دبئی (پی این آئی) اتحاد ایئرویز نے ٹکٹوں پر 50 فیصد رعایت دینے کا اعلان کردیا ہے، ٹکٹوں پر رعایت مال آف دبئی میں قائم پاپ اپ اسٹینڈ سے ٹکٹ خریدنے پر دی جائے گی،اسٹینڈ عام دنوں میں صبح دس بجے سے رات دس بجے […]
کابل (پی این آئی) افغانستان میں موجود اہم اور دنیا کے سب سے بڑے سونے کے ذخائر ’ بیکٹرین ٹریژر ’ کی تلاش کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔افغانستان میں ثقافتی کمیشن کی نائب سربراہ احمد اللہ واثق کا کہنا ہے کہ اگر اس […]
بیجنگ (پی این آئی) چین ایک ارب سے زائد آبادی کو مکمل کورونا ویکسین لگانے والا پہلا ملک بن گیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے وزات صحت کی جانب سے دعویٰ کیا گیا کہ اب تک ملک بھر میں ایک ارب سے زائد […]
نیویارک (پی این آئی) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن و مصالحتی عمل زلمے خلیل زاد نے انکشاف کیا ہے کہ طالبان کے ساتھ معاہدہ تھا کہ وہ کابل میں داخل نہیں ہوں گے لیکن اشرف غنی کے اچانک فرار نے معاملہ بگاڑ دیا۔ افغانستان […]
چھنگ ڈو(شِنہوا)چین کے جنوب مغربی صوبہ سیچھوآن کے شہر لوژو کی کاؤنٹی لوشیان کو6شدت کے زلزلے نے ہلا کررکھ دیا جس میں 3افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوگئی جبکہ 60افراد کوہسپتال میں بھیج دیاگیا۔شہر کے ہنگامی انتظامی بیورو کے مطابق ہسپتال میں داخل ہونے […]
جدہ (پی این آئی) سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو خبردار کیا جا رہا ہے کہ سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے سرکاری اور نجی شعبوں کے مراکزمیں داخل ہوتے وقت احتیاطی تدابیر پرعمل نہ کرنے کے خلاف خبردار کیا ہے۔وزارت داخلہ نے ایک وضاحتی […]
کویت سٹی (پی این آئی) کویت نے فیملی، سیاحتی اور تجارتی وزٹ ویزوں کے اجرا شروع کر دیا۔ کویتی میڈیا کے مطابق رہائشی امور کے محکموں نے وزارت داخلہ کونسل کی ہدایت پر فیملی، سیاحتی اور تجارتی وزٹ ویزے جاری کرنا شروع کر دیے ہیں۔ […]
ریاض (پی این آئی) سعودی حکومت کی جانب سے سفری پابندیوں والے ممالک سے مسافروں کی براہ راست مملکت آمد پر عائد پابندی برقرار رکھنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے پاکستان اور بھارت سمیت کئی ممالک سے مسافروں کی براہ راست سعودی […]
لندن (پی این آئی) برطانیہ کے ٹائم میگزین نے دنیا کے 100 با اثر ترین افراد کی فہرست جاری کردی جس میں پاکستان سے کوئی شامل نہیں ہے تاہم افغانستان سے ڈپٹی وزیر اعظم ملا عبدالغنی برادر سمیت دو افراد کو شامل کیا گیا ہے۔ٹائم […]
کابل (پی این آئی) افغانستان میں نئی حکومت کو چیلنج کرنے والے سابق نائب صدر امراللہ صالح کی پھوٹ پھوٹ کر رونے کی ویڈیو جاری ہوگئی۔۔۔ پنج شیر پر طالبان کے کنٹرول کے بعد سے روپوش افغانستان کے سابق نائب صدر امراللہ صالح کی رونے […]
اسلام آباد (پی این آئی )تین سابق امریکی صدور باراک اوباما، بل کلنٹن اور جارج ڈبلیو بش نے امریکا آنے والے افغان تارکین وطن کی مدد کیلئے بنائے گئے گروپ کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔سی این این کے مطابق ویلکم ڈاٹ یو ایس […]