اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کے پاکستانی فیصلے پر صدر محمود عباس نے وزیر اعظم عمران خان کو شکریے کا خط لکھ دیا

غزہ (این این آئی)فلسطین کے صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ مملکت پاکستان ہر پاکستانی کی طرح فلسطینیوں کے لیے بھی فخر و عزت کا باعث ہے۔فلسطینی صدر نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کو لکھے گئے خط میں امریکا کے دبائو کے باوجود فلسطین […]

کرونا کے بڑھتے کیسز،سعودی عرب نے کس قسم کے ویزے جاری کرنے پرپابندی لگا دی؟پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں کی تیاریاں دھری کی دھری رہ گئیں

اسلام آباد( پی این آئی ) سعودی حکومت نے سیاحتی ویزے پرغیرملکیوں کی مملکت میں آمد پرپابندی عائد کردی ہے۔کورونا وائرس کے پھیلاو کی روک تھام کیلئے سعودی حکومت نے سیاحتی ویزے پرغیر ملکیوں کی مملکت میں آمد پرپابندی عائد کردی ہے اوراس سلسلے میں […]

امریکہ میں ٹرمپ حامیوں اور مخالفین کے درمیان پرتشدد جھڑپیں شروع، کئی افراد زخمی ہو گئے

واشنگٹن(پی این آئی)امریکہ میں ٹرمپ حامیوں اور مخالفین کے درمیان پرتشدد جھڑپیں شروع، کئی افراد زخمی ہو گئے، امریکہ میں ہونے والے انتخابات کے بعد ٹرمپ کے حامی اپنی ممکنہ شکست پر سیخ پا ہیں اور جیسا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا تھا، ویسا ہی […]

مجھے شکست نہیں ہوئی، یہ دھاندلی زدہ انتخابات تھے، ٹرمپ اپنی کامیابی کے دعوے پر ڈٹ گئے، پاکستانی ماحول بن گیا

واشنگٹن(پی این آئی)مجھے شکست نہیں ہوئی، یہ دھاندلی زدہ انتخابات تھے، ٹرمپ اپنی کامیابی کے دعوے پر ڈٹ گئے، پاکستانی ماحول بن گیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر صدارتی انتخابات میں شکست تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔ذرائع کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ […]

دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد پانچ کروڑ سے زائد، 13 لاکھ 24 ہزار ہلاکتیں، نیویارک شہر میں اسکول بند، لاک ڈائون پر موثر عمل نہ کیا گیا تو کرسمس تک صورتحال خراب ہو سکتی ہے

نئی دہلی(این این آئی)دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وبا سے محفوظ نہیں ہے، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 کروڑ 48 لاکھ17 ہزار 106 تک […]

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے خو د کو قرنطینہ کرلیا، اس بار وجہ کیا بنی؟

لندن(این این آئی )برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے خو د کو قرنطینہ کرلیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق این ایچ ایس ٹیسٹ اینڈ ٹریس ٹیم نے وزیراعظم بورس جانسن کو فون پر آئسولیٹ ہونے کی ہدایت کی۔ٹیم کے مطابق خدشہ ہے وزیراعظم کسی ایسے شخص کے […]

ترکی سے تشویشناک خبر آ گئی، استنبول میں لکڑی سے بنی تاریخی مسجد میں آتشزدگی

انقرہ (این این آئی)ترکی کے شہر استنبول میں لکڑی سے بنی تاریخی مسجد میں آگ لگنے سے شدید نقصان پہنچا تاہم فائرفائٹرز نے آگ پر قابو پالیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وانیکوئے مسجد کی تعمیر 17 ویں صدی عیسوی میں عثمان دور کے سلطان چہارم […]

کورونا وائرس کی نئی قسم نے اس کے پھیلائو کی رفتار بڑھا دی، امریکی تحقیق نے پریشان کن نئے انکشافات کر دیئے

واشنگٹن(این این آئی)کووڈ 19 کا باعث بننے والا وائرس اب وہ نہیں رہا جو سب سے پہلے چین میں نمودار ہوا تھا بلکہ اس نے خود کو کچھ اس طرح بدل لیا ہے کہ وہ انسانوں کے لیے زیادہ متعدی ہوگیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق […]

یہ وقت ہی بتائے گا کہ میں صدر رہوں گا یا نہیں، صدارتی الیکشن میں شکست کے باوجود ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابات میں ڈیمو کریٹ امیدوار جو بائیڈن سے شکست تسلیم نہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ وقت ہی بتائے گا کہ مستقبل میں وہ امریکہ کا صدر رہتے ہیں یا نہیں۔ دوسری جانب امریکا میں ٹرمپ […]

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد کتنی ہو گئی؟ ہوشربا تفصیلات

بیجنگ(پی این آئی)جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے دنیا بھر میں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں،۔دنیابھرمیں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسزکی تعداد5کروڑ38 لاکھ82 ہزار949ہوگئی ہے،امریکہ1 کروڑ9 لاکھ810مصدقہ کیسز کے […]

آخر کار ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست ہو گئی، امریکی انتخابات،تمام ریاستوں کے غیر سرکاری نتائج جاری، جوبائیڈن 306 اور صدر ٹرمپ 232 الیکٹورل ووٹ لینے میں کامیاب

واشنگٹن(آئی این پی ) امریکا میں ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی جس کے بعد تمام ریاستوں کا غیر سرکاری نتیجہ جاری کردیا گیا ہے، بائیڈن کے الیکٹورل ووٹس کی تعداد 306 ہے جب کہ ڈونلڈ ٹرمپ صرف 232 ووٹ حاصل کرسکے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی […]

close