الرجی کا شکار مریضوں کوکورونا ویکسین لگانے سے کیوں روک دیا گیا؟ کیا اثرات ہو سکتے ہیں؟ لوگ پریشان ہو گئے

بیجنگ (این این آئی) برطانیہ میں محکمہ صحت کے حکام نے الرجی کا شکار افرادکوکورونا ویکسین لگانے سے روک دیا ہے۔ برطانوی میڈیاکے مطابق یہ ہدایت برطانیہ میں دواؤں اور طبی آلات کے معیار پر نظر رکھنے والے ادارے ‘میڈیسن اینڈ ہیلتھ کیئر پروڈکٹ ریگولیٹری […]

چین بھارت تعلقات کشیدگی برقرار، چین نے بھارت کیساتھ یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجراء منسوخ کردیا

بیجنگ (این این آئی)چین نے بھارت کیساتھ یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجراء منسوخ کردیا، یادگاری ٹکٹ بھارت ،چین تعلقات کے70برس پرجاری ہونا تھے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یادگاری ٹکٹ کا اجراء لداخ میں لائن آف ایکچیوئل کنٹرول پرتنازع پر منسوخ کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کا کہنا […]

سکولوں کی جبراً بندش کے سبب عالمی تعلیمی بحران پیدا خصوصی اپیل کر دی گئی

جنیوا (پی این آئی)یونیسیف نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اسکولوں کی جبرا بندش کے سبب عالمی تعلیمی بحران پیدا ہوگیا ہے، لہذا اسکول کھلے رہنے چاہئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یونیسیف جرمنی کی پریس آفیسر کرسٹینے کاہمن نے […]

ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے اظہار یکجہتی کیلئے ہائیکورٹ بار کا اجلاس کل ہو گا

لاہور( این این آئی )امریکی عدالت کی طرف سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو 86سال کی سزا سنائے جانے کے فیصلہ کے خلاف اور ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے جنرل ہائوس کا اجلاس ( جمعرات )صبح 11:00بجے […]

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ،مملکت نے مستحق افراد کو زبردست پیکج دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سعد المالک کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں کو سعودی عرب سے واپس نہیں بھیجا جارہا، تمام شہریوں کے لیے یکساں قانون ہے۔سعودی سفیر نواف بن سعد المالک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

جوبائیڈن نے کانگریس کو کورونا ویکسی نیشن سے متعلق خبردار کر دیا

واشنگٹن(این این آئی)نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکی کانگریس کو خبردار کرتے ہوئے کورونا ویکسین کی فوری فنڈنگ کی منظوری کی درخواست کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ فوری فنڈنگ کیلیے کانگریس کی منظوری درکارہوگی اور اگر فنڈنگ […]

انتظار ختم، کورونا ویکسین کب دستیاب ہو گی؟ جانئے

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں عوامی سطح پر کورونا وائرس ویکسین کی فراہمی اب صرف چند دنوں کی دوری پر ہے، ویکسین کی منظوری سے متعلق فیصلہ ممکنہ طور پر جمعرات کو ہوگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وبائی امراض کے امریکی ماہر ڈاکٹر انتھونی فاوچی کا کہنا تھا […]

پاک امریکہ تعلقات میں نیا موڑ، مذہبی آزادی کے حوالے سے امریکہ نے پاکستان، سعودی عرب اور نائیجریا کو بلیک لسٹ میں شامل کر دیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے مذہبی آزادی کے حوالے سے جن ممالک کو بلیک لسٹ کیا ہے اس میں چین، سعودی عرب اور پاکستان کے ساتھ پہلی بار نائیجیریا کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ اس سے یہ ممالک مستقبل میں ممکنہ امریکی پابندیوں کی زد […]

کورونا ویکسین کے استعمال کا آغاز ہو گیا، دنیا میں کورونا وائرس کی پہلی ویکسین 90 سالہ خاتون کو لگا دی گئی

لندن(این این آئی)دنیا میں کورونا وائرس کی پہلی ویکسین 90 سال کی خآتون کو لگا دی گئی۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق برطانیہ میں کورونا وائرس ویکسینیشن پروگرام کا آغاز ہوا ہے جس میں کورونا کی پہلی ویکسین شمالی آئرلینڈ کی 90 سالہ خاتون مارگریٹ کینان […]

متحدہ عرب امارات کی کمپنی اسرائیل سے شراب، شہد، زیتون کا تیل اور دیگر اشیا درآمد کرے گی، معاہدے پر دستخط ہو گئے

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی )متحدہ عرب امارات نے شمالی مغربی کنارے میں قائم اسرائیل کی غیرقانونی یہودی بستیوں کے سربراہ یوسی داگن دبئی پہنچ گئے جہاں انہوںنے اماراتی کمپنی کیساتھ یہودی کالونیوں میں تیار ہونے والی مصنوعات کی فروخت کامعاہدہ کیا ہے۔ یوسی […]

برطانیہ میں کورونا سے مزید 189 ہلاکتیں، کورونا ویکسین کی فراہمی شروع کر دی گئی

لندن(این این آئی)برطانیہ میں کورونا ویکسین فراہمی وبا کے خاتمے کا نکتہ آغاز ثابت ہوسکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سب سے پہلے عمر رسیدہ افراد اور طبی شعبے سے وابستہ ملازمین کو ویکسین دی جائے گی۔برطانیہ میں کورونا سے مزید 189 اموات ہوئیں جس کے بعد […]

close