دوشنبے (پی این آئی) کابل سے فرار کے بعدافغان صدر اشرف غنی نے طالبان کے کابل پر کنٹرول سنبھالنے کے بعد ملک چھوڑنے کی وجہ بتادی ہے۔ اشرف غنی نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ خوں ریزی سے بچنے کے لیے افغانستان چھوڑا۔اس […]
اسلام آباد(پی این آئی )سبکدوش افغان صدر اشرف غنی راہ فرار اختیار کرتے ہوئے ہمسایہ ملک تاجکستان پہنچ گئے ہیں ،ایسے میں ہمسایہ ملک جانے سے قبل اشرف غنی کے سابق مشیر طارق فرہادی نے ایک عرب ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا […]
کابل (پی این آئی) افغان صدر اشرف غنی کے کابل سے فرار ہو کر تاجکستان پہنچنے کی تصدیق ہو گئی ہے۔طالبان قیادت کی جانب سے افغانستان میں داخلے کے حکم کے بعد طالبان جنگجوگذشتہ رات دارالحکومت میں داخل ہوگئے تھے۔ خبر رساں ادارے نے دو […]
ریاض (پی این آئی) مسلم ملکوں میں سے سعودی عرب نے پہل کر دی ہے اورمملکت سعودی عرب نےامریکی فوج کے انخلاء کے بعد افغانستان کے غیر مستحکم موجودہ حالات کے پیش نظر وہاں سے اپنے سفارتی مشن کے ارکان کو واپس بلالیا ہے۔ ریاض […]
کابل (پی این آئی)عبوری حکومت قبول نہیں، فوری انتقال اقتدار چاہتے ہیں، افغان طالبان نے عبوری حکومت کے قیام کی تجویز کو یکسر مسترد کردیا۔ عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق طالبان رہنماؤں نے ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان […]
لندن(پی این آئی)برطانونی وزیراعظم بورس جونسن نے کہا ہے کہ کوئی بھی ملک افغانستان کی نئی حکومت کو تسلیم نہ کرے۔بورس جونسن کا کہنا تھا کہ حالات سے واضح ہے کہ جلد افغانستان میں نئی حکومت ہوگی،ہماری اولین ترجیح افغانستان سے اپنے سفارتی عملے کو […]
بڈاپسٹ (شِنہوا) ہنگری کے دارالحکومت کے قریب ایک بس حادثے کے نتیجے میں آٹھ افراد ہلاک اور 48 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔فیجر کانٹی پولیس ہیڈ کوارٹرز نے اتوار کے روز ایک بیان میں کہا کہ صبح ایم 7 موٹروے پرسابادباتیان کے قریب پیش آنے والے […]
دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کی ایک اور پریشانی حل ہوگئی، اماراتی حکومت نے چینی ویکسین سائنو فارم لگوانے والوں کو مملکت میں داخلے کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق یو اے ای نے چینی کورونا ویکسین سائنو فارم لگوانے […]
واشنگٹن(پی این آئی)امریکہ کے سیکریٹری خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ طالبان کو بتادیا ہے کہ امریکی فوجیوں پر حملہ ہوا تو فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی سیکریٹری خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ کابل میں موجود […]
واشنگٹن(آن لائن )امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ افغان جنگ امریکا کے پانچویں صدر تک منتقل نہیں کروں گا اور نہ ہونے دوں گا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے افغانستان میں سفارتی عملے اور شہریوں کے انخلا کے لیے […]
کابل(پی این آئی)ملا عبدالغنی کو افغانستان کا نیا صدر نامزد کردیا گیا۔ ملاعبدالغنی کو افغانستان کا نیاصدر نامزد کیا گیا ہے۔افغانستان کی افواج کی ناکامی اور طالبان کی پیش قدمی کے بعد ملک میں موجود حکومت کا نظام ختم ہوچکا ہے تاہم ابھی نئی حکومت […]