امریکا کا افغانستان کی نئی حکومت کے پاس ہیلی کاپٹر اڑانے کی صلاحیت نہ ہونے کا دعویٰ غلط، جنگجوئوں نے بغیر تربیت لیے جدید ترین امریکی ہیلی کاپٹر اڑا لیا

کابل ( پی این آئی ) افغانستان میں طاقتور گروپ کےجنگجوئوں نے بغیر کسی تربیت کے امریکا کا جدید ترین یوایچ 60 بلیک ہاک ہیلی کاپٹراڑا کر سب کو حیران کر دیا، امریکی فوج کا ان کے پاس ہیلی کاپٹر اڑانے کی صلاحیت نہ ہونے […]

کابل میں امریکی فوج کا ڈرون حملہ، ایک ہی خاندان کے دس افراد جاں بحق، بچے بھی شامل، نمازجنازہ کے موقع پر رقت آمیز مناظر

کابل (پی این آئی) امریکہ کی جانب سے افغانستان کے دارالحکومت میں گزشتہ روز کیے گئے ڈرون حملے میں بچوں سمیت 10 عام شہری مارے گئے۔ جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز امریکہ نے کابل […]

کابل ائیرپورٹ پر راکٹ حملے

کابل(پی این آئی)سکیورٹی ذرائع اور عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ پیر کی صبح کابل ایئرپورٹ پر متعدد راکٹ فائر کیے گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ راکٹ ایسے وقت میں فائر کیے گئے جب امریکہ کو اپنے فوجیوں کا انخلا مکمل کرنے میں 48 گھنٹے […]

امریکی صدر جوبائیڈن اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کی ملاقات میںسو گئے

اسلام آباد (پی این آئی )امریکی صدر جوبائیڈن اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کی ملاقات میںسو گئے۔امریکی صدر جوبائیڈن اور اسرائیل کے نئے وزیراعظم کی ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران اسرائیلی وزیراعظم اپنی داستان سناتے رہے اور جوبائیڈن کرسی پر بیٹھے بیٹھے اونگھتے […]

کابل ایئرپورٹ کے قریب راکٹ حملہ، 2افراد ہلاک، تین زخمی

کابل(آئی این پی)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوائی اڈے کے قریب راکٹ حملے میں دو افراد ہلاکت جبکہ تین افراد کے زخمی ہو گئے ،افغان میڈیا کے مطابق راکٹ حملہ کابل ایئرپورٹ کے مغربی علاقے خواجہ بغرا میں ہوا، راکٹ رہائشی علاقے میں ایک مکان […]

امریکا کا ڈرون حملے میں داعش کے خودکش بمبار کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

کابل،واشنگٹن (آن لائن )امریکی فورسز نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں داعش خراسان کے خود بمبار کو لے کرجانے والی گاڑی کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے تاہم شہریوں کی ہلاکت خارج از امکان قرار د ی ہے ۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ […]

31اگست کے بعد امریکا نے افغانستان میں حملہ کرنے کی کوشش کی توہم چھوڑیں گے نہیں، افغانستان کی نئی حکومت کا واضح اعلان

کابل(پی این آئی)31اگست کے بعد امریکا نے افغانستان میں حملہ کرنے کی کوشش کی توہم چھوڑیں گے نہیں، افغانستان کی نئی حکومت کا واضح اعلان افغان کی نئی حکومت کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے کہاہے کہ 31 اگست کے بعد امریکا کو […]

بھارت میں جمہوریت زوال کا شکار، گلوبل ڈیموکریسی انڈیکس میں تنزلی

نئی دہلی(پی این آئی) گزشتہ 6 سالوں میں بھارت کی گلوبل ڈیموکریسی انڈیکس میں 26 درجے تنزلی دیکھنے میں آئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اکانومسٹ انٹیلیجنس یونٹ کے جاری کردہ اعداد و شمارمیں بتایاگیاکہ گلوبل ڈیموکریسی انڈیکس میں بھارت 27 ویں سے 53 ویں درجے پر […]

افغانستان کی نئی حکومت نے پوری کابینہ کا اعلان کرنے کی تاریخ بتا دی

کابل(پی این آئی) ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے امریکی ڈرون حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ امریکا کو حملے سے پہلے ہمیں اطلاع دینی چاہیے تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ ایک ہفتے کے اندر پوری کابینہ […]

امریکا نے کابل میں موجود سی آئی اے کا آخری ایگل بیس بھی مکمل طور پر تباہ کر دیا

واشنگٹن(پی این آئی) امریکا نے کابل پرنئی حکومت کے کنڑول کے بعد وہاں موجود امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے زیر استعمال آخری ایگل بیس پر موجود ساز وسامان کو تباہ کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی حکام نے بتایا کہ کابل ہوائی اڈے […]

close