ہیں تاکہ ڈی پورٹیشن پلان […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)بھارت کی ریاست اتر پردیش کی حکومت نے نئی ڈجیٹل میڈیا پالیسی تیار کی ہے جس کے تحت حکومت کے کاموں کو سراہنے پر انعام ملے گا اور کسی بھی طرح کی غیر معمولی تنقید پر تادیبی کارروائی کی جائے گی۔ […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)بھارتی بحریہ کا ایک اور ناکام اور خطرناک منصوبہ سامنے آگیا۔ جوہری آبدوز آئی این ایس اریگھاٹ کو بھارتی بحریہ میں شامل کرلیا گیا۔ یہ بھارت میں بنی دوسری آبدوز ہے ، جوہری آبدوز آئی این ایس اریہانت تیکنیکی وجوہات کی بنا […]
ماسکو (پی این آئی) لاپتہ ہونے والے روسی ہیلی کاپٹر کا ملبہ تلاش کرلیا گیا، ملبے سے17 لاشیں بھی ملی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہفتے کے روز روس کا ایک ہیلی کاپٹر ملک کے مشرق بعید کے علاقے میں واقع جزیرہ نما کامچاتسکی […]
ابوجا (پی این آئی)نائیجیریا کی 28 ریاستوں میں سیلاب نے تباہی مچادی ہے ، اب تک کی اطلاعات کے مطابق 200 افراد ہلاک جبکہ 2 لاکھ بے گھر ہوچکے ہیں۔ ڈیزاسٹر منیجمنٹ ایجنسی کے مطابق بے گھر افراد کو عارضی پناہ گاہوں میں منتقل کرنے […]
ریاض (پی این آئی)سعودی محکمہ شہری دفاع نے ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا الرٹ جاری کر دیا۔ سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی محکمہ شہری دفاع نے مدینہ منورہ، مکہ مکرمہ، الباحہ، عسیر اور جازان میں بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔سعودی […]
ٹوکیو (پی این آئی) سمندی طوفان شنشان جاپان کے مشرقی ساحل سے ٹکرا گیا ہے جس کے باعث اب تک 6 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ جاپان کے سرکاری نشریاتی ادارے این ایچ کی رپورٹس میں دکھائی گئیں ویڈیو میں ملک کے جنوب مغربی علاقوں میں […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)روس کا ایم آئی ایٹ ہیلی کاپٹر لاپتا ہوگیا، ہیلی کاپٹر میں عملے سمیت 22 افراد سوار تھے۔ روسی میڈیا کے مطابق روس کا ایم آئی ایٹ ہیلی کاپٹر کم چٹکا کے علاقے میں لاپتا ہوگیا، ہیلی کاپٹر میں عملے کے 3 […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)برازیل نے عدالتی احکامات پر ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پابندی لگادی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برازیلی عدالت نے ایلون مسک سے فیک نیوز پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا تھا، تاہم ایلون مسک نے برازیل میں […]
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں سنگ دل ماں نے چوتھی بیٹی کی پیدائش پر 6 دن کی نومولود کو قتل کرکے پڑوسیوں کی چھت پر پھینک دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہےکہ 28 سالہ شیوانی نامی خاتون نے چوتھی بیٹی کو جنم […]
بھارتی ریاست مغربی بنگال کے شہر کولکتہ میں زیر تربیت خاتون ڈاکٹر کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کے واقعے میں جائے واردات کی تصویر سامنے آنے کے بعد کیس میں ایک اور نیا موڑ آگیا۔ 9 اگست 2024 کو کولکتہ کے آر جی کار […]