افغان سفارتخانے میں اشرف غنی کی تصاویر ہٹا کر کس کی تصویر لگا دی گئی؟ بڑی خبر آگئی

تاجکستان(پی این آئی)افغان سفارتخانے نے اشرف غنی کی جگہ امر اللہ صالح کی تصویر لگادی، گزشتہ روز امر اللہ صالح نے ملک کے نگران صدر ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق تاجکستان میں قائم افغانستان کے سفارتخانے سے سابق صدر اشرف غنی کی […]

امراللہ صالح مزاحمت کر سکتے ہیں؟ ان کا پاس لڑنے کیلئے کتنے جنگجو ہیں؟ اشرف غنی کے بھائی نے بھانڈہ پھوڑ دیا

کابل (پی این آئی) افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی کے بھائی حشمت غنی احمد زئی نے سابق نائب صدر امراللہ صالح کو سوشل میڈیا کا سیاستدان قرار دے دیا۔اپنے ایک بیان میں حشمت غنی نے کہا کہ امراللہ صالح کے پاس لڑنے کیلئے دو […]

جوبائیڈن نے تاریخ میں سب سے زیادہ امریکہ کی تذلیل کی ہے، سابق صدر کا مؤقف

واشنگٹن (آن لائن) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ کو کبھی اتنی شرمندگی کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے ایک بیان میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر جوبائیڈن پر تنقید کرتے ہوئے کہا […]

کابل سے فرار ہونے کے بعد اشرف غنی کو بھی بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے سابق افغان صدر اشرف غنی اور ان کے چیف آف اسٹاف ڈاکٹر فضلی کے اکاؤنٹ بند کر دیے۔ اشرف غنی کابل سے فرار ہونے کے بعد نامعلوم مقام سے فیس بک پر اپنے تصدیق […]

اب تک کتنے سفارتکاروں اور شہریوں کو ملٹری فلائٹ کے ذریعے کابل سے نکال چکے ہیں؟ مغربی سیکیورٹی اہلکار کا بڑا دعویٰ

کابل (پی این آئی )کئی ممالک اب کابل سے اپنے سفارتی عملے اور دیگر شہریوں کو لے جانے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں ، رائٹرز کا کہناہے کہ اب تک 2200 سے زائد سفارتکاروں اور شہریوں کو ملٹری فلائٹس کے ذریعے کابل سے نکال لیا […]

اشرف غنی کے فرار کے بعد افغان صدر ہونے کا دعویدار سامنے آ گیا

کابل (پی این آئی) صدر اشرف غنی کے فرار کے بعد افغانستان کے نائب صدر امر ﷲ صالح نے افغانستان کے نگراں صدر ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ امر ﷲ صالح نے اشرف غنی کی جلاوطنی کے بعد نگراں صدر ہونے کا دعویٰ کیا۔ امر […]

بڑی خبر آ گئی، برطانیہ 20 ہزار غیر ملکیوں کو ویزے جاری کرے گا

لندن (پی این آئی) افغانستان میں پیدا ہونے والی غیر معمولی صورتحال کے بعد برطانیہ نے 20 ہزار غیر ملکیوں کو ویزے جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ افغان مہاجرین کو آباد کرنے کا اعلان کردیا۔ برطانوی ہوم آفس کے مطابق پہلے سال 5 ہزار […]

افغانستان کی بدلتی صورتحال، کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی بڑا اعلان کردیا

اوٹاوا(پی این آئی)کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے افغانستان میں نئی حکومت کوتسلیم کرنے سے انکار کردیا۔جسٹن ٹروڈو نے ایک بیان میں کہا کہ ہم افغانستان میں نئی قیادت کو کسی صورت تسلیم نہیں کریںگے۔ایک منتخب جمہوری حکومت کو طاقت کے زور سے ہٹایا گیا جو کہ […]

اشرف غنی کے جانے کے بعد میں ملک کا صدر ہوں، افغانستان کی اہم شخصیت نے بڑا دعویٰ کر دیا

کابل(پی این آئی )افغانستان کے اول نائب صدر امراللہ صالح نے کہا ہے کہ وہ افغانستان کے آئین کے مطابق ملک کے قانونی قائم مقام صدر ہیں۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اشرف غنی حکومت میں افغانستان کے اول نائب صدر امر اللہ صالح نے […]

وہ ملک جہاں کورونا وائرس کا پہلا کیس رپورٹ ہوتے ہی پورے ملک میں لاک ڈائون لگا دیا گیا

آکلینڈ (پی این آئی) 6 ماہ بعد کورونا کا پہلا کیس رپورٹ ہونے پر پورے نیوزی لینڈ میں لاک ڈاون نافذ۔ تفصیلات کے مطابق دنیا میں سب سے کورونا وائرس کو شکست دے کر پوری دنیا کیلئے مثال بن جانے والے نیوزی لینڈ میں اب […]

close