عام شہریوں پر طواف کعبہ کی پابندیاں ختم ۔۔۔ مسجد نبوی ؐمیں نماز ادا کرنے کیلئے بھی نرمی کردی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)عام شہریوں پر طواف کعبہ کی پابندیاں ختم ۔۔۔مسجد نبوی ؐمیں نماز ادا کرنے کیلئے بھی نرمی کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکام کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ جن افراد نے کرونا ویکسین کی […]

اسلام دشمن بھارتی صحافی کو دبئی مدعو کرنے پر اماراتی شہزادی انتظامیہ پر برس پڑیں

اسلام آباد (پی این آئی )بھارتی ہندو انتہا پسند صحافی سدھیر چوہدری کو دبئی کے ایک پروگرام میں مدعو کرنے پر عرب امارات کی شہزادی ہند بنت فیصل برس پڑیں ۔ تفصیلات کے مطابق شارجہ سے تعلق رکھنے والی شہزادی ہند بنت فیصل القاسمی نے دبئی […]

ہم لے کر رہیں گے آزادی، ہم چھین لیں گے آزادی ٗ مقبوضہ کشمیر کی مسجد سے آزادی کے نعرے گونجنے لگے

سری نگر (پی این آئی)لاکھوں بھارتی فوجیوں کی موجودگی میں مقبوضہ کشمیر کی مسجد سے بھارت سے آزادی کے نعرے گونج اٹھے۔سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر ایک ویڈیو زیرِ گردش ہے جس میں مقبوضہ کشمیر کی ایک مسجد کے لاؤڈ اسپیکرز سے کشمیر […]

امریکا میں سڑک پر ڈالروں کی بارش ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی )امریکی ریاست کیلفورنیا کے ہائی وے پر ڈالروں کی بارش ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق کیلفورنیا میں ڈالروں سے بھرابکتر بند ٹرک حادثہ ہونے پر کھل گیا جس کے بعد ڈالروں کی بارش ہو گئی۔صورتحال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے […]

کملا ہیرس امریکا کی 85 منٹ کیلئے پہلی خاتون صدر بن گئیں

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)امریکی صدر جوبائیڈن کی طبیعت کی ناسازی اور طبی ٹیسٹ کیلئے بے ہوشی کے دوران نائب صدر کملا ہیرس نے ملک کی صدارت سنبھالی تھی۔، جس کے بعد کملا ہیرس کو امریکہ کی تاریخ میں پہلی سیاہ فام ایشیائی نژاد نائب […]

حرم شریف میں طواف کیلئے خاص ایریا اور خاص اوقات مقرر کر دیئے گئے

مکہ مکرمہ (پی این آئی) کورونا وباء کی شدت میں کمی کے بعد حرم شریف میں طواف کی رونقیں بحال ہو چکی ہیں۔ مسجد الحرام کی پہلی منزل صرف طواف کرنے والوں کے لیے مختص کردی گئی ہے۔ نگراں حرم اسپیشل فورسز کے مطابق طواف […]

10 لاکھ بچوں کی جان کو خطرہ، عالمی ادارے نے خبردار کر دیا

نیویارک (پی این آئی) آفغانستان میں نئی حکومت کے قیام کے بعد جہاں ایک طرف غریب عوام کی زندگیوں کو لاحق خطرات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے وہاں اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈز کے ادارے یونیسیف نے افغانستان میں 10 لاکھ بچوں کی […]

سرکاری ملازمین کو تین ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی کا اعلان

کابل(پی این آئی)سرکاری ملازمین کو تین ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی کا اعلان۔۔۔ طالبان کا سرکاری ملازمین کو 3 ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی کا اعلان۔طالبان حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کو کئی ماہ سے رکی ہوئی تنخواہوں کی ادائیگی کا اعلان کردیا۔طالبان کے نائب […]

ایک اور اسلامی ملک جس نے افغانستان میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول لیا

دبئی(پی این آئی)ایک اور اسلامی ملک جس نے افغانستان میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول لیا۔۔ متحدہ عرب امارات نے افغانستان میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول لیا۔طالبان کے ترجمان اور نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ کابل میں متحدہ عرب […]

بھارتی آگ بگولہ ہو گئے، عمران خان کو اپنا ’بڑا بھائی ‘قرار دینے پر نوجوت سنگھ سدھو کو دھمکیاں ملنے لگیں

نئی دہلی(پی این آئی)انڈیا کے سابق کرکٹر اور اپوزیشن جماعت کانگریس کے پنجاب کے صدر نوجوت سنگھ سدھو پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو اپنا ’بڑا بھائی‘ قرار دینے پر بے جے پی اور دیگر ہندو انتہا پسند گروپوں کی جانب سے شدید تنقید کی […]

کملا ہیرس امریکی صدارتی کرسی پر براجمان، تاریخ میں پہلی بار امریکا کے صدارتی اختیارات خاتون کے حوالے

واشنگٹن(پی این آئی) امریکہ کی نائب صدر کملا ہیئرس امریکہ کے صدارتی اختیارات حاصل کرنے والی پہلی خاتون بن گئیں۔گزشتہ روز کملا ہیئرس کو صرف 85منٹ کے لیے امریکہ کا صدر بنا دیا گیا جب صدر جوبائیڈن معمول کے طبی چیک اپ کے لیے گئے۔ […]

close