بیجنگ (شِنہوا)چین میں حالیہ دنوں میں کوویڈ-19 وباکے دوبارہ سراٹھانے کے باعث اگست میں فضائی سفرکے دوروں کی تعداد ، ڈاک اور کارگو کے حجم میں کمی ہوگئی۔سول ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن آف چائنہ(سی اے اے سی) نے منگل کو ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ […]
دبئی (پی این آئی) 70 سے زائد ممالک کے مسافروں کو دبئی پہنچنے پر ویزا آن ارائیول کی سہولت دے دی گئی۔ خلیج ٹائمز کے مطابق دبئی کی سرکاری ایئرلائن ایمریٹس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ 70 سے زائد ممالک کے شہری 90 […]
ریاض ( پی این آئی) سعودی عرب نے بغیر اجازت کے عمرہ کرنے کی کوشش کرنے والوں پر ایک ہزار ریال جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔سعودی حکام کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ جو لوگ بغیر اجازت مکہ میں […]
ماسکو (شِنہوا) 9/11 دہشتگردانہ حملوں کے بعد امریکہ کی تباہ کن پالیسیوں نے افغانستان اور عراق میں امریکہ کے خودپسند اور شرمناک فطرت کے مشنز کا انکشاف کیا جن کے پوری دنیا کیلئے المناک نتائج برآمد ہوئے ہیں۔امریکی میرین کور میں سابق انٹیلی جنس افسر […]
کابل(پی این آئی)افغانستان کی بعض خواتین نے نئی افغان حکومت کی مخالفت میں سوشل میڈیا پر ایک مہم شروع کی ہے جس کا نام ڈو ناٹ ٹچ مائی کلوتھس ’’میرے کپڑوں کو ہاتھ مت لگا ئو‘‘اس مہم میں خواتین آن لائن اپنے روایتی کپڑوں میں […]
اسلام آباد(پی این آئی )سینئر صحافی سلیم صافی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر امراللہ صالح کے ایک ٹھکانے کی ویڈیو شیئر کی جہاں سے نوادرات اور ڈالر ز ملے ہیں ۔ سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ امراللہ صالح کے ایک ٹھکانے سے ملنے […]
واشنگٹن (پی این آئی) نائن الیون کے بعد پاکستان کے 70 ہزار سے زائد شہریوں کی جانیں قربان کرنے کے بعدامریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نےپاکستان کے خلاف چارج شیٹ جاری کر دی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان نےدہشت گردی کے خلاف جنگ […]
کویت سٹی ( پی این آئی) خلیجی ملک کویت کی جانب سے ورک پرمٹ ویزے کے لیے نیا نظام متعارف کرا دیا گیا ، ویزا فیملی ویزے میں منتقل کرنے کے لیے ورک پرمٹ منسوخ کرنے کی درخواست دینی ہو یا سرکاری شعبے سے نجی […]
لندن(پی این آئی)طویل انتظار ختم؟ برطانیہ جانے کے خواہشمند پاکستانی ہو جائیں تیار، خوشخبری ملنے کا امکان۔۔۔ پاکستان کے برطانوی ریڈ لسٹ سے باہر نکلنے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔تفصیلا ت کے مطابق برطانیہ نے کچھ عرصہ قبل کورونا کے خدشات کے پیش نظر پاکستان […]
نیو یارک (پی این آئی) امریکہ نے افغانستان کیلئے 64 ملین ڈالر کی فوری امداد کا اعلان کردیا۔اقوام متحدہ میں امریکہ کی مندوب لنڈا تھامس گرین فیلڈ نے اقوام متحدہ کے اجلاس کو بتایا کہ امریکہ کی جانب سے افغانستان کو 64 ملین ڈالر کی […]
کابل (پی این آئی) طالبان نے افغانستان کے سابق نائب صدر امراللہ صالح کے گھر سے لاکھوں ڈالرز اور زیورات برآمد کرلیے۔افغان میڈیا کے مطابق پنج شیر میں امراللہ صالح کے گھر سے بھاری مقدار میں امریکی ڈالر برآمد ہوئے ہیں۔ طالبان کی جانب سے […]