لاہور (پی این آئی) چین کا خلاء میں بھیجا گیا راکٹ ”لانگ مارچ فائیو بی“ بے قابو ہوگیا ہے، 21 ٹن وزنی خلائی جہازکی ہفتے کو زمین پر گرنے کی توقع ہے، نیویارک سمیت دیگر گنجان آباد علاقوں میں گر سکتا ہے، فی الحال گرنے […]
ریاض(پی این آئی) رمضان المبارک کے آخری ایام آن پہنچے ہیں۔رمضان کا یہ آخری عشرہ عبادات اور فضائل سے بھرپور ہے۔ رب کی رضا کی خاطر رکھے گئے روزوں کا انعام عید الفطر کی خوشیوں کی صورت میں ملتا ہے۔ ہر کوئی جاننا چاہتا ہے […]
ریاض(پی این آئی) سعودی حکومت نے عید الفطر کے لیے تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود کی جانب سے سرکاری ، نجی اور غیر منافع بخش سیکٹر کے لیے عید کی تعطیلات سے متعلق بیان جاری کرتے ہوئے […]
ولنگٹن(پی این آئی)نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے گرمیوں میں باضابطہ طور پر شادی کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے رواں برس اپنے منگیتر کلارک گیفولڈ سے گرمیوں میں شادی کا باقاعدہ فیصلہ […]
ریاض (آئی این پی)سعودی عرب میں پاکستان کے نئے سفیر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) بلال اکبر نے کمیونٹی کے نام ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں سفارت خانے کے عملے کو کمیونٹی ممبران سے شائستگی سے پیش آ نے کی ہدایت کی گئی ہے۔سفارتخانے سے […]
برسلز(آئی این پی ) بیلجیئم میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ہزاروں پسٹل اور رائفلوں کو ایک بھٹی میں پگھلا کر اسے فولاد میں ڈھال دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 22 ہزار رائفلیں اور دیگر آتشیں اسلحہ […]
لندن(آئی این پی ) برطانوی دارالحکومت لندن منی لانڈرنگ کا گڑھ بن گیا ، برطانوی اپوزیشن لیڈر کیئر اسٹارمر اور میئر آف لندن صادق خان نے ترقی پذیر ممالک سے کرپشن کا پیسہ برطانیہ منتقل ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے، میئر لندن صادق […]
لاس اینجلس (پی این آئی) عالمی شہرت یافتہ مائیکرو سافٹ کمپنی کے بانی اور امریکی ارب پتی بل گیٹس اور ان کی اہلیہ میلنڈا گیٹس نے ٹویٹر پر کیے جانے والے اعلان میںکہا ہے کہ وہ دونوںشادی کے ستائیس سال بعدالگ ہو ر ہے ہیں۔ٹویٹر […]
ریاض(پی این آئی)سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ’ پیر 17 مئی 2021 سے سعودی عرب کے ایئر پورٹس، بندرگاہیں اور بری سرحدی چوکیاں شہریوں کےلیے کھول دی جائیں گی۔ عمل درآمد اتوار اور پیر کی درمیانی شب ایک بجے سے ہوگا‘۔ سعودی خبررساں […]
برلن(آن لائن)جرمنی میں حالیہ سالوں کے دوران مسلمانوں کی تعداد بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔جرمنی نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو کی رپورٹ کے مطابق چند سالوں میں جرمنی میں مسلمانوں کی تعداد 53 لاکھ سے بڑھ کر 56 لاکھ ہو چکی ہے۔جرمنی کی کْل آبادی […]
اسلام آباد(پی این آئی) بھارتی پولیس نے نوجوان سے سلنڈر چھین لیا جس کے باعث کورونا میں مبتلا اس کی والدہ چل بسی۔شمالی بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر آگرہ میں پولیس اہلکاروں نے نوجوان سے آکسیجن سلنڈر چھین لیا۔ جو وہ اپنی والدہ کے لیے […]