جکارتہ (پی این آئی) انڈونیشیا کی 21 اپریل کو لاپتہ ہونے والی آبدوز کے بارے میں حکام نے تصدیق کی ہے کہ وہ گہرے سمندر میں ڈوب چکی ہے۔انڈونیشیا کے امیر البحر کے مطابق جزیرہ بالی کے قریب سمندر میں 850 میٹر کی گہرائی میں […]
ریاض(پی این آئی)پاکستان میں سعودی سفارتخانے اور ریاض میں پاکستانی سفارتخانے کے عہدیداروں نے کہا ہے کہ پاکستانی میڈیا میں سعودی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن سے منسوب کرکے چلایا جانے والا خط جس میں پاکستان میں موجود سعودیوں سے واپس آنے کو کہا […]
ڈیہرہ دھوں (پی این آئی) بھارتی ریاست اترا کھنڈ میں گلیشیئر پھٹنے سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔انڈیا ٹوڈے کے مطابق انڈیا چائنہ بارڈر کے قریب ضلع چمولی میں جمعہ کے روز گلیشئر پھٹنے کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں 10 افراد ہلاک ہوئے ہیں […]
واشنگٹن (آئی این پی) امریکی رکن کانگریس شیلا جیکسن لی نے موسمیاتی تبدیلی پرعالمی کانفرنس میں پاکستان کی شرکت پرخوشی کااظہار کرتے ہوئے کہا امریکا موسمیاتی تبدیلیوں کیخلاف پاکستانی کوششوں کامعترف ہے،شیلا جیکسن لی کا کہنا تھا کہ پاکستان نے 2023تک اربوں درخت لگانے کے […]
ریاض (این این آئی )سعودی محکمہ شہری ہوابازی نے مسافروں کے لیے بورڈنگ کارڈ کے اجرا کو توکلنا ایپ کی رپورٹ سے مشروط کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق شہری ہوابازی نے ایئر لائنز، سعودی ڈیٹا اور منصوعی ذہانت اتھارٹی سمیت متعلقہ اداروں کو ہدایتکی کہ وہ […]
نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں کئی لوگوں نے کورونا کے باعث جان کی بازی ہارنے والے اپنے ہی پیاروں کی آخری رسومات میں شرکت کرنے سے انکار کر دیا۔ لیکن بھوپال میں موجود دو مسلمانوں نے انسانیت اور جذبہ خیر سگالی کے تحت ایسے 60 […]
ریاض(آئی این پی)سعودی حکومت نے پاکستان اور بھارت سمیت دیگر ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں،کورونا کے مریضوں میں اضافے کے باعث سعودی حکومت نے پاکستان، بھارت، انڈونیشیا، سری لنکا اور فلپائن کے لیے سفری پابندی عائد کی ہیں ،سعودی ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزرات قومی صحت نے چین سے آئی کورونا ویکسین سائینو ویک کے لیے گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔پاکستان نے گزشتہ روز سائنو ویک ویکسین حکومتی سطح پر چین سے درآمد کی ہے۔سائنو ویک کی پانچ لاکھ ڈوز درآمد کی گئی ہے۔اب وزارت […]
ٹوکیو(شِنہوا)جاپانی وزیراعظم یوشی ہیدیسوگا نے ملک کے دارالحکومت ٹوکیو اور اوساکا،کیوٹو اورہائوگوکے مغربی پریفیکچرزمیں کوویڈ-19کا پھیلا روکنے کے لئے ہنگامی حالت کے نفاذ کا اعلان کیا ہے۔ملک میں اب تک کی اعلان کردہ یہ تیسری ہنگامی حالت ہے جو اتوار سے 11 مئی تک نافذ […]
ویانا(آن لائن ) امریکی حکام نے ویانا میں ہونے والے اجلاس میں ایرانی حکام کے ساتھ ممکنہ طور پر اٹھائی جانے والی پابندیوں کیی تفصیلات شیئر کردی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا اور ایران نے جوہری معاہدے کی ازسر نو بحالی کیلیے […]
ریاض(آئی این پی ) سعودی عرب میں موسم سرما کے موقع پر شہریوں کو دنیا کے سب سے بہترین اور لگژری بحری جہاز کی سیر کرائی جائے گی، اس سلسلے میں سعودی کمپنی نے معاہدہ کرلیا ہے۔ اس حوالے سے سعودی کمپنی نے کہا ہے […]