سعودی عرب (پی این آئی)سعودی فرمانروا نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے خلاف عالمی برادری کی مدد طلب کر لی، معاملات پیچیدہ ہو گئے، سعودی عرب کے فرمانروا اور خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے عالمی برادری پرایک بار پھر زور […]
بحرین(پی این آئی)نئے وزیراعظم مقرر، اسلامی دنیا سے مبارک باد کے پیغامات، بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسی الِ خلیفہ نے ولی عہد سلمان بن حمد ال خلیفہ کو نیا وزیراعظم مقرر کردیا۔ گزشتہ روز بحرین کے وزیر اعظم شیخ خلیفہ بن سلمان ال خلیفہ […]
واشنگٹن(پی این آئی) نومنتخب امریکی صدر ا جوبائیڈن کے مہم چلانے والے منیجرز کا کہنا ہے کہ عہدہ سنبھالنے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کے جن چار ایگزیکٹو آرڈرز کو منسوخ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ان میں کچھ مسلم اکثریتی ممالک کے افراد کی امریکا […]
باکو (پی این آئی) ترک فوج نے آذربائیجان کے علاقے نگورنو کاراباخ کا کنٹرول سنبھال لیا، آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان طے پائے معاہدے کے تحت ترکی اور روس نے امن فوجی دستے جنگ زدہ علاقے میں تعینات کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق روس اور […]
بحرین (پی این آئی) بحرینی وزیراعظم خلیفہ بن سلمان کی وفات کے بعد نائب وزیراعظم سلمان بن حماد کو وزیراعظم منتخب کر دیا گیا ہے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بحرین کے بادشاہ حماد بن عیسیٰ الخلیفہ نے ولی عہد و […]
منامہ (پی این آئی )بحرین کے وزیر اعظم شیخ خلیفہ بن سلمان ال خلیفہ 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ادھرملک بھر میں ایک ہفتہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے جس کے دوران سرکاری پرچم سرنگوں کیے جائیں گے اورجمعرات سے تمام سرکاری […]
ٹورنٹو (پی این آئی )کینیڈا کی حکومت نے رواں سال کورونا کی وجہ سے تارکین وطن کی تعداد میں آنے والی کمی کے باعث اگلے تین برسوں کے لیے تارکین کے ہدف میں اضافہ کر دیا ہے جس کے باعث پاکستانی نوجوانوں کے لیے کینیڈا […]
نیوزی لینڈ (پی این آئی)مسلمانوں کی دوست نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کب اور کس سے شادی کریں گی؟ اعلان کر دیا، نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن منگیتر کلارک گیفولڈ سے جلد شادی کا ارادہ رکھتی ہیں۔انہوں نے ایک سوال کا جواب […]
سعودی عرب(پی این آئی)اللہ کا معجزہ، آب زم زم کے 615 نمونے لیبارٹری میں ٹیسٹ کیے گئے، نتیجہ کیا نکلا؟، سعودی عرب میں مقدس مساجد کی انتظامیہ نے آب زمزم کے 615 نمونے ٹیسٹ کے لیے لیبارٹری بھیجے ہیں۔اخبار 24 کے مطابق آب زمزم سبیل […]
کویت(پی این آئی)کویت میں پاکستانی کارکنوں کی نوکریوں کو بڑا خطرہ، حکومتی ادارے بچائو کی کوششوں میں لگ گئے، کیا ہو گا؟، کویت نے حال ہی میں ’کویتائزیشن‘ یعنی ’سب سے پہلے کویت‘ کا اعلان کرتے ہوئے کویتی شہریوں کو ملازمتوں پر رکھنے کا فیصلہ […]
واشنگٹن(پی این آئی) امریکا کے سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکامیں دوسری مرتبہ ٹرمپ انتظامیہ کو اقتدارکی منتقلی ہوگی۔خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکہ کے سیکرٹری خارجہ اور سابق ڈائریکٹر سی آئی اے مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ہم تیار ہیں۔انہوں […]