بھارت میں کسانوں کی حمایت پر ششی تھرور سمیت 7 صحافیوں پر بغاوت کے مقدمات قائم کر دیئے گئے

نئی دہلی(این این آئی)دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے خود ساختہ دعوے دار بھارت میں مودی سرکار کو تنقید کا نشانہ بنانے پر اپوزیشن رہنما ششی تھرور سمیت کئی سرکردہ صحافیوں کے خلاف بغاوت کے مقدمات درج کرلیے گئے۔عالمی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست […]

اسرائیل نے کس عرب ملک کے شہریوں کو ویزہ فری آمد و رفت کی اجازت دے دی؟

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی) نام نہاد امن معاہدے کو آگے بڑھاتے ہوئے خلیجی ریاست بحرین نے قابض اسرائیل کو ایک نئی سہولت دیتے ہوئے صہیونیوں کو بغیر ویزہ کے بحرین کے سفر کی اجازت دے دی ہے، دوسری طرف صہیونی ریاست نے بھی بحرینیوں […]

کوروناوائرس کی نئی لہر شدت اختیار کر گئی، سعودی عرب نے 31 مارچ سے فلائٹ آپریشن کی بحالی موخر کر دی، سرحدیں کھولنے کی نئی تاریخ دیدی گئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے 31 مارچ سے فلائٹ آپریشن کی بحالی موخر کر دی، کرونا وائرس کی نئی لہر کے بعد مملکت کی فضائی، بحری اور بری سرحدیں اب 17 مئی 2021 کو کھولی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق خلیجی اور دنیا […]

چین نے بھارت کے 90ہزار مربع کلو میٹر پر قبضہ کر لیا

نئی دہلی (پی این آئی)بھارت نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ تعلقات سرحدی تنازع کے بعد بیچ چوراہے پر ہیں۔ بھارت کے وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے بھارت-چین تعلقات کے موضوع پر ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سرحدی علاقوں میں […]

بل گیٹس نے دنیا کو ایک اور وبا سے خبردار کر دیا، بل گیٹس نے 2015 میں بھی ایک عالمی وبا کے پھیلائو کا خدشہ جاری کیا تھا

نیویارک(این این آئی) مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ دنیا اگلی وبا کے لیے تیار رہے اور یہ تیاری جنگی بنیادوں پر ہونی چاہیے۔بل گیٹس اور ان کی اہلیہ کی جانب سے […]

سعودی عرب و امارات کے لیے کڑا وقت، جوبائیڈن نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو ہتھیاروں کی فروخت روک دی

واشنگٹن (آن لائن) نئے امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کو اربوں ڈالر مالیت کے ہتھیاروں کی فروخت کے معاملے کو روک دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خار جہ کی جانب […]

امریکہ نے عرب ممالک کو میزائل سسٹم، ایف 35 جنگی طیارے اور جدید اسلحہ کی فروخت روک دی

واشنگٹن(آئی این پی)امریکی صدر جوبائیڈن نے سعودی عرب اور یواے ای کو اسلحے کی فروخت روک دی ہے عرب ممالک کو میزائل سسٹم،ایف35جنگی طیارے او ردیگرجدید اسلحہ فروخت کیا جانا تھا، اس سے قبل ٹرمپ انتظامیہ نے اربوں ڈالرز کے اسلحے کی فروخت کی منظوری […]

امریکا نے کورونا وائرس کی ابتداء کی ٹھوس، شفاف اور عالمی تحقیقات کا مطالبہ کردیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے کورونا وائرس کی ابتداء کی ٹھوس، شفاف اور عالمی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ترجمان وائٹ ہائوس Psaki Jen نے کہا کہ لازمی ہے کہ ہم اس بات کی تہہ تک پہنچیں کہ کورونا وائرس کس طرح ظاہر ہوا اور پوری دنیا […]

ہیئر سٹائل کیسا بنایا جائے؟ امریکی فوج کی خاتون اہلکاروں کو بنائو سنگھار کی اجازت مل گئی

واشنگٹن(این این آئی) امریکی فوج کی خاتون اہلکاروں کو بال لمبے کرنے، بالیاں پہننے، لپ اسٹک اور نیل پالش لگانے کی اجازت دیدی گئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی فوج میں شامل خواتین کے لیے ’’گرومنگ پالیسی‘‘ پر نظر ثانی کی گئی ہے جس […]

کورونا ویکسین کے ذریعے مائیکروچپ انسانی جسم میں داخل کرنے کا الزام، بل گیٹس نے تنگ آکر بڑا فیصلہ کر لیا

لندن (پی این آئی) مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس بھی کورونا وائرس کے حوالے سے اپنے خلاف بنائے گئے سازشی مفروضوں سے پریشان ہو گئے ہیں ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کو دیے گئے ایک انٹرویو میں بل گیٹس نے کہا کہ سوشل میڈیا […]

متحدہ عرب امارات میں کورونا کیسز میں تشویشناک اضافہ، یومیہ کتنے ہزار مریض رپورٹ ہونے لگے؟ عوام خوف کا شکار

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں کرونا کیسز میں بہت ہی تشویش ناک اضافہ، یومیہ کیسز کی تعداد تقریباً 4 ہزار تک پہنچ گئی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 939 نئے کیسز اور 6 اموات رپورٹ ہوئیں۔خلیجی خبر رساں ادارے کی […]

close