غزہ سٹی(آئی این پی ) غزہ کی پٹی میں حماس کے نقاب پہنے کارکنان نے درجنوں آتش گیر غبارے اسرائیل پر داغے تاہم ان حملوں میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس […]
برلن(آئی این پی) افغانستان طالبان نے خواہش ظاہر کی ہے کہ جرمنی کابل میں ان کی حکومت کو سفارتی سطح پر تسلیم کر لے اور کابل حکومت کی مالی مدد بھی کرے۔ جرمن اخبار ویلٹ ام زونٹاگ کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد […]
ریاض(آئی این پی ) سعودی عرب کے صوبے نجران اور جازان میں حوثی باغیوں کے میزائل حملوں کے نتیجے میں 2 بچے زخمی ہوگئے،میزائل فضا میں تباہ ہونے کے باعث متعدد گھروں کو بھی نقصان پہنچا۔ سعودی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز حوثی باغیوں نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) امریکی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ، سوار تمام افراد ہلاک ۔ تفصیلات کے مطابق لاس اینجلس میں امریکی نیوی کاایم ایچ 60 ایس ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ، ہیلی کاپٹر میں سوار 5 افراد […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکی صدر جوبائیڈن نے 11 ستمبر 2001 کو ورلڈ ٹریڈ ٹاور پر ہونے والے حملوں سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری کرنیکا حکم دے دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر کی جانب سے حکومتی تحقیقات کی خفیہ دستاویزات اگلے […]
واشنگٹن ،تہران (آن لائن )امریکی محکمہ خزانہ نے کہا ہے کہ حکومت نے ایک امریکی صحافی اور انسانی حقوق کے کارکن کو اغوا کرنے کی ناکام سازش میں مبینہ طور پر ملوث ہونے پر 4 ایرانی انٹیلی جنس اہلکاروں پر پابندی عائد کر دی ہے۔غیر […]
کابل (پی این آئی)افغانستان میں نئی حکومت کے جنگجوئوں کی جانب سے گزشتہ شب کی جانے والی ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں کے بعد نائب امیر ملا یعقوب نے جنگجوؤں کو سخت وارننگ جاری کردی۔نائب امیر اور فوجی آپریشنز کے سربراہ ملا یعقوب […]
واشنگٹن (پی این آئی) ایک غیر ملکی جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق مسلح گروہ کے کابل پر کنٹرول کے بعد جو بائیڈن انتظامیہ پاکستان پر دباؤ ڈال رہی تھی کہ وہ داعش اور القاعدہ کے خلاف جنگ میں تعاون کرے جبکہ پاکستانی […]
کابل(پی این آئی)افغانستان میں ایک مقامی مترجم نے امریکی صدر جو بائیڈن سے اپیل کی ہے کہ وہ انہیں اور ان کے خاندان کو بچائیں اور کئی سال قبل ان کے ساتھ کی گئی نیکی پر احسان واپس کرنے کو کہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سنہ […]
کابل(پی این آئی ) یورپی ملک اٹلی نے افغانستان میں اپنا سفارتخانہ کھولنے کا اعلان کردیا۔قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان ڈاکٹر محمد نعیم کے مطابق طالبان کے یورپی ممالک کے ساتھ تعلقات کے مشن کے سربراہ ملا عبدالحق واثق کی سربراہی میں […]
نئی دہلی (آئی این پی )بھارت میں کورونا سے بچا ئوکے لیے دنیا کی پہلی ڈی این اے ویکسین لگانے کی منظوری دے دی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق منظورکی گئی ویکسین زائیکو و ڈی( ZyCov-D) کو مسلز کے بجائے جلد میں بغیر […]