کابل(پی این آئی) افغان ایئر فورس کے لڑاکا طیاروں نے غلطی سے حکومت حمایت یافتہ مقامی افراد پر مشتمل سیکیورٹی فورس پر بمباری کردی جس کے نتیجے میں 12 اہلکار مارے گئے۔افغان فضائیہ کی بمباری میں پبلک رائزگ فورس کے 12 اہلکار مارے گئے جب […]
بیجنگ(پی این آئی) چین نے اپنی 59 کمپنیوں پر عائد کی گئی امریکی پابندیوں پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوبائیڈن انتظامیہ چینی کمپنیوں کو دبانے والی پابندی کی نام نہاد فہرستیں ختم کردیں۔عالمی میڈیا کے مطابق چین کی وزارت خارجہ […]
کھٹمنڈو(شِنہوا)نیپال کے ڈرگ ریگولیٹر نے ملک میں چینی دوا ساز کمپنی سائنوویک بائیوٹیک کی تیار کردہ نوول کرونا وائرس ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دیدی ہے۔ نیپال عالمی وبا کی دوسری مہلک لہر کا سامنا کر رہا ہے۔یہ دوسری چینی ویکسین ہے جسے محکمہ […]
واشنگٹن (پی این آئی) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ کورونا وباء سے متاثر زندگی 2022 کے آخر تک معمول پر آسکے گی، ویکسینز کی جلد تیاری کرشمہ ہے لیکن عالمی سطح پر وبا کے خاتمے کیلئے زیادہ کام نہیں کیا گیا، […]
فلسطین (پی این آئی)فلسطین کے وزیرخارجہ ریاض المالکی نے غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی قرارداد کی حمایت نہ کرنے پر بھارت کی مذمت کردی۔فلسطینی وزیر خارنہ نے بھارتی وزارت خارجہ کو خط لکھ کر احتجاج ریکارڈ کرایا […]
ابوظہبی(آئی این پی )کورونا وائرس کے پھیلا وکی روک تھام کے لئے دبئی ایوی ایشن نے پاکستانی مسافروں سمیت 7ملکوں پر پابندی برقرار رکھی ہے۔ تفصیلات مطابق دبئی سول ایوی ایشن حکام نے سفری پابندی کا نیا ہدایت نامہ جاری کردیا ہے،جس میں کورونا وائرس […]
ریاض(آئی این پی)سعودی عرب آنے والوں کے لیے کونسی ویکسین ضروری ہے؟ غیرملکیوں کے ویکسین سے متعلق سوالات پر سعودی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے جواب دے کر ابہام دور کر دیے۔شہری کی جانب سے سوال پوچھا گیا تھا کہ کیا سعودی عرب نے چین […]
واشنگٹن (نیشنل ٹائمز ) امریکی انٹیلیجنس اہلکاروں کو فی الحال کوئی خلائی مخلوق یا کسی خلائی مخلوق کا کوئی خلائی جہاز نہیں ملا۔ یہ انکشاف انٹیلیجنس کی ایک رپورٹ پر کیا گیا ہے، جو اسی ماہ امریکی کانگریس میں پیش کی جائے گی۔ اخبار نیو […]
ریاض (پی این آئی )سعودی عرب صرف تیل والا ملک نہیں رہا ہے بلکہ وہ اب توانائی پیدا کرنے والا ملک بن چکا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات سعودی عرب کے وزیرتوانائی شہزادہ عبدالعزیزبن سلمان نے الریاض میں اوپیک پلس کے وزارتی اجلاس کے بعد […]
ریاض(پی این آئی) انڈونیشیا نے اپنے شہریوں کے لیے رواں سال حج منسوخ کردیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے بتایا ہے کہ انڈونیشیا کی جانب سے رواں سال اپنے شہریوں کے لیے حج منسوخ کر دیا گیا ہے۔ انڈونیشیا نے یہ […]
دبئی (پی این آئی) عید الاضحیٰ کی آمد میں کم دن باقی رہ گئے، متحدہ عرب امارات کے شہریوں کو لمبی چھٹیاں ملنے کا امکان، امارات میں یکم ذی الحجہ کا چاند10 جولائی 2021ء کو دکھائی دینے کا قوی امکان، عید قربان یعنی 10 ذی […]