استنبول ( آن لائن ) ترکی کے ساحلی علاقے پے درپے 3 زلزلوں سے لرز اٹھے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے برادر اسلامی ملک ترکی میں چند گھنٹوں کے دوران 3 مرتبہ آنے والے زلزلے نے لوگوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔ بتایا […]
بیجنگ( آن لائن ) چین کی جانب سے عطیہ کی گئی ویکسین کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے یکم فروری کو پریس کانفرنس میں کہا کہ یکم فروری کوچینی حکومت کی جانب سے پاکستان […]
اوٹاوا(آن لائن )کینیڈا میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے فضائی میزبان (فلائٹ اسٹیورڈ) کے لاپتا ہونے کے محض 24 گھنٹے کے دوران خاتون میزبان (ایئر ہوسٹس) بھی لاپتا ہوگئی ہیں۔ایئر ہوسٹس زاہدہ بلوچ ایئرلائن کی پرواز پی کے-797 کے پر سوار تھیں اور […]
اسلام آباد (پی این آئی)میانمار کی فوج نے ملک کے صدر یوون منٹ اور برسر اقتدار جماعت کی رہنما آنگ سان سوچی کو گرفتار کرنے کے بعد ملک کا کنٹرول سنبھال لیا۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق میانمار میں انتخابات کے بعد سویلین حکومت اور فوج […]
لندن (پی این آئی) کورونا وبا کے باعث برطانیہ میں مزید 1200 افراد ہلاک ہوگئے۔برطانیہ میں کورونا وبا سے مجموعی طور پر ہلاکتیں ایک لاکھ 5 ہزار 500 سے زائد ہوچکی ہیں، 37 لاکھ 96 ہزار افراد کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں۔امریکا میں کورونا مریضوں […]
نئی دہلی(آئی این پی ) بھارتی وزیراعظم مودی کسانوں کے عزم کے آگے پسپا ہونے لگے ہیں، پارٹی رہنماوں کو زرعی قوانین اٹھارہ ماہ تک معطل کرنے کی تجویز دے دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیراعظم نے کسانوں کا احتجاج روکنے کیلئے پارٹی […]
لاس اینجلس(آئی این پی ) امریکا میں مشتعل مظاہرین نے ڈوجر اسٹیڈیم میں کورونا سے بچا کے قطرے پلانے کے ملک کے سب سے بڑے مرکز کو یہ کہہ کر بند کرادیا کہ یہ ویکسین آبادی کو کم کرنے کی اشرافیہ کی ایک سازش ہے۔ […]
نئی دہلی(آئی این پی ) بھارت میں کسان رہنماوں نے خدشات کا اظہار کیا ہے کہ نریندرا مودی سکھوں کے خلاف بڑی کارروائی کا گھناونا منصوبہ بنا رہا ہے، دلی کے باہر مظاہرین اور آر ایس ایس کے غنڈوں میں تلواروں سے لڑائی میں کئی […]
دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے شہریت اور پاسپورٹس سے متعلق وفاقی قوانین کے قواعد میں ترامیم کی منظوری دی ہے جس کے تحت سرمایہ کاروں، پروفیشنلز، خصوصی قابلیت کے حامل افراد اور ان کے اہل خانہ کو مخصوص شرائط کے تحت امارات […]
پیرس (این این آئی)فرانس نے کورونا وائرس کی نئی قسم کی روک تھام کے لیے غیر یورپی یونین ممالک کے لیے اپنی سرحدیں بند کرنے کا اعلان کر دیا۔فرانسیسی وزیراعظم جین کاسٹکس کے مطابق برطانیہ اور جنوبی افریقا سے آنے والا نئی قسم کا وائرس […]
لندن (این این آئی)کورونا وائرس کے خلاف ایک اور ویکسین تیار کرلی گئی ہے جو ٹرائل کے دوران 90 فیصد تک مؤثر ثابت ہوئی ہے۔رپورٹ کے مطابق امریکی کمپنی نوواویکس کی ویکسین کے برطانیہ میں ٹرائل کے دوران 90 فیصد تک مؤثر رہی ہے اور […]