واشنگٹن (این این آئی)بائیڈن انتظامیہ نے امریکی فوج میں خواجہ سراوں پرعائد پابندی ختم کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے انتخابی مہم کے دوران کیا گیا وعدہ پورا کردیا، ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے۔واضح رہے کہ سابق امریکی صدر براک اوباما نے […]