کورونا کی دوسری لہر، سعودی عرب میں رواں سال تعلیمی سرگرمیاں آن لائن جاری رکھنے کا اعلان کر دیا گیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں رواں تعلیمی سال آن لائن جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں آن لائن تعلیم جاری رکھنے کی شاہی منظوری دیدی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سعودی وزیر تعلیم کا کہنا […]

کویت نے کروناوائرس کے باعث زمینی اور سمندری سرحدیں تاحکم ثانی بند کر دیں، داخلے کی اجازت کس کو ہو گی؟

کویت سٹی (این این آئی)کویت نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اپنی بری اور سمندری سرحدیں تاحکم ثانی بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔البتہ جہاز رانی کی صنعت سے وابستہ کارکنوں ، کویتی شہریوں اور ان کے خاندانوں کو ملک میں داخلے […]

ویڈیو گیمز لڑکوں میں ڈپریشن کا خطرہ کم کرتی ہیں، لندن کالج یونیورسٹی کی تحقیق نے یورپ میں تہلکہ مچا دیا

لندن (این این آئی)11 سال کی عمر میں ویڈیو گیمز کھیلنے کے عادی لڑکوں میں آنے والے برسوں میں ڈپریشن کا خطرہ کم ہوتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔لندن کالج یونیورسٹی کی اس […]

بھارتی کسانوں نےآج سے احتجاج میں مزید شدت لانے کا اعلان کر دیا

نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں متنازع زرعی قوانین کے خلاف مہینوں سے سراپا احتجاج کسانوں نے آج (منگل سے) 27 فروری تک اپنے احتجاج میں مزید شدت لانے کا اعلان کردیاہے۔بھارتی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے حتجاج کی قیادت کرنے والے […]

سعودی فوج میں خواتین کی بھرتی کا آغاز کر دیا گیا، شرائط کیا ہیں؟

ریاض (پی این آئی) سعودی وزارت دفاع کے احکامات کے بعد خواتین کے سعودی افواج میں بھرتی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت دفاع کے احکامات کے بعد مردوں کے علاوہ خواتین بھی فوج میں تعیناتی کی درخواست دائر کر […]

شادی سے انکار پر لڑکی کو ٹرین کے سامنے پھینک دیا گیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں خاتون کو تشدد کا نشانہ بنانے کا انتہائی افسوسناک واقعہ منظرعام پر آیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں شادی سے انکار کرنے پر لڑکے نے 21سالہ لڑکی کو چلتی ٹرین کے سامنے دھکا دے دیا جس سے اس […]

کس ملک کی خاتون اول کے اثاثوں کی مالیت 5 ارب 60 کروڑ ڈالر، 17 بیش قیمت محلات، اپنا ریلوے اسٹیشن بھی؟

ریاض(این این آئی)شمالی کوریا کے مرد آہن کم جونگ ان اپنی متنازع حرکتوں کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں مگر ان کی اہلیہ کے بارے میں بہت کم معلومات سامنے آئی ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق شمالی کوریا کی خاتون اول ری سول جوایک نوجوان دو […]

سعودی عرب کی سفری پابندیوں کے بعد پاکستان واپس آنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم ہدایت جاری کر دی گئی

ریاض (آن لائن ) سعودی عرب میں کورونا وائرس کے پھیلاو میں شدت آجانے کے بعد سے 20 ممالک پر سفری پابندیاں عائد ہیں، ان 20 ممالک میں پاکستان بھی شامل ہے- سفری پابندیاں عائد کیے جانے کے بعد سے سعودی عرب میں تارکین وطن […]

جرمن چانسلراینگلا مرکل کی اچانک اپنی نشست سے اچھل کرکھڑے ہونے کی وجہ معلوم ہوگئی

برلن (این این آئی )جرمن چانسلرانجیلا میرکل کی ایک وڈیو سوشل میڈیا پر وسیع پیمانے پر گردش میں ہے۔ چند روز قبل جرمن چانسلر نے پارلیمنٹ میں کرونا وائرس کی وبا کے حوالے سے خطاب کیا تھا۔ خطاب ختم کرنے کے بعد وہ اپنی نشست […]

لندن میں لسانی تنظیم کی اہم شخصیت انتقال کر گئی

لندن (پی این آئی)لندن میں مقیم لسانی تنظیم کے سابق رہنما محمد انور ل انتقال کر گئے، سابق لسانی تنظیم کے رہنما کے اہلخانہ نے محمد انور کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ محمد انور 4 ماہ سے کینسر کے عارضے میں مبتلا […]

ساحل کی سیر کے دوران کورونا وائرس لگنے کا کوئی خطرہ نہیں، بے خطر جائیں

ایڈنبرگ(این این آئی ) ماہرین کا خیال ہے کہ ساحل سمندر پر کھلی فضا میں وبا پھیلنے کے خطرات اتنے زیادہ نہیں جتنے کے گنجان آباد علاقوں یا بند مقامات پر ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایڈنبرگ یونیورسٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کمیٹی میں متعدی امراض کے […]

close