نئی دلی (پی این آئی) بھارت میں کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز کر گئی۔روئٹرز کے مطابق بھارت اس وقت کورونا وائرس کی دوسری لہر کا شکار ہے جو تیزی سے لوگوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔ […]
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت میں کورونا وائرس سے ایک روز میں ریکارڈ اموات ہوئی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں گزشتہ روز کورونا وائرس سے ریکارڈ اموات ہوئی ہیں۔ ہم نیوز کےمطابق بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے 3 ہزار 285 افراد […]
ریاض(پی این آئی)پچھلے کچھ دنوں کے دوران صحرائی علاقے میںژالہ باری کے طوفان کی ایک حیرت انگیز ویڈیو جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی جس سے حائل شہر کے نزدیک ایک ویران جگہ پر ژالہ باری نے پورے علاقے کو ڈھانپ رکھا ہے۔یہ کلپ […]
ویانا(پی این آئی)آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ایک طویل عرصے کے بعد بچوں اور نوجوان کے لوگوں کے سکول کھول دیئے گئے۔ پہلے دن سکول کھلنے پر محکمہ ٹرانسپورٹ نے ریلوے اسٹیشنوں کی سکرینوں پر بچوں کے ویلکم کے اشتہارات شائع کیے۔ ویانامیں بدستور موجود […]
برسلز(آئی این پی ) بیلجیم نے کرونا وائرس کی بھارتی قسم کو خطرناک ترین قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بیلجیم کے شعبہ صحت نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کا بھارتی ویریئنٹ برسلز کے ایک رہائشی میں مثبت آ گیا ہے۔ چند دن […]
ممبئی(پی این آئی )بھارتی ریاست مہاشٹرا کی پولیس نے کرونا لاک ڈائون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو سرعام سزا دینا شروع کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق کرونا کی بگڑتی صورت حال کے بعد زیادہ متاثر ہونے والی ریاست کی حکومتوں نے سخت لاک ڈائون نافذ کرنے […]
سنگاپور(شِنہوا)سنگاپور کے معروف اسکالرنے حال ہی میں کہا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ کو سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چین کیخلاف شروع کی گئی تجارتی جنگ ختم کرنی چاہئے۔سنگاپور کی قومی یونیورسٹی میں ایشیا تحقیقاتی انسٹی ٹیوٹ کے ممتاز اسکالر […]
نئی دہلی(شِنہوا)بھارت کی وفاقی حکومت نے ریاستوں کو ہدایت کی ہے کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ مائع آکسیجن کو صرف طبی مقاصد کیلئے ہی استعمال کیا جائے۔حکام نے پیر کے روز بتایا کہ تمام پیداواری یونٹوں پر مائع آکسیجن کی پیداوار کو […]
اسلام آباد(پی این آئی ) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کی کرونا وائرس کے حوالے سے نئی پیش گوئی ،غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بل گیٹس نے امید کا اظہار کیا ہے کہ 2022 کے آخر تک دنیا معمول کے مطابق […]
لندن(آئی این پی ) بھارت میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث مالدار افراد ہزاروں پونڈز دے کر نجی طیاروں کے ذریعے ملک سے چلے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں کورونا کے خطرناک حد تک اضافے کے بعد کئی افراد ملک چھوڑ […]
لندن (آئی این پی ) مغربی میڈیا نے بھارتی وزیراعظم کو حالات کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم اوور کانفیڈنٹ ہیں، جب کورونا پھیل رہا تھا تو نریندر مودی بنگال میں بغیر ماسک کے گھوم رہے تھے۔ دی اکنامسٹ نے […]