جدہ (پی این آئی) بیت اللہ شریف جانے کے خواہشمندوں کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ زائرین کے حوالے سے شرائط کا اعلان کردیا ہے۔ سعودی وزارتِ حج و عمرہ کے حکام کے مطابق منظور شدہ ویکسین […]
ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی۔خلیجی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی فیول پرائس کمیٹی نے آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کیا ہے جس میں تیل کی قیمتوں میں […]
انقرہ (این این آئی)ترک میڈیکل ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملک میں محکمہ صحت کو ایک نئے بحران کا سامنا ہے۔ ادویات کی قلت کا بحران ابھی تھما نہیں تھا کہ محکمہ صحت کے زیرانتظام چلنیوالے اسپتالوں سے منسلک ہزاروں ڈاکٹر مستعفی ہوگئے ہیں۔رپورٹ […]
ریاض(پی این آئی) سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے نجی کمپنیوں و اداروں کے ملازمین کی چھٹیوں کے حوالے سے اہم فیصلے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت کی وزارت افرادی قوت نے بتایا کہ کارکن ہر سال کم سے کم 21 […]
پیرو (پی این آئی ) جنوبی امریکی ملک ’پیرو‘ 7.5 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا، زلزلے کی گہرائی 112 کلومیٹر ریکارڈ ۔ امریکی میڈیا کے مطابق اتوار کی صبح جنوبی امریکی ملک ’پیرو‘ میں 7.5 شدت کے زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ پیرو کے نیشنل […]
لندن(پی این آئی)کورونا وائرس کی نئی قسم کے دو کیسز سامنے آنے پر برطانیہ نے ملک میں دوبارہ سے پابندیاں لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق پابندیوں کا اطلاق منگل سے ہوگا۔ دکانوں، پبلک ٹرانسپورٹ میں ماسک لگانے کی پابندی ہوگی، برطانیہ آنے […]
بیت المقدس ( پی این آئی)کورونا کی خطرناک نئی قسم ، اسرائیل نے ملک سیل کر دیا تمام غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ تفصیلات کےمطابق کورونا وائرس کی نئی اور مہلک قسم اومی کرون کا تیز رفتار پھیلاؤ روکنے […]
ریاض(پی این آئی)کس عمر کے افراد عمرہ کر سکیں گے؟ خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری۔۔۔ دنیا بھر کے عمرہ زائرین کے لئے ایک اور خوشخبری آ گئی۔ہم نیوز کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان سمیت دنیا بھر سے عمرہ زائرین کیلئے عمر کی بالائی حد ختم […]
اسلام آباد (پی این آئی )تیونس میں 93 بچوں سمیت 487 تارکین وطن کو بحیرہ روم کے ذریعے غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش کے دوران ریسکیو کرلیا گیا ہے۔ عرب نیوز نے تیونسی وزارت دفاع کے حوالے سے بتایا ہے کہ جمعے […]
اسلام آباد (پی این آئی)2019 کے آخر اور 2020 کے اوائل میں چین سے شروع ہونے والے کورونا وائرس نے دنیا کو پوری طرح تبدیل کردیا اور اب اس وائرس کا اب تک کا خطرناک ترین ویرینٹ بھی سامنے آگیا ہے جس نے دنیا میں […]
مانامہ(پی این آئی)بحرین نے کورونا کی نئی قسم سامنے آنے پر چھ ممالک پر سفری پابندی عائد کر دیں ہیں۔خلیجی میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وبا کے دوبارہ پھیلاؤ اور نئی قسم سامنے آنے کے خطرات کو مدنظر رکھتے ہوئے بحرین نے جنوبی افریقہ، نمیبیا، […]