واشنگٹن (این این آئی )وائٹ ہائوس نے کہا ہے کہ امریکا کے سعودی عرب کے ساتھ دیرینہ تعلقات ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہائوس کی ترجمان جین سکی نے کہا کہ اگر سعودی عرب پر حملہ ہوتا ہے تو ہم دفاع میں سعودیہ کا […]
ریاض (این این آئی)ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا ریاض کے کنگ فیصل سپیشلسٹ ھسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر میں کامیاب آپریشن ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہیں اپنڈیسائٹس کے علاج کے لیے ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ لیپروسکوپک سرجری کامیاب رہی ہے۔ایوان شاہی سے […]
لندن(این این آئی)برطانوی وزیرتعلیم گیون ولیمسن نے کہا ہے کہ سیکنڈری طلبہ کے اسکول واپسی پر 2 ہفتوں میں 3 مرتبہ کورونا ٹیسٹ ہونگے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق لندن میں ڈاکٹر جینی ہیرس کے ہمراہ ڈاوننگ اسٹریٹ میں بریفنگ کے دوران انکا کہنا تھا کہ کیچ […]
پیرس (این این آئی )فرانسیسی سائنسدان اونٹوں اور لاماز کی نسل کے جانوروں کی اینٹی باڈیز کی مدد سے ایسا کوویڈ ٹیسٹ تیار کر رہے ہیں جو موجودہ طریقوں سے کہیں تیز اور بہتر ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ یہ ٹیسٹ […]
جنیوا (آن لائن )عالمی ادارہ صحت کا کہناہے گذشتے ہفتے عالمی سطح پر کورونا سے اموات میں 20فیصد کمی ہوئی۔ عالمی ادارہ صحت کے کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ6 ہفتوں میں عالمی سطح پر کورونا کے کیسز میں کمی ہوئی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کا […]
جنیوا (آن لائن )عالمی ادارہ صحت کا کہناہے گذشتے ہفتے عالمی سطح پر کورونا سے اموات میں 20فیصد کمی ہوئی۔ عالمی ادارہ صحت کے کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ6 ہفتوں میں عالمی سطح پر کورونا کے کیسز میں کمی ہوئی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کا […]
دبئی ( آن لائن) دبئی میں پولیس نے برقع پہن کر بنگلے میں چوری کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی پولیس کے مطابق برقع پہن کر بنگلے میں چوری کرنے والا شخص یورپی باشندہ تھا جسے […]
ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں رواں تعلیمی سال آن لائن جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں آن لائن تعلیم جاری رکھنے کی شاہی منظوری دیدی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سعودی وزیر تعلیم کا کہنا […]
کویت سٹی (این این آئی)کویت نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اپنی بری اور سمندری سرحدیں تاحکم ثانی بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔البتہ جہاز رانی کی صنعت سے وابستہ کارکنوں ، کویتی شہریوں اور ان کے خاندانوں کو ملک میں داخلے […]
لندن (این این آئی)11 سال کی عمر میں ویڈیو گیمز کھیلنے کے عادی لڑکوں میں آنے والے برسوں میں ڈپریشن کا خطرہ کم ہوتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔لندن کالج یونیورسٹی کی اس […]
نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں متنازع زرعی قوانین کے خلاف مہینوں سے سراپا احتجاج کسانوں نے آج (منگل سے) 27 فروری تک اپنے احتجاج میں مزید شدت لانے کا اعلان کردیاہے۔بھارتی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے حتجاج کی قیادت کرنے والے […]